مراسلہ

دعوت اسلامی: علما کی قدر شناس تحریک ہے

ازقلم: خلیل احمد فیضانی شمع عشق و ایمان کو روشن تر کرنے کے لیےہمیں علماءکرام سے جڑنا اور صحیح معنوں میں ان کی قدر کوپہچاننا نہایت ضروری ہے…جہاں یہ ایک دینی فریضہ ہے وہیں سعادت مندی و فیروز بختی کی علامت بھی…ہم سب حسب استطاعت ان نفوس نادرہ کی قدر کرتے ہیں مگر دعوت اسلامی(جو […]

تنقید و تبصرہ

تقاریظ حضورمصلح قوم و ملت:ایک مطالعاتی جائزہ

تحریر: خلیل احمد فیضانی عہد رواں میں لفظ ”تقریظ” گوش گزار ہوتے ہی ذہن فورًا بے جا تعریف و توصیف بلکہ مبالغہ و غلو کی طرف متبادر ہوتا ہے…عہد رواں میں بعض تقاریظ پڑھ کر تو رونا آتا ہے کہ جن لوگوں نے صحیح ڈھنگ سے درسِ نظامی تک نہیں پڑھا آج انہیں بھی علامہ […]

مضامین و مقالات

قواعدِمضمون نگاری (قسط اول)

ازقلم: خلیل احمد فیضانی مضمون نویسی کےلیے سب سے پہلے آپ ان پانچ باتوں کو ذہن میں رکھیں- (1)صحت کلمات:ہمیں اتنی شد بد اور اردو کا اتنا مطالعہ ہونا چاہیے کہ ہم سیاق و سباق سے اردو عبارت کو درست طریقے سے پڑھ سکیں…جیسے لفظ گل ہےیہ لفظ دو طریقے سے پڑھا جاتا ہے-پہلے طریقے […]

سیاست و حالات حاضرہ

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی اقبال نے کس کے لیے کہا تھا عمل کون کررہا ہے کل یوپی ودھان سبھا چناؤ کے نتیجے سامنے آۓ جس میں بی جے پی کو خاطر خواہ کام یابی ملی..صرف یوپی میں ہی نہیں تین اور صوبوں میں بھی بی جے پی کو اچھی کام یابی حاصل ہوئی..یوپی کا چناؤ […]

مضامین و مقالات

آلام حیات سے غمگین نہ ہوں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی آپ چو طرف نگاہ اٹھا کر دیکھیے…ہر مقام پر ایک ہنگامہ بپا ہے…ہر رخسار پر آنسو ہیں…لوگ آلام حیات سے سرگشتہ ہیں…بے گناہ قیدی سورج کی روشنی تک کو ترس رہے ہیں………کتنی مائیں ہیں جن کے بیٹے نوخیزی اور عنفوان شباب میں ہی چل بسے……..کتنےایسے مریض ہیں جو اپنی مرضی سے […]

مذہبی مضامین

قرآن پاک کی صوتی نغمگی کی ایک دلکش مثال

عینن تجرین(الرحمن,۵۰) عینن نضاختن (الرحمن,۶۶) ازقلم: خلیل احمد فیضانی قرآن مجید ایک معجزہ ہے بایں معنی یہ کتابِ معجز ہے اس کا اعتراف دنیا جہاں نے کیا- اس کی مثل ایک آیت لانے کا چلینز پندرہ سو برس پہلے بھی تھا اور آج بھی جوں کا توں باقی ہےلیکن مجال کہ کوئی فصیح و بلیغ […]

نظم

عظمت قلم

موج فکر: خلیل احمد فیضانی بتا,قلم!تو کتنا عظیم ہےہر جا ہے تیرا چرچاہر پل ہیں تیری یادیںخلوت کا ساتھی ہے توجلوت میں وقار ہے تواپنے شیدائیوں کا ہے تُو آسرااپنے قدردانوں کا محافظ.بتا,قلم! تو کتنا عظیم ہے…تیرا محب کامران ہےدوستی تیری پرخلوصبرستا ہے فیضان تیرا جھماجھمتیری سنگت دیتی ہے ایک نیا دم خمبتا,قلم !تو کتنا […]

تعلیم

دارالعلوم اہلسنت معین الاسلام شیخ نگر پیپاڑ جودھپور راجستھان: تاریخ و خدمات کے آئینہ میں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی یہ ادارہ صوبہ راجستھان کے عظیم ضلع جودھپور کے معروف تحصیل پیپاڑ سے شمال کی جانب دس کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہ علاقہ پیپاڑ میں اہل سنت والجماعت کی مرکزی درسگاہ ہےاس ادارے نے 1970سے 1990 تک مکتب کا سفر طے کیا 1994سے مفتی اعظم راجستھان نے دارالعلوم کی […]

علما و مشائخ

امیر القلم علامہ ڈاکٹر جابر شمس :ایک مثالی و اثر آفریں محرر

ازقلم: خلیل احمد فیضانی، راجستھان محسن گرامی حضرت علامہ و مولانا ڈاکٹر غلام جابر شمس قبلہ مصباحی زید مجدہ ,آپ کا قلم نہایت ہی اثر انگیز ہے…ہند و پاک میں آپ کے قلم کا ایک شہرہ ہے…آپ کا انداز تحریر نہایت ہی کیف آور, اثر آفریں اور اشک انگیز ثابت ہوا ہے-امیر القلم جیسے معزز […]

تنقید و تبصرہ

تقدیم: "اساتذہ کرام کی حسین و جمیل یادیں”

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین من لم یشکر الناس لم یشکر اللہ۔۔۔ "جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا شکر بھی ادا نہیں کر سکتا” خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اپنے […]