اس عالم رنگ و بو میں جو آیا ہے وہ ضرور سفر آخرت اختیار کرے گا، لیکن بہتیرے آئے، گئے، آرہے ہیں، جارہے ہیں اور آئیں گے، جائیں گےمگر سب آنے جانے والے برابر نہیں، کچھ جانے والے ایسے بھی رہے کہ اب ان کی آل اولاد بھی انھیں نہیں جانتی، کیوں کہ کسی بھی […]
Tag: تعزیت نامہ
آہ! علامہ سید غلام مصطفیٰ بخاری عقیل بھی مسافرانِ آخرت میں شامل ہو گئے
سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین 27/ربیع الآخر 1443ھ/3/دسمبر 2021ء، جمعہ المبارک کو یہ خبر وحشت اثر سامنے آئی کہ آفتاب سادات استاذ العلماء حضرت علامہ سید غلام مصطفیٰ بخاری عقیل رحمۃ اللہ علیہ بھی […]
کلمات تعزیت براے حضرت شہباز دکن
آج مؤرخہ 25 ذوالقعدہ 1442ھ مطابق 7جولائی 2021 بروز بدھ کو سوشل میڈیا کے ذریعہ یہ پرغم خبر موصول ہوئی۔کہ اہل سنت و جماعت( مسلک اعلی حضرت) کی نمائندگی کرنے والی عظیم شخصیت،عالمی شہرت یافتہ خطیب ،شیررضا،خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند،مناظر اسلام،قاطع نجدیت،ماحی خرافات وبدعات ،شہباز دکن،مفکر اسلام حضرت علامہ مفتی محمد مجیب علی رضوی(حیدرآباد) […]
قائدِ ملت حضرت مولانا محمد حفیظ اللہ اشرفی داغِ جدائی دے گئے
ازقلم: مبارک حسین مصباحیایڈیٹر: ماہ نامہ اشرفیہ و استاذ الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور اعظم گڑھ قائدِ ملت حضرت مولانا محمد حفیظ اللہ اشرفی بانی دار العلوم اہلِ سنت غریب نواز بیدولہ چوراہا، ڈومریا گنج ضلع سدھارتھ نگر (یوپی) ایک عظیم علمی اور عملی شخصیت تھے۔ فکر و فن، دعوت و تبلیغ اور حالات پر کنٹرول […]
کلمات تعزیت: حضرت سید ہادی میاں چشتی
از: پیر طریقت حضور اشرف ملت حضرت سید شاہ محمد اشرف اشرفی جیلانی کچھوچھوی، دامت برکاتہم العالیہبانی وقومی صدر: آل انڈیاعلماومشائخ بورڈوچیر مین ورلڈ صوفی فورم جوہری فارم، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی آہ حضرت سید ہادی میاں چشتی برادر حضرت سید مہدی میاں چشتی اجمیرمعلی کاوصال پر ملالمرکزعقیدت ومودت اجمیر معلی کی اہم شخصیت […]