غزل

غزل: چاہتوں کے پُرکشش آغاز کی باتیں کریں

نتیجۂ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔ بھارت چاہتوں کے پُر کشش آغاز کی باتیں کریںپھر کسی سلمیٰ کسی شہناز کی باتیں کریں یہ بیانِ غم غزل میں آپ لے آۓ کہاںاس سراپا ناز کے انداز کی باتیں کریں جو بہر لمحہ پہنچ جاتی تھی اس مہوش کے پاسآٶ یادوں کی اسی […]

متفرقات

شب برإت گناہوں سے بخشش و مغفرت کی رات ہے، بزمِ ایوانِ غزل کے ناٸب صدر کی قصبہ کے عوام سے اپیل

سعادت گنج/ بارہ بنکی (پریس ریلیز)گناہوں سے بخشش ومغفرت کی رات شب برات کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔مسجدوں اور قبرستانوں کی سجاوٹ کی جارہی ہے۔اس رات کو مسلمان صرف عبادت ہی نہیں کرتے بلکہ قبرستان جاکر اپنے ابإ واجداد کی مغفرت وبخشش کی دعا بھی مانگتے ہیں۔اس مرتبہ شب برإت اور ہولی کا تہوار ایک […]

متفرقات

مقدس کتاب و خلفاے راشدین کے گستاخ ملعون وسیم رضوی کو سخت سے سخت سزا دی جاۓ: ذکی طارق بارہ بنکوی

سعادت گنج بارہ بنکی: 18 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز)اللہ سبحانہ و تعالی کی کتاب، اللہ کے پاک کلام پہ انگلی اٹھا کر ، قرآن پاک کی 26 آیتوں کو منسوخ کرنے کے لئے باقاعدہ سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرکے بدنام زمانہ ملت فروش یہودیوں کے ایجنٹ وسیم رضوی نے ساری حدیں توڑ دی۔بزمِ ایوانِ […]

غزل

غزل: گیت غزلیں یونہی لکھائے جا

نتیجۂ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج بارہ بنکی، یوپی۔بھارت گیت غزلیں یونہی لکھائے جامیری فکروں پہ یار چھائے جا غیر کو دے کے قربتیں اپنیمجھ کو بس دور سے لبھائے جا بھول جاؤں میں یار دنیا کومجھ کو تو اتنا یاد آئے جا وقتِ رخصت ہے پھر ملیں نہ ملیںاب تو ہمدم گلے لگائے […]

غزل

غزل: جانِ حسن اور کائناتِ رنگ و بو کیا چیز ہے

ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔ بھارت جانِ حسن اور کائناتِ رنگ و بو کیا چیز ہےتیری قربت کہہ گئی اے یار تو کیا چیز ہے وصل کی بے انتہا سر مستیوں سے پوچھ لوکے سرور آرا حصولِ جستجو کیا چیز ہے جان جاؤ گے تمہارا بھی کبھی ٹوٹا جو دلکہ غم و […]

گوشہ کتب

ناشران کتب کی کثرت اور کتابوں کی بے شمار دکانوں کے باوجود کتابوں کی فروخت میں غیرمعمولی گراوٹ

ذکی طارق بارہ بنکوی کتابیں جو انسان کو تنہائی کا احساس نہیں ہونے دیتی اور نہ ہی اکتا ہٹ میں گرفتار ہونے دیتی ہیں –کہا جاتا ہے کہ کتابیں انسان کی زندگی کا سب سے بہتر اور بھروسے مند ساتھی ہوتی ہے ۔کتابوں کے متعلق ارنیسٹ ہیمنگوے کا قول ہے ،”ایک کتاب جتنا وفادار کوئی […]

غزل

غزل:نہ کلی میں اور نہ گل میں کبھی وہ نکھار آیا

خیال آرائی: ذکی طارق بارہ بنکویسعاد ت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔بھارت نہ کلی میں اور نہ گل میں کبھی وہ نکھار آیاجو شبابِ حسن افزا سرِجسمِ یار آیا یہ تکلفات چھوڑو اے بہارو جلد آؤمرا خیر خواہ آیا مرا غم گسار آیا بے ارادہ جھک گئی ہے یہ جبینِ شوق میریوہ مقامِ پرکشش بھی سرِ […]

غزل

غزل: اب تو پانا لگے محال اسے

نتیجۂ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج۔بارہ بنکی، یو۔پی۔ بھارت دے کے شہکار خد و خال اسےکر دیا رب نے بے مثال اسے زیب دیتا ہے یہ جلال اسےہے ملا ایسا ہی جمال اسے وہ کسی اور کا ہوا نکلااب تو پانا لگے محال اسے پھول کھل اٹھتے ہیں قدم بقدمکیا حسیں تر ملی ہے […]

نظم

نظم: پریم گیت گائیں ہے چھبیس جنوری

ذکیؔ طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یوپی، بھارتچیف ایڈیٹر: روزنامہ صداے بسمل ہر غم کو بھول جائیں ہے چھبیس جنوریآؤ خوشی منائیں ہے چھبیس جنوری اس دن ہی ہم نے بھارتی قانون پایا تھاگھر گھر دئے جلائیں ہے چھبیس جنوری ہندو ہو یا عسائی ہو مسلم ہو یا کہ سکھسب کو گلے لگائیں ہے […]

قومی ترانہ

وہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہے

ذکیؔ طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یوپی، بھارتچیف ایڈیٹر: روزنامہ صداے بسمل جو سورگ سے سندر ہے جو دھرتی پہ گگن ہےوہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہےکڑ کڑ میں ذکی جس کے مدھرتا ہے پھبن ہےوہ میرا وطن میرا وطن میرا وطن ہےجو رام کو شنکر کو کنہیا کو تھا پیاراجو کرشن […]