سیاست و حالات حاضرہ

جامعہ اشرفیہ کے احاطے کے اندر بلڈوزر کا پہنچ جانا ہی انتہائی تشویشناک

جامعہ اشرفیہ اہل سنت کی شان ہے، اس کے خلاف یوپی حکومت کا یہ غیر منصفانہ عمل مسلم دشمنی کا واضح ثبوت ہے۔ ازقلم: روشن رضا مصباحی ازہری جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی حیثیت ہندوستان کی سرزمین پر ایک ایسے چشمہ صافی کی ہے کہ دنیا بھر سے آنے والے تشنگان علوم اپنی علمی و […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہمارے دلوں پر بلڈوزر نہ چلاؤ، دور ہی رہنے دو

تحریر: فیاض احمد برکاتی مصباحی ہماری کمزور پالیسی ،انفرادی فکر ، قومیت بیزار جذبے ، شخصی مفاد کی تقدیس ، قومی مفاد سے بے اعتنائی وبے رغبتی ، قائد بننے اور نعرہ لگوانے کی ہوڑ ، جماعتی تفرقہ بازی اور تفرقہ بازی کے گھونسلے کے پروردہ گیدڑی ممولے جو ہر موقع پر جعفر وقاسم کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

جامعہ اشرفیہ میں بلڈوزر کی آزمائش

تحریر: طارق انور مصباحی 24:اپریل 2022 کو جامعہ اشرفیہ مبارک پور کے احاطے میں کسی نوٹس کے بغیر یوگی حکومت کی جانب سے بلڈوزر داخل ہو گیا۔احاطہ میں موجود ٹیچرس کالونی کو غیر قانونی بتا کر منہدم کرنے کی کوشش کی جانے لگی۔یہ کالونی تیس سال قبل بنائی گئی ہے۔حکومتی بلڈوزر نے احاطہ میں موجود […]

متفرقات

طلبہ جامعہ اشرفیہ کے وفد کی اعظم گڑھ ڈی۔ایم۔ سے ملاقات

مبارک پور/اعظم گڑھ: 11مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)آج بروز جمعرات طلبہ اشرفیہ مبارکپور کے 8/ افراد پر مشتمل وفد نے ڈی ایم اعظم گڑھ سے ملاقات کی۔جس میں مسلمانوں کی تعلیمی زبوں حالی اور ریزرویشن کے نام پر مسلمانوں پر ہونے والے آتیاچار ، آزادی کے بعد بھی قائم پسماندگی کے وجوہات اور مدارس میں رشوت […]

حضور حافظ ملت

حضور حافظ ملت: حیات زندگی کے چند گوشے

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا جامعہ اشرفیہ اور درس و تدریس: حضور حافظ ملت منظر اسلام سے فراغت کے بعد اپنے استاد گرامی حضرت صدر الشریعہ کے حکم پر ٢٩/ شوال المکرم ١٣٥٢ھ کو مبارک پور تشریف لائے اور مدرسہ اشرفیہ […]

حضور حافظ ملت

حافظ ملت اور اصلاح فکر و عمل

ملت کا حافظ جس کی زندگی کا ایک ایک لمحہ ملت کی حفاظت میں گزرا، جس نے ملت کی حفاظت فرمائی تقریر سے تحریر سے، تدریس سے، مناظرہ کے ذریعے، احقاق حق اور ابطال باطل سے، اپنی زندگی کو اسوہء نبی میں ڈھال کر اپنی درس گاہ علم و ادب سے جلیل القدر علما اساتذه […]