مذہبی مضامین

عالم کی شان احادیث کی روشنی میں

کسی نے چند روز پہلے فتاویٰ رضویہ شریف میں علما کی فضیلت کے متعلق پوچھا تھا اس لیے چند احادیث پیش خدمت ہیں ملاحظہ فرمائیں۔ نبی کریم صلے اللہ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں : من أذى مسلما فقد أذاني ومن أذانی فقد أذى الله – رواه الطبرانی فی الاوسط عن انس رضی الله تعالى […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

حدیث مصطفی میں اسلامی معاشرہ اور احترام مسلم

تحریر: محمد مجیب احمد فیضی بلرام پوری، دارالعلوم محبوبیہ رمواپور کلاں اترولہEmail:faizimujeeb46@gmail.com اسلام نے معاشرے کے افراد کو باہم مل جل کر رہنے،تعلقات خوشگوار رکھنے، بھائی چارگی کا برتاؤ کرنے اور ایک دوسرے کی جان، مال اور آبرو کی حفاظت اوراحترام کرنے کا محکم تعلیمات پیش کی ہیں اور ایسے تمام ذرائع سے روکا ہے […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

زبان کی اہمیت اور اس کی حفاظت حدیث کی روشنی میں

تحریر: محمد مجیب احمد فیضی ،بلرام پوریاستاذ: دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پورemail:faizimujeeb46@gmail.com اللہ رب العزت نے انسان کو بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے۔اگر ہم اس کی نعمتوں کو شمار کریں تو یہ صرف مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے کیوں کہ اس کی نعمتیں بے شمار ہیں۔ چنانچہ اللہ تعالی نے […]

حدیث پاک

شراب، شرابی اور اس کے احکام و انجام کے متعلق 40 حدیثیں

ازقلم: خبیب القادری تحسینی ارشدی فیضی مدناپوریبانی: غریب نواز اکیڈمی مدناپور شیش گڑھ بہیڑی بریلی شریف یوپی بھارت شراب نوشی ایسی بیماری ہے جو گھروں کا چین و سکون اور خیرو برکت ختم کردیتی ہے۔ ایک طرح سے یہ تمام بیماریوں کی ماں بھی ہے ؛ شرابی نشے کی حالت میں وہ گندے گھنونے کام […]

حدیث پاک

الاربعین لصاحب جوامع الکلم و الحکم (دوسری حدیث)

ازقلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور کلمۂ شہادت عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : ” مَنْ شَهِدَ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ النَّارَ ". (صحيح مسلم، كِتَابٌ : الْإِيمَانُ، بَابٌ : مَنْ مَاتَ عَلَى التَّوْحِيدِ دَخَلَ الْجَنَّةَ، ج١، الحدیث ٢٩)ترجمہ […]

حدیث پاک گوشہ خواتین

الأربعين لصاحبِ جوامع الکلم و الحکم(کوزے میں سمندر)

بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور جھارکھنڈ ہمارے آقاے کریم – ﷺ – کی بے مثال خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ ہے کہ اللہ رب العزت نے آپ کو جوامع الکلم اور بدائع الحکم بنا کر مبعوث فرمایا ہے؛ حضور – ﷺ – خود ارشاد فرماتے ہیں، صحیحین کی روایت ہے : "بُعِثْتُ بِجَوَامِعِ الْكَلِمِ” […]

صحابہ کرام مذہبی مضامین

میرے صحابہ ستاروں کے مانند ہیں: تحقیق و تشریح

ترسیل : محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارک پور اعظم گڑھ یو پی محترم قارئینِ کرام : نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے حضرات اہل بیت اطہار رضی اللہ عنہم کو سفینۂ نجات اور سلامتی کا ذریعہ قراردیا اور حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو ہدایت کے درخشاں ستارے قرار دیا۔ارشاد فرمایا : […]

حدیث پاک

کسی بھی ادارے کا کوئی منصب کسی ایسے شخص کے حوالے نہ کیا جائے جو اس کا حریص اور خواہش مند ہو

حضرت برید بن عبداللہ سے روایت ہے میں اور میرے چچا کے بیٹوں میں سے دو آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے،ان دونوں میں سے ایک نے کہا : اللہ کے رسول! اللہ تعالیٰ نے آپ کی تولیت میں جو دیا اس کے کسی حصے پر ہمیں امیر بنا دیجیے […]