نعت رسول

نعت رسول مقبولﷺ: میری بخشش کا سر حشر ذریعہ ہوجائے

از : عبدالمبین حاتم فیضی روضۂ شاہ کا گر مجھ کو نظارہ ہوجائےمیری بخشش کا سر حشر ذریعہ ہوجائے ان کے چہرے کی چمک ایسی کہ! اللہ اللہمسکرا دیں تو اندھیرے میں اجالا ہوجائے اپنی مرقد سے اگر آج بھی ایما وہ کریںچاند دوٹکڑے میں پھر آج دوبارہ ہوجائے مجھ سا عاصی بھی چلا جائے […]

نعت رسول

نعت رسول مقبولﷺ: ان کی قربت کے مزے

از قلم: عبدالمبین حاتم فیضی لَو لگا کر اُن سے ! لِے شمعِ محبت کے مزےچاہیے تجھ کو اگر مرقد میں طلعت کے مزے اُن کے دربارِ محبت میں جبیں اپنی جھُکاچاہتا ہے گر ملیں تجھ کوبھی رفعت کے مزے وہ درودِ پاک اُن پر روز و شب پڑھتا رہےچاہیےجنت میں جس کوان کی قربت […]

نعت رسول

نعت رسول: مجھے اب تو بلا لیجے مدینہ یا رسول اللہ

نیتجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج اگر میں دیکھ لوں روضہ تمہارا یارسول اللہتو مل جائے مجھے جنت کا مژدہ یارسول اللہ فلک بھی چاند کے مانند ہوجائے گا دو ٹکڑےتمہارا ہو اگر اس کو اشارہ یارسول اللہ پھنساہوں بحرعصیاں کےتلاطم میں کرم فرمامجھے اب چاہیے تیرا سہارا یارسول اللہ غمِ ہجرِ مدینہ میں […]

معراج النبیﷺ نعت رسول

نعت: تھے نور فشاں کعبہ و اقصی شبِ معراج

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج جب دیدِ خدا کو چلے آقا شبِ معراجتھے نور فشاں کعبہ و اقصی شبِ معراج اللہ کے محبوب کو جبریل امیں نےبیدار کیا چوم کے تلوہ شب معراج سدرہ پہ پہونچ کر یہ کہیں بلبلِ سدرہاب جائیے آگے شہا ! تنہا شبِ معراج باراتی بنے مہر و مہ […]

نعت رسول

نعت رسول: حضور! آپ کی فرقت رلائے جاتی ہے

نتیجہ فکر: عبدالمبین حاتم فیضی، مہراج گنج حضور ! آپ کی فرقت رلائے جاتی ہےحضور ! وصل کی چاہت ستائے جاتی ہے حضور ! جب غم ہستی سےمیں بلکتا ہوںحضور ! آپ کی الفت ہنسائے جاتی ہے حضور ! اب تو مجھے آپ کی زیارت ہوحضور ! دید کی حسرت تپائے جاتی ہے حضور ! […]

متفرقات

نعت رسول: ہائے رے کم قسمتی! طیبہ نہ دیکھا آج تک

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج بس مجھے اس بات کا ہوتا ہے صدمہ آج تکہائے رے کم قسمتی! طیبہ نہ دیکھا آج تک ان کے چہرے کی تجلی کا کروں کیا تذکرہروشنی جب بانٹتا ہے ان کا تلوہ آج تک نسبتِ شاہِ مدینہ ہی کی برکت کے سببمرکزِ اہلِ عقیدت ہے مدینہ آج […]

منقبت

منقبت در شان حضور سید سالار مسعود غازی رحمۃ اللّٰہ علیہ

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج کَریں گے کیا بھلا ہم تذکِرہ مسعودِ غازی کاسمجھ سے بالاتر ہے مرتبہ مسعودِ غازی کا خدا کے دین کی خاطر لٹادی جان تک اپنیخُدا جانے تھا کَیسا حَوصِلہ مسعودِ غازی کا وہاں پر بارشِ اَنوار ہوتی ہے ! بحمد اللہکہ ہوتا ہے جہاں پر تَذکِرہ مسعودِ غازی […]

نعت رسول

نعت رسول: فَنا جب عشقِ سرکارِ مدینہ میں ہوا عاشق

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج صمیمِ قلب سے جو ہوگیا سرکار کا عاشقہوا وہ رب کا ! اور اس کا زمانہ ہوگیا عاشق ترے دل کے صدَف میں گوہرِ عشقِ پیمبر ہےمُبارک صَد مبارک مرحَبا صد مرحَبا ! عاشق رخِ جاناں کی رؤیت کا اُسے بھی مِل گیا موقعبوقتِ موت اسی کو سوچ […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: کمال و فیض کے مَصدَر معین الدین چشتی ہیں

منقبت در شانِ تَاجُ الاَولِیاء، سَیِّدُ الاصفیاء، وارِثُ النبی، عَطائے رسول، سُلطَانُ الہِنْد، حضرت سَیِّدُنا خواجہ غَرِیب نواز سید مُعین الدین حَسَن سَنجری چشتی اجمیری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہ القوی از: عبدالمبین حاتم فیضی، مہراج گنج زمانے میں وہ قد آور معین الدین چشتی ہیںسَلاطِیں جس کے ہیں نوکر معین الدین چشتی ہیں شہِ کونین کے […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبتِ سلطان الہند خواجۂ خواجگاں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتم فیضی، مہراج گنج ہم ان کا دیکھنے روضہ، چلو اجمیر چلتے ہیںجگانے بختِ خوابیدہ، چلو اجمیر چلتے ہیں زہے قسمت کبھی ہم کو ملے موقع یہ، ہم بولیں"بلاتے ہی ہمیں خواجہ چلو اجمیر چلتے ہیں” غریبو ! بد نصیبو ! ناشکیبو ! حوصلہ رکھوبدلنے ہاتھ کی ریکھا، چلو اجمیر چلتے ہیں […]