12 نومبر ممبئی بند کو علماے کرام وائمہ مساجد کے بعد رضا اکیڈمی کو حاصل ہوئی ڈاکٹروں کی حمایت

ممبئی: 6نومبر، ہماری آواز(ظفرالدین رضوی) تری پورہ کے حالیہ فساد میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں وی ایچ پی کی ریلی میں سرعام گستاخی ,مساجد کے انہدام ,عورتوں کی بے عزتی اور قرآن مقدس کی بے حرمتی کے خلاف رضا اکیڈمی کے سربراہ الحاج محمد سعید نوری نے رضا کارانہ طور … Read more

جلوس عیدمیلادالنبی کے تعلق سے رضا اکیڈمی کے سربراہ الحاج محمد سعید نوری نے مسٹر شردپوار کو دیا میمورنڈم

جلوس عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم دھوم دھام سے نکلے: الحاج سعید نوری پونہ۔15/اکتوبررضااکیڈمی کے سربراہ الحاج محمد سعید نوری صاحب کی قیادت میں پونہ پمپری چنچوڑ کی کئی تنظیموں کے سرکردہ نمائندوں نے جلوس عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم نکالنے کی مانگ کرتے ہوئے این سی پی کے چیف جناب شردپوار سے … Read more

حکومت مہاراشٹر جلوس عید میلادالنبی کی اجازت جلد دے: رضا اکیڈمی

علماے اہلسنت نے طلب کیا بلال مسجد میں اہم اجلاس ممبئی جلوس عید میلادالنبی کے تعلق سے علماے اہلسنت نے جمعرات 14,اکتوبر کو سنی بلال مسجد چھوٹاسونا پور ممبئی میں اہم اجلاس حضرت سید معین میاں اور الحاج محمد سعید نوری کی صدارت وقیادت میں بلایی گیی ہے واضـــح رہے کہ حکومت مہاراشٹر نے ابھی … Read more

ملعون وسیم رافضی کے خلاف سپریم کورٹ میں PIL داخل کئے جانے پر شنوائی آج، الحاج سعید نوری رہیں گے کورٹ میں موجود، رضا اکیڈمی نے کی دعاؤں کی اپیل

قرآن کریم یہ ایک آسمانی کتاب ہے اس میں تحریف و تبدیلی نہیں کی جاسکتی اس کا ہر ہر حرف لائق احترام اور تعظیم ہے رضا اکیڈمی بھانڈپ ملنڈ ممبئی: 12 اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز)جیسے یہ خبر موصول ہوئی کہ ۱۲ اپریل کو ملعون زمانہ وسیم رضوی کیطرف سے سپریم کورٹ میں pil داخل کئے … Read more

علامہ اسرار احمد فیضی کو رضا اکیڈمی ضلع گونڈہ کا صدر مقرر کیا گیا

گونڈہ: 31 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)خلیفہ حضور طاہر ملت خطیب اہل سنت حضرت علامہ مولانا محمداسرار احمد فیضی واحدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی ناظم اعلی جامعہ امام اعظم ابو حنیفہ نسواں عربی کالج علی پور بازار ضلع گونڈہ یوپی کو، رضااکیڈمی ضلع گونڈہ کا صدر مقرر کیا گیا ہے آپ کی شخصیت محتاج تعارف نہیں، … Read more

عالمی تنظیم رضا اکیڈمی کسانوں کی تحریک کی مکمل حمایت کرتی ہے

ہندوستان کی سرسبزوشادابی کسانوں سے زندہ ہے:جناب سعید نوری صاحب از قلم: ظفرالدین رضویصدر: رضا اکیڈمی بھانڈوپ ملنڈ ممبئی عزیزان گرامیملک عزیز ہندوستان کے امن پسند لوگوں کی طرف سے کسان بھائیوں کی حمایت میں دن بدن اضافہ ہوتا ہی جارہا ہے جس سے یہی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہندوستانی عوام کی اکثریت کسانوں … Read more

رسول اکرم و حضرت عائشہ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت

ضلع سدھارتھ نگر کے بڑھنی بازار چافہ میں ملعون بلجیت آزاد کے ذریعہ رسول کریمﷺ و امہات المؤمنین کی شان میں گستاخی، مسلمانان ممبئی میں غم وغصہ کی لہر، رضا اکیڈمی نے درج کرائی ایف۔آئی۔آر۔ ممبئی: ہماری آواز/ پریس ریلیز(محمدقمرانجم فیضی) 24جنوری محمد عارف رضوی سکریٹری رضا اکیڈمی ممبئی نے بیان جاری کرکے بتایا کہ … Read more

خواجہ غریب نواز کی شان میں مبینہ گستاخی پر ملک بھر میں شدید ناراضگی

رضا اکیڈمی کے ایک وفد نے جنوبی ممبئی کے ایڈیشنل پولیس کمشنر سے ملاقات کر میمورنڈم سپرد کیا ممبئی: ہماری آواز (پریس ریلیز) 5 جنوری// عالمی شہرت یافتہ بزرگ صوفی خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ کی شان میں ایک پنڈت کے ذریعہ مبینہ گستاخی کے رد میں ملک بھر میں شدید ناراضگی ہے۔ اسی کے … Read more

مالیگاؤں میں اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر کا قیام خوش آئند: حضرت سید معین میاں کچھوچھوی

سربراہ رضا اکیڈمی الحاج محمد سعید نوری صاحب نے مفید مشوروں سے نوازا  ممبئی: ہماری آواز (پریس ریلیز) 5 جنوری// مالیگاؤں کی سرزمین پر اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر کا قیام خوش آئند ہے، میری دعا ہے کہ جلد اس کا تعمیری کام پایۂ تکمیل کو پہنچے اور قوم کو اس کے ذریعے فیض پہنچے- یہ … Read more

عشق رسولﷺ مسلمانوں کے لیے سرمایہ ایمان ہے: الحاج محمد سعید نوری

ممبئی: ہماری آواز(محمد قمر انجم قادری) 27 دسمبر//پریس ریلیز.رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی محبت ایمان کا جوہر ہےایک مسلمان جس کے دل میں ذرہ برابر بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہو خواہ کتنا بڑا گنہگار کیوں نہ ناموسِ رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے خلاف ایک حرف بھی برداشت نہیں … Read more