استاذ گرامی،حضرت مولانا حافظ سعید صاحب قبلہ اشرفی، بانی و مہتمم دارالعلوم فیضان اشرف باسنی نے آج دور حاضر میں عام ہوتے بے جا القابات پر حیف جتایا ،ایک مضمون کی اصلاح بھی فرمائی۔ اسی سے اثر پذیر ہوتے ہوۓ راقم نے یہ مضمون ترتیب دیا ہے۔ تحریر: خلیل احمد فیضانی استاذ: دارالعلوم فیضان اشرف […]
Tag: خلیل احمد فیضانی
آخر ہم جذبات کی دنیا سے کب باہر آئیں گے؟
تحریر: خلیل احمد فیضانیاستاذ: دار العلوم فیضان اشرف باسنی وطن عزیز کی فضا مسموم ہوچکی ہے۔ باد مخالف کی تندی سے کوئی آشیانہ محفوظ نہیں ہے۔عیار اور شاطر افراد اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل میں مسلم قوم کا مسلسل استحصال اور استیصال کررہے ہیں۔علمی،سیاسی اور شعوری لیول پر ہماری سطحیت عیاں ہے۔حریف طبقہ ایک جٹ […]
خورشید رسالت کی جلوہ گری
ولد الحبيب ومثله لايولدولد الحبيب وخده يتوردولد الحبيب مطيبا و مكحلاوالنور من وجناته يتوقد جن کےظہور پرنور سے سارا عالم نکہتوں میں ڈوب گیا،شادابی اور خوش حالی کا دوردورہ ہوا،مور وملخ بھی رقصاں وفرحاں نظر آنے لگے،بحروبر کا چپہ چپہ نزہت وکیف کی تصویر بن گیا ،آفاق جگمگانے لگے،آسمانوں پر پہرے بٹھا دیے گئے ،شیاطین […]
کیا یہ سب مسلمان تھے؟
ازقلم: خلیل احمد فیضانی مسلمان کبھی دہشت گرد نہیں ہوتا…مسلمان ہمیشہ امن پسند ہوتا ہے…لفظ اسلام خود ہی سلامتی و شانتی کا ضامن ہے..سلامتی کے معانی اسلام و ایمان کی گہرائیوں میں پنہاں ہیں…لہذا مسلمان کے معنی ہوۓ صلح و سلامتی والا….شانتی و پریم والا..-آج اگر کوئی ایک مسلمان اپنی جہالت سے کسی کا مالی […]