شام کے وقت جہاں سورج شرق سے غرب کی مسافت طے کر کے غروب کے قریب سے قریب تر اور ہلکی، ہلکی زردی و سرخی کی جانب مائل ہورہا تھا۔ وہیں ساتھ ہی میں افق آسمان پر بھی اپنی زردی بکھیرتے جارہا تھا۔ اور اسکی روشنی مدھم پڑتی جارہی تھی۔ نگاہیں خیرہ تھیں قدرت کی […]
Tag: ایمان
ایمان کی حقیقت ذکر مصطفیٰ اور میلاد مصطفیٰﷺ ہے
تحریر: غلام رسول اسماعیلیاستاذمرکزی ادارہ شرعیہ پٹنہ بہار حضور اکرمﷺ اللہ تبارک وتعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں،اللہ تعالیٰ نے بے شمُار فضائل و خصائص سے نوازا۔ آپﷺ کی ذات کو قرآن مجید نے رحمۃ للعالمین اور فضل خداوندی فر مایا۔اللہ تعالیٰ نے تمام انبیائے کرام علیھم السلام کو بڑی خوبیوں اور کمالات سے […]
تصوف کے نام پر بھکتی مذہب کا فروغ (قسط اول)
تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عہد مغلیہ کے ابتدائی عہد ہی سے شمالی ہند میں بھکتی مذہب کا فروغ ہونے لگا۔ رامانند بنارسی کے شاگرودں اور شاگردوں کے شاگردوں یعنی تلسی داس(1497-1623),کبیر داس(1398-1518),نابھ داس وغیرہ نے بھکتی مذہب مذہب کو خوب فروغ دیا۔ رامانند ایک برہمن اور سنت تھا۔یہ دیوگاؤں راج(مہاراشٹر)میں پیدا ہوا۔زندگی کا اکثر […]