امت مسلمہ کے حالات

"تحریک علماء اہل سنت گوونڈی”کے بینر تلے علماء اہل سنت گوونڈی مانخورد کا تحفظ ناموس رسالت کے عنوان سے کامیاب احتجاجی مظاہرے کی مختصر روداد

یقیں محکم،عمل پیہم،محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں۔ شیواجی نگر پولیس اسٹیشن گوونڈی (ممبئی)میں”تحریک علماء اہل گوونڈی”کے بینر تلے علماء اہل سنت مانخورد گوونڈی نے بالخصوص پیکر اخلاص و محبت حضرت العلام الشاہ سید ششماد احمد مخدومی کی صدارت،تحریک کے صدر اعلی خطیب الہند حضرت العلام الشاہ محمد جہانگیرالقادری،مجاہد ملت،ماہر سیاسیات […]

متفرقات

ملعون وسیم رضوی کے خلاف علماے چکلیہ بلاک کی جانب سے بڑے پیمانے پر ریلی نکالی گئی

اس مردود کی ہرزہ سرائی کے خلاف تھانے میں F.I.R درج علماے چکلیہ بلاک کی جانب سے 22 مارچ ، پیر کو بڑے پیمانے پر ریلی نکالی گئی، جس میں قرآن کے شیداؤں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ یہ پر امن ریلی وسیم رضوی کے قرآن کی توہین کے خلاف، ناراض عوام نے ”وسیم […]

متفرقات

وسیم رضوی کی مذموم و جاہلانہ بیان کے خلاف ممبئی کے مشترکہ مکتبہ فکر کے محاذ نے کی کمشنر سے ملاقات، ساتھ ہی ساتھ ڈونگری پولیس سٹیشن میں کی ایف آئی آر درج

ڈونگری/ممبئی: 15 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) تمام ہی مکاتبِ فکر کے مشترکہ محاذ نے ممبئی پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ اور ایڈیشنل پولیس کمشنر سنیل کولھے سے ۱۵ مارچ کو ملاقات کی۔وسیم رضوی کی جاہلانہ گستاخی کے متعلق گفتگو کی۔کافی تفصیلی گفتگو کے بعد وفد کی جانب سے ڈونگری پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج […]

متفرقات

کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے سلسلے میں 22 ایف آئی آر درج، دہلی پولیس کے 100 اہلکار زخمی

نئی دہلی:27 جنوری (اے۔این۔آئی۔): قومی دارالحکومت کے آئی ٹی او میں گزشتہ روز کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران پائے جانے والے تشدد کے سلسلے میں آئی پی پولیس اسٹیشن میں ایک اور ایف آئی آر درج کروانے کے بعد ایف آئی آر کی کل تعداد میں اضافہ ہوا۔ 22 ، بدھ کے روز ، […]

متفرقات

رسول اکرم و حضرت عائشہ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت

ضلع سدھارتھ نگر کے بڑھنی بازار چافہ میں ملعون بلجیت آزاد کے ذریعہ رسول کریمﷺ و امہات المؤمنین کی شان میں گستاخی، مسلمانان ممبئی میں غم وغصہ کی لہر، رضا اکیڈمی نے درج کرائی ایف۔آئی۔آر۔ ممبئی: ہماری آواز/ پریس ریلیز(محمدقمرانجم فیضی) 24جنوری محمد عارف رضوی سکریٹری رضا اکیڈمی ممبئی نے بیان جاری کرکے بتایا کہ […]

متفرقات

نوئیڈا میں عصمت دری کا تازہ ترین معاملہ، ایف۔آئی۔آر۔ درج

نوئیڈا: 4 جنوری (اے این آئی): گوتم بدھ نگر پولیس نے اتوار کے روز بتایا کہ اترپردیش کے نوئیڈا سیکٹر 20 میں ایک لڑکی کے ساتھ عصمت دری کی اطلاع موصول ہونے کے بعد ایف آئی آر درج کی گئی۔اے این آئی سے بات کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس رن وجے سنگھ نے کہا […]