Tag Archives: بھارت

مسلمانوں کے ساتھ یہ دوہرا معیار کیوں

تحریر: محمد مقصود عالم قادریاتردیناجپور مغربی بنگال جب بی جے پی پارٹی کے ترجمان نوپورشرما اور انکے نیتا نوین کمار نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کیں اورام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا اور آپ علیہ الصلاة والسلام کے نکاح کے تعلق سے …

Read More »

سوائے مسلمان

ازقلم: مدثر احمد، شیموگہ کرناٹک 9986437327 کرناٹکا حکومت کی جانب سے تشکیل شدہ نصابی ترمیمی کمیٹی نے نصابی کتابوں کو کم و بیش بھگوارنگ سے بھر دیا ہے اور بھارت کی تاریخ کو مسخ کرتے ہوئے سنگھ پریوار کی فکر کے مطابق اس میں اسباق کو شامل کیا گیا ، …

Read More »

یہ کیسی تصویر بنادی تم نے ہندوستان کی

ازقلم: صابر رضا محب القادری بھارت ایک جمہوری Democratic ملک ہے اور اسے ڈیموکریٹک بنانے میں ہندو مسلم سکھ عیسائی دیگر تمام مذاہب کے ماننے والوں کی قربانیاں شامل رہی ہیں،یہاں کے ہر naagrik کو سوندھانک آزادی رائے کا اختیار ہے اور سب کو اپنے مذہبی ذاتی مسائل میں یکساں …

Read More »

جرم کسی کا بھی ہو لیکن…….

تحریر: افتخار احمد قادری برکاتیکریم گنج، پورن پور، پیلی بھیت،مغربی اتر پردیش[email protected] آج موجودہ نسل اپنی صلاحیتوں اور تجربات کی روشنی میں معاشرہ کو پراگندہ اور اپنی اقلیت دشمن ذہنیت کا بیج زندگی کے ہر شعبے میں بوتا اور سینچتا چلا آرہا ہے، ساتھ ہی ساتھ یہ سبق اپنی آنے …

Read More »

بھارت کا بدلتا منظر نامہ !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلیپرنسپل دارالعلوم صدرالافاضل مرادآباد ان دنوں وطن عزیز میں ہندو قوم پرستی کا آندھیاں زوروں پر ہیں۔طلاق ثلاثہ پر پابندی، بابری مسجد کو قبضانے اور کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کرنے کے بعد ہندتوا تنظیموں کا جوش اپنی انتہا پر ہے۔مسئلہ حجاب کے بعد …

Read More »

بھارت میں 93 سال بعد بھی 226 کروڑ چھوٹی بچیوں کی شادی ہوئی

ملک میں کم عمر شادیوں کو روکنے کے لیے حکومتی کوششیں ناکافی ثابت ہندوستان(تجزیہ نگار ایم آئی ظاہر)بھارت میں 93 سال بعد بھی 226 کروڑ چھوٹی بچیاں دلہن بنی ہیں ملک میں کم عمر شادیاں کو روکنے کے لیے حکومتی کوششیں ناکافی ثابت کم عمری کی شادیوں کو منسوخ کرواییں …

Read More »

کفر کی منشاء اوربھارت کے مسلمانوں کا مستقبل؟

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ براہمن ہندوؤں کی اونچی ذات کا نام ہے۔ ان کے فرائض میں دھرم رکھشا ہے اور ویدوں کو حفظ کرنا ہے۔نچلی ذات کے لوگ اگر ان سے چھو بھی جائیں تو یہ لوگ اپنے آپ کو ناپاک تصور کرتے ہیں۔ شادیاں صرف اپنی ہی ذات میں …

Read More »

رحمت الٰہی کا سبب طاعت الٰہی

ازقلم: طارق انور مصباحی بھارت میں جب سیاسی پلیٹ فارم پر مسلم ہندو متحد ہوتے ہیں تو قوم ہنود کی طرح مسلمان بھی بہت شوق سے بھارت ماتا کی جئے کا نعرہ لگاتے ہیں۔مسلمانوں کو سوچنا چاہئے کہ کسی مصیبت سے نجات رحمت الہی کے سبب حاصل ہوتی ہے اور …

Read More »

سیکولر بھارت میں ظلم وستم کی حکمرانی

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی انڈیا مکرمی : تقسیمِ ہند کے وقت یہ نعرہ لگایا گیا تھا کہ بھارت کا کوئی سرکاری مذہب نہیں ہوگا یہاں جمہوریت قائم ہو گی جہاں ہندو ، مسلم ، سکھ عیسائی اور دیگر مذاہب و ادیان کے ماننے والوں کو …

Read More »

سرزمینِ ہند

کاوش فکر: ناصر منیری کتنی اچھی، خوب صورت، سرزمینِ ہند ہےفیضِ خواجہ سے سلامت، سرزمینِ ہند ہے جس زمینِ پاک سے حضرت رسولِ پاک کوآ رہی تھی بوے جنت، سرزمینِ ہند ہے جس زمیں پر والدِ انسانیت آدم کے بھیپڑ چکے ہیں قدمِ برکت، سرزمینِ ہند ہے ابنِ آدم شیث …

Read More »