علما و مشائخ

سرکار فخر بہار مفتی غلام رسول حشمتی علیہ الرحمۃ و الرضوان؛ حیات و خدمات (قسط اول)

کس کو معلوم تھا کہ کٹیہار کے ایک چھوٹے سے گاؤں (مدھورا) سے نکلنے والا یہ مردِ درویش بہار, خاص کر سیمانچل جیسی سنگلاخ اور چٹیل زمین کو سبزہ زار بنادے گا۔ اور جس کے فیضانِ علمی سے ایک عالم مستفیض ہوگا۔ بس یہ قدرت کا فیصلہ ہے کہ وہ اپنے دین کی خدمت کے […]

علما و مشائخ

آفاقؔ کے "آفاقی” کام (قسط 2)

حضور بحرالعرفان حضرت علامہ آفاق احمد مجددی صاحب قبلہ علیہ الرحمہ دین و سنیت، مذہب و ملت کی تعمیر و ترقی کےلیےجن مصائب و آلام سےگزرےہیں ان کو برداشت کرکےآگےبڑھ جانا، یقینا یہ آپ ہی کا حصہ تھا،شاید کوئی اور ہوتا تو ٹوٹ کر بکھر جاتا،اور عیش و آرام کا کوئی اور آشیانہ تلاش کرلیتا،لیکن […]

علما و مشائخ

آفاؔق کے "آفاقی” کام

اس کائنات رنگ و بو میں کچھ ایسےجواں ہمت، باحوصلہ، عزم و ہمت کےکوہِ ہمالہ، کام کےدَھنی، کام کےتئیں دیوانگی کی حد تک جذباتی،مخلص، بےلوث اور قلندرانہ مزاج کےحامل افراد ہر دور میں آتےرہےہیں جو اپنی لگن، محنت ، جفا کشی، جاں سوزی جگر کاوی اور جواں مردی سے ناموافق حالات ناساز ماحول اور وسائل […]

مفکرین و مدبرین

مولانا ابوالکلام آزاد: ایک ہمہ جہت شخصیت!

مولانا ابوالکلام آزاد ایک ہمہ جہت شخصیت کے حامل تھے جن کی زندگی، علمی و فکری خدمات، اور قومی و سماجی کردار ہندوستان کی تاریخ میں اہم مقام رکھتا ہے۔ ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو تفصیل سے بیان کرنا ضروری ہے تاکہ ان کے نظریات، خدمات اور کارناموں کا جامع انداز میں جائزہ […]

مفکرین و مدبرین

مولانا ابوالکلام آزاد:ؔ حیات و خدمات کے آئینے میں!

آج ہم ایک ایسے معاشرے میں زندگی گزربسر رکر رہے ہیں جہاں علم کے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔ علم انسان کو نہ صرف ایک سمجھدار اور باشعور شخص بناتا ہے بلکہ اسے اپنے مقاصد کی تحقیق اور ترقی کا راستہ بھی دکھاتا ہے۔ ہمارے اسلاف نے علم کے جو جوہر حاصل کیے اور […]

حضور غوث اعظم

حیات غوث اعظم (سوالات و جوابات)

سوال 1 : سرکار غوث اعظم رضی اللہ عنہ کا نام بتائں؟جواب: سرکارغوث اعظم رضی اللہ عنہ کا نام حضرت عبد القادرجیلانی رضی اللہ عنہ ہے۔ سوال 2: سرکار غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی ولادت کب اور کہاں ہوئی؟جواب: سرکار غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی ولادت 1 رمضان 470 ہجری شہر جیلان(جو ایران […]

علما و مشائخ

حضور شیر نیپال علیہ الرحمہ ایک عہد ساز شخصیت

ازقلم: غلام رسول اسماعیلیاستاذ مرکزی ادارہ شرعیہ پٹنہM:9572161137 تاریخ ساز شخصیت میں ایک اہم اور نمایاں نام مفتی اعظم نیپال،خلیفۂ حضور سید العلما واحسن العلما،معتمد تاج الشریعہ،مرسل حافظ ملت، شیرنیپال سابق قاضی القضاۃ فی النیبال حضرت علامہ ومولانا حافظ وقاری الحاج الشاہ مفتی جیش محمد قادری برکاتی علیہ الرحمہ کی ذات ہے،حضور شیر نیپال ہندونیپال […]

علما و مشائخ

عاشقِ رسول مولانا شاہ معین الدین آروی علیہ الرحمہ

از قلم : طفیل احمد مصباحی شاعرِ با کمال ٬ واعظِ شیریں مقال ٬ ادیبِ عصر ٬ عاشقِ رسول مولانا شاہ معین الدین آروی علیہ الرحمہ ( وفات : ۱۳۳۸ ھ / ۱۹۱۹ ء ) کا شمار صوبۂ بہار کے جلیل القدر علما ٬ قادر الکلام شعرا اور مایۂ ناز ادبا میں ہوتا ہے ۔ […]

حضور خطیب البراہین

حضور خطیب البراہین الشاہ صوفی نظام الدین علیہ الرحمۃ و الرضوان

نحمدک یا اللّٰہ الصلاۃ والسلام علیٰ یا رسول اللہ اما بعدفاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیمبسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیمفَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْاللّٰہ رب العزت فرماتا ہے” تم میری یاد کرو میں تمہارا چرچا کروں گا”الی موضع آخر: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلممن لم یشکر الناس لم یشکر اللّٰہاللّٰہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں” […]