منقبت

منقبت حضورعلامہ الحاج الشاہ حبیب الرحمٰن عباسی عرف مجاہد ملت علیہ الرحمہ

نتیجہ فکر: محمد وسیم اختر رضوی نعیمی9916027869 کسی سے کیسے ہو رتبہ بیاں مجاہد کاجسے بھی دیکھو وہ ہے مدح خواں مجاہد کا جہاں پہ رحمت باری کی خوب ہے رم جھمہے رشکِ شمس و قمر آستاں مجاہد کا وہاں سے جن و بشر فیضیاب ہوتے ہیںہے فیض عام یونہی میری جاں مجاہد کا پڑے […]

متفرقات

ایک اور ستارہ ٹوٹا؛ مظہر مجاہد ملت علامہ عاشق الرحمٰن حبیبی کا انتقال

پریاگ راج(الہٰ آباد): 26 اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار)یوں تو آج کل علماے کرام کے ساتھ علم اٹھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ خدا خیر کرے! نہ جانے کب یہ سلسلہ تھمے گا یا تھمے گا ہی نہیں کہ قرب قیامت کی نشانی جو پوری ہونی ہے۔۔۔۔۔۔۔ اب اس سلسلہ رنج و الم کی تازہ ترین کڑی […]

سیرت و شخصیات

مجاہد ملت اور اشاعت مسلک اعلیٰ حضرت

ازقلم: محمد خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف یوپی قاطع نجدیت ؛ ناشر مسلک اعلی حضرت؛ مرد جوزا مجاہد ملت؛ لمبے قد ؛گندمی رنگ ؛گول اور چھدری داڑھی؛ کشادہ اور بلند پیشانی ؛چہرانورانی؛ پیشانی پر سجدے کا چمکتا ہوا نشان ؛سر پر دو پلہ ٹوپی؛ ململ یا مارکین کا لمبا کرتا؛ جس میں کئی کئی پیوند؛ […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: رئیس اڑیسہ سے الفت کریں گے

امام التارکین سراج السارکین آقائے نعمت حضور مجاہد ملت فاتح عرب و عجم حضرت حبیب الرحمن قادری عباسی ہاشمی علیه الرحمه نتیجۂ فکر: غلام جیلانی حبیبی، بھدوہی رئیس اڑیسہ سے الفت کریں گےوہی بگڑی میری سلامت کریں گے سجی ہے مجاہد ملت کی محفلیقینا وہ آ کر سماعت کریں گے بروز قیامت رئیس اڑیسہہماری تمہاری […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: ہم تجھ کو اے مجاہد ملت نہ بھولیں گے

یادِ مجاہد ملت علیہ الرحمہ مرد حق، مرد جری، محافظ ناموس نبی، علم بردار صداقت، قاطع نجدیت، ناشر سنیت، مجاہد ملت حضرت علامہ شاہ حبیب الرحمٰن قادری رضوی رئیس اعظم اڑیسہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان تیرے اُصول ، تیری قیادت نہ بھولیں گےہم تجھ کو اے […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: ہم سنیوں کے دل و جاں ہیں مجاہد ملت

منقبت شان حضور مجاہد ملت رضی اللہ عنہ مرد حق، محافظ نامانوس رسالت، علمبردار صداقت، آفتاب سنیت، ناشر مسلک اعلیٰ حضرت، قاطع نجدیت، خلیفہ حضور حجتہ السلام، حضور مجاہد ملت حضرت علامہ مولانا مفتی حبيب الرحمٰن قادری رضوی عباسی ہاشمی رئیس اعظم اڑیسہ رضی اللہ عنہ نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی حجۃ السلام کی عطا […]

سیرت و شخصیات

مجاہد ملت کی دینی و ملی خدمات

از: شمیم اختر مصباحی(اڈیشا)،استاذ: مرکزی دار القراءت،جمشید پور امام التارکین حضرت  مجاہد ملت  مولانا حبیب الرحمن قادری  عباسی علیہ الرحمہ (ولادت ۱۳۲۲ھ/۱۹۰۴ء- وصال ۱۴۰۱ھ/۱۹۸۱ء)اپنی گوناگوں صلاحیت، مجاہدانہ عزیمت، مومنانہ بصیرت، علم و فن میں مہارت ، کردار و عمل کی پاکیزگی و طہارت اور سرکار دو عالم ﷺ سے والہانہ محبت و عقیدت میں اپنی […]

سیرت و شخصیات

حضور مجاہد ملت علامہ شاہ حبیب الرحمٰن علیہ الرحمہ: حیات و خدمات کے تناظر میں!

از قلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن۔ مجلسِ علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 اللہ ربّ العزت قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے کہ” سن لو بے شک اللہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہے اور نہ ہی غم”۔(پ،11،سورہ یونس) اور مزید اولیاے کرام کے تعلق سے کسی نے […]

سیرت و شخصیات

حضور مجاہد ملت علیہ الرحمہ : سیرت و کردار کے آئینے میں

از قلم : محمد طفیل احمد مصباحی از فرق تا بقدم ہر کجا کہ می نگرم !!!کرشمہ دامنِ دل می کشد کہ جا ایں جا است سلطان التارکین ، قدوة الواصلین ، امام المناظرین ، امیر المجاہدین حضرت علامہ الحاج الشاہ حبیب الرحمٰن قادری عباسی اڑیسوی علیہ الرحمہ کی تہہ دار فکر و شخصیت مذکورہ […]