آئین و جمہوریت ہوتے ہوئے بھی چل رہی ہے نفرت کی آندھی!!

آج ہمارا ملک بڑے ہی نازک دور سے گزر رہا ہے نفرتیں بڑھتی جارہی ہیں 1949 سے بابری مسجد اور رام مندر کا معاملہ کسی طرح ختم ہوا کہیں خوشی منائی گئی کہیں غم منایا گیا اس موقع پر بھی مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے میں کوئی کور کسر باقی نہیں چھوڑی گئی اشتعال … Read more

جمہوریت کو بچانے کے لئے عوام کو سڑکوں پر آنا ہوگا۔

مہاراشٹر میں ووٹ گنتی سے ایک دن پہلے یعنی 22 نومبر کو غالباً شام کے ساڑھے چار پانچ بج رہے تھے اور میں میرا بھیاندرِ میونسپل کارپوریشن کے پریس روم میں ساتھی صحافیوں کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا ۔وہاں کچھ ہندی اور مراٹھی کے دوسرے صحافی بھی موجود تھے ۔آہستہ آہستہ سبھی صحافی وہاں سے … Read more

سیکولر بھارت میں ظلم وستم کی حکمرانی

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی انڈیا مکرمی : تقسیمِ ہند کے وقت یہ نعرہ لگایا گیا تھا کہ بھارت کا کوئی سرکاری مذہب نہیں ہوگا یہاں جمہوریت قائم ہو گی جہاں ہندو ، مسلم ، سکھ عیسائی اور دیگر مذاہب و ادیان کے ماننے والوں کو یکساں حقوق حاصل ہوں گے۔ … Read more

ہمیشہ باقی رہے جمہوریت ہندوستان کی!

تحریر: جاوید اختر بھارتی یہ حقیقت ہے کہ علماء کرام کی بدولت ہی بھارت انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا ہے اور آج بھی مدارس میں ملک سے وفاداری کی تعلیم دی جاتی ہے امن و سلامتی کا پیغام دیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ ملک میں جب بھی کوئی مسئلہ درپیش آیا ہے … Read more

جمہوری ہندوستان میں مسلمانان ہند کا کردار

تحریر: مظہر قادری (کوڈرما) جھارکھنڈ (الہند) آزاد ہندوستان کی تاریخ میں دو دن انتہائ اہمیت کے حامل ہیں، ایک 15/اگست جس میں ملک انگریزوں کے چنگل سے آزاد ہوا، دوسرا 26/جنوری جس میں ملک جمہوری ہوا یعنی اپنےملک میں اپنے لوگوں پر اپنا قانون لاگو اور نافذ ہوااپنا قانون بنانےکیلئے ڈاکٹر بهیم راؤ امبیڈکر کی … Read more

کیا ہم جمہوری ملک میں رہ رہے ہیں؟

از: محمد زاہد رضا، دھنبادمتعلم،جامعہ اشرفیہ، مبارک پور(رکن: مجلس علماے جھارکھنڈ) ٢٦/جنوری بروز بدھ پورے ہندوستان میں ٧٣/واں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا، اسکول، کالج، یونیورسٹیز،سرکاری دفاتر اور مدارس اسلامیہ میں پرجم کشائی کی جائیں گی اور مجاہدین آزادی کی قربانیوں، صعوبتوں اور ان کی زندگی سے متعلق باتیں بتائیں … Read more

جمہوریت کا قاتل کون؟

تحریر: انصار احمد مصباحیخادم جماعت رضاے مصطفٰی، اتر دیناج پور ، مغربی بنگال9860664476 / aarmisbahi@gmail.com پولیس نے محمد الطاف کو گرفتار کیا۔ الزام تھا، وہ ایک لڑکی کو لے کر فرار ہو رہا تھا۔ دوسرے دن بھلے چنگے نو جوان کی لاش ملی۔ اسے حراست میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ پولیس … Read more

بابری مسجد کی شہادت بھارت کی تاریخ کا سب سے بھیانک دن اور مندر کو زمین دینا عدالت کا سب سے شرمناک فیصلہ

یوں تو بھارت ایک جمہوری ملک ہے لیکن اکثر میں نے اپنی تحریروں میں درج کیا ہے کہ صرف کاغذ پر۔ حقیقت یہ ہے کہ جمہوریت ملک کے اکثریتی طبقہ کی رکھیل ہے جو جب چاہے کرجائے۔ ہمارے ملک کو آزادی 1947 میں ملی جس کے بعد یہ طے پایا کہ کوئی بھی مذہبی مقام … Read more

یوم جمہوریہ، ملک کی جمہوریت اور ہندو راشٹر کا شور

تحریر: انصار احمد مصباحی ، پونہ ، مہاراشٹرaarmisbahi@gmail.com / 9860664476 جمہوری حکومت کا مطلب ہے ، ملک کی اکثریت کی راے اور ترجیح پر کام کرنے والی حکومت ، جسے سابق امریکی صدر ابراہم لنکن نے مختصر لفظوں میں یوں بیان کیا ہے:"Goverment of the people, by the people and for the people”یعنی جمہوری حکومت … Read more

اترپردیش میں جمہوریت تار تار: پرینکا گاندھی

نئی دہلی 8جولائی (یو این آئی) کانگریس کی اترپردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہاکہ ریاست میں امن وقانون کا نظام بدتر ہوگیا ہے اور جمہوریت کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں لیکن انتظامیہ آنکھ پر پٹی باندھے ہوئے ہے۔محترمہ واڈرا نے جمعرات کو ٹوئٹ کیا کہ پی ایم صاحب اور سی ایم … Read more