علما و مشائخ

خانقاہِ برکاتیہ مارہرہ شریف کے گل سر سبز حضور احسن العلماء مارہروی علیہ الرحمۃ

بموقع عرسِ حضور احسن العلماء 15 ربیع الآخر سر زمینِ ہندُستان پر اسلام کی اشاعت و تبلیغ کا مقدس فریضہ زیادہ تر خانقاہوں نے انجام دیا۔ مشائخ و صوفیہ نے انجام دیا- حضرت داتا گنج بخش ہجویری لاہوری، خواجہ غریب نواز سے لے کر حضور احسن العلماء مارہروی تک اولیاے کرام اور خانقاہی بزرگوں کا […]

سیرت و شخصیات

ایک روشن دماغ تھا نہ رہا

بروز سہ شنبہ (١٥ دسمبر ٢٠٢٠ء مطابق ٢٩ ربیع الآخر ١٤٤٢ھ،شب ٩ بجے) عظیم روحانی مرکز خانقاہ برکاتیہ کے گل سرسبد، فکر و دانش کے آفتاب، خانقاہی روایتوں کے آمین، عالی مرتبت والا جناب سید محمد افضل برکاتی مارہروی اس دنیا سے رخصت ہو کر جملہ احباب اہل سنت کو عموماً اور خانوادہ برکاتیہ کو […]

سیرت و شخصیات

آہ! سید افضل میاں برکاتی

سرزمین ماہریرہ مطہرہ کی وہ صاف وشفاف سرزمین جسکو اللہ رب العزت نے اپنے محبوب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی اولادوں کے قدموں کے ذریعے زینت بخشی، انہیں میں سے ایک اللہ کے ولی جنہیں دنیا حضور احسن العلماء کی شخصیت سے جانتی وپہچانتی ہے، حضور احسن العلماء کے علمی، دینی، ادبی، ثقافتی گھرانہ […]

سیرت و شخصیات

خاندان برکات کا ایک روشن چراغ اپنی روشنی چھوڑ گیا

مکرمی!خاندان برکاتیہ مارہرہ مطہرہ کے مہکتے پھول حضور امین ملت مدظلہ العالی کے چہیتے بھائی حضرت سید افضل میاں صاحب کا انتقال ہم سنیوں کیلئے نہایت ہی کرب ناک اور تکلیف دہ ہے یہ بات قابل طمانیت ہے کہ سید صاحب اپنی پوری زندگی خدمت خلق اور اپنے ملک کی سالمیت و ترقی اور اپنے […]

سیرت و شخصیات

سید افضل میاں کی زندگی عہدہ نشینوں کے لیے رہنما اصول: قاضی فضل رسول قادری

جہان اہل سنت ،خانوادہٕ برکات کے قابل شرف اور لاٸق فخر فرزند حضرت سید افضل میاں برکاتی علیہ الرحمہ اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔حکومتی انتظامی امور کے اعلیٰ مناصب پر فاٸز رہ کر جس حسن انتظام وانصرام کی مثال آپ نے قاٸم فرمائی وہ آنے والی عہدہ نشیں نسل کے لیے رہنما اصول ثابت ہوگی […]

سیرت و شخصیات

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

از قلم: عبدالجبار علیمی ثقافیاستاذ: جامعہ قادریہ بشیرالعلوم، بھوج پور ضلع مرادآباد صبح صبح خوب کڑاکے کی سردی میں بغرض تدریس درسگاہ میں جاناہوا۔طلبہ پر نظر پڑی تو محسوس ہوا کہ کسی غم و اندوہ میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ مزاج میں اداسی کی جھلک اور کچھ طلبہ کسی دوسرے کام میں مصروف نظر آئے۔ایسا لگا […]

سیرت و شخصیات

اہل سنت میں غم کی لہریں: شہزادۂ احسن العلماء کی رحلت مسلک اعلیٰ حضرت کے لیے ناقابل تلافی نقصان

موت ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ ایک نہ ایک دن جانا سب کو ہے۔ کوئی یہاں رہنے نہیں آیا۔ابتداے آفرینش سے لے کر اب تک بے شمار لوگوں کو موت کا مزہ چکھنا پڑا۔ موت اللہ کا اٹل فیصلہ ہے ۔ اس سے انکار بالکل نہیں کیا جاسکتا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ: آج وہ کل […]

سیرت و شخصیات مراسلہ

جانے والے تیرا خدا حافظ !!

محترم سید افضل میاں برکاتی صاحب کی رحلت کی خبر سن کر حد درجہ افسوس ہوا۔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ۔ گذشتہ ایک سال سے صحت کے اتار چڑھاؤ میں یک گونہ امید تھی کہ جلد ہی آپ شفا یاب ہوکر لوٹیں گے اور فکر وفن کی محفلوں کو حسب سابق زینت بخشیں گے مگر… اے […]