جام وحدت کا پلانے مرے سرکار آئےایک رب ہے یہ بتانے مرے سرکار آئے رحمتیں سب پہ لٹانے مرے سرکار آئےسب کو خوش حال بنانے مرے سرکار آئے آمدِ پاک کی برکات سے اس دنیا کونور و نکہت میں بسانے مرے سرکار آئے دکھ کا مالک ہے خدا سکھ کا بھی مالک ہے خدایہ سبق […]
ہر آن اک جدید مصیبت کا دور ہےاکیسویں صدی ہے کہ آفت کا دور ہے اک عطر بیز جسم کی وصلت سے قرب سےمیرے وجود پر بڑی نکہت کا دور ہے نفرت کی بھینٹ اس کو چڑھا تا ہے کس لئےیہ زندگی تو یار محبت کا دور ہے بہرِ سکوں جہانِ محبت میں آئے تھےلیکن […]
امتی ہو جو نبی کے تو فقط پیار بنونفرتوں کا جو کرے قتل وہ تلوار بنو اپنی جانب تمہیں کر پائے نہ دنیا راغبتم کو بننا ہے تو یوں عاشق سرکار بنو سنت شاہ مدینہ کو عمل میں لا کرمحفل زیست میں صحراؤں سے گلزار بنو خدا چشم کرم تم پہ کرے چاہتے ہو جودوستو […]
رات میں دن کا فلسفہ دے گاصدقہ آقاﷺ کا یوں خدا دے گا جانتا ہے درود کیا دے گاسوئی قسمت تری جگا دے گا جب بھی وہ مجھکو کربلادےگاموت کو زندگی بنا دے گا پال تو دل میں دردِ عشقِ نبیﷺدیکھنا کس قدر مزہ دے گا بالیقیں جاؤں گا مدینہ میںیہ شرف عشقِ مصطفٰےﷺ دے […]
راز دارِ خدا کی آمد ہےایسے ذی مرتبہ کی آمد ہے ذاتِ رحمت نما کی آمد ہےسید الانبیاء کی آمد ہے آج ہے نور نور ساری فضاآج صلی علٰی کی آمد ہے ہر دعا ہوگی اب قبول مریپاس دارِ دعا کی آمد ہے جو ستم کے عوض دعا دےگااس کریم العلاء کی آمد ہے کیوں […]
ہم جو ہیں رحمت بداماں رحمتہ اللعالمیںآپ کا یہ سب ہے احساں رحمتہ اللعالمیں بہرِ محشر آپ کی چشمِ عنایت کے سواکچھ نہیں ہے ساز و ساماں رحمتہ اللعالمیں آپ کی آمد سے روشن ہوگئی بزمِ جہاںہر سو ہے جشنِ چراغاں رحمتہ اللعالمیں آپ ہی نے دین و ایماں کی عطا کیں دولتیںآپ پر یہ […]
جب دھوپ اُ گی ہوٸی ہو تو پرچھائیاں پرکھچہرہ نہ پڑھ خیال کی سچائیاں پرکھ جو سانس سانس درد سے مہکاٸیں جسم کواے طالبِ شمیم وہ پروائیاں پرکھ مانا نڈھال کر گٸی ساون تری پھوارتحریک دے رہی ہیں جو انگڑائیاں پرکھ ان سے ہی شش جہات میں ہیں میری شہرتیںاس زاویے سے تو مری رسوائیاں […]
بیانِ نور پیکر ہو رہا ہےہمارا دل منور ہو رہا ہے نبی کے معجزوں کو صدیاں بیتیںزمانہ اب بھی ششدر ہو رہا ہے اترتے ہی تہِ عشقِ نبی میںبلندی پر مقدر ہو رہا ہے زباں پر آگیا نامِ محمدﷺسکونِ دل میسر ہو رہا ہے مجھے یاد آگئے برجستہ آقاکہیں کیا ذکرِ محشر ہو رہا ہے […]
رب کی رحمت سے دولت قرآںہم کو حاصل ہے برکتِ قرآں اے خدا تیری بندگی کی ہےہم نے کرکے زیارتِ قرآں کاش کے ہم سبھی سمجھ جائیںعظمت و شان و شوکتِ قرآں ہوتی کیا آساں زندگی اپنیمانتے جو نصیحتِ قرآں ہم نہ کر پائے قدر مولا معافہاتھ تو آئی نعمتِ قرآں یہ ہے محفوظ اپنے […]
اے خدا دیکھ تو بیکسی عید کیکس قدر مضمحل ہے گھڑی عید کیہر برس جو ہوا کرتی تھی عید کیاب کے غائب ہے وہ دلکشی عید کیدھن میں ہو آدمی آدمی عید کیکاش کہ رقصاں ہو زندگی عید کیاے خدا اس تفکر سے دیدے نجاتچھین لی جس نے ہم سے خوشی عید کیچاند سورج نے […]