نعت رسول

نعت رسول: ذکر سید کونین کی محفل

جو ذکر سید کونین کی محفل سے آئے ہیںوہ رافت کے سمندر کے لب ساحل سے آئے ہیں حضور اپنا رخ زیبا دکھا دو ، کیف مل جائےتمھاری بارگہ میں ہم بڑی مشکل سے آئے ہیں ہمیں رستہ دکھا دو منزل حسان کا آقاتمھاری نعت کی ہم پہلی ہی منزل سے آئے ہیں عصائے نعرہ […]

نعت رسول

نعت شاہ اممﷺ

اک بشر کس کے دم سے اٹھتا ہے؟صرف رب کے کرم سے اٹھتا ہے ہے الہی کا جس پہ فیض خاصدہر میں وہ جنم سے اٹھتا ہے راز پرواز آدمی ہے یہیعشق شاہ امم سے اٹھتا ہے دیکھ کر مجھ پہ رحمتیں ان کیدرد ، غم کے شکم سے اٹھتا ہے ‌طیبہ میں ہوں اٹھاؤ […]

شاہان و شہسوران اسلام منقبت

حضرت اورنگ زیب عالمگیر علیہ الرحمہ

ازقلم: سید خادم رسول عینی حاکموں میں سب سے بہتر شاہ عالمگیر ہیںعاشق حضرت پیمبر شاہ عالمگیر ہیں گرچہ کرتے ہیں حکومت وہ سکندر کی طرحپھر بھی اک مثل قلندر شاہ عالمگیر ہیں رکھتے تھے ساری رعایا کا خیال بے مثالدرد مندی کے یوں مظہر شاہ عالمگیر ہیں لکھ کے عالم گیری تحفہ دے دیا […]

نعت رسول

نعت رسول: انھیں سب پتہ ہے

جہاں کچھ بھی ہوگا انھیں سب پتہ ہےہے قرآں کا کہنا انھیں سب پتہ ہے یہ ظاہر ہے اخرج حدیث نبی سےہے کون ان کا اپنا انھیں سب پتہ ہے سراقہ نے پہنا جو سونے کا کنگنتو پھر سب نے مانا انھیں سب پتہ ہے نہیں لوح محفوظ پنہاں نبی سےکہاں کیا ہے لکھا انھیں […]

تنقید و تبصرہ

کلام قدسی اور صنعت اقتباس

از قلم : سید خادم رسول عینی علماءے بلاغت نے کلام منظوم و منثور میں صنعت اقتباس کے استعمال کو بہت اہمیت دی ہے۔صنعت اقتباس کے استعمال سے کلام میں جاذبیت  آجاتی ہے اور اشعار بہت ہی معتبر اور مستند ہوجاتے ہیں ۔۔صنعت اقتباس کیا ہے؟ اہل بلاغت نے صنعت اقتباس کا ڈیفینیشن یوں بیان […]

نظم

لعنت ہے خداوند کی گستاخ‌ نبی پر

لعنت ہے خداوند کی گستاخ‌ نبی پرواضح رہے یہ مشرک و کفار سبھی پر جاہل ہے جو ، وہ مرتبہ کیا شاہ کا جانےگیانی کو نہیں شک کبھی معراج نبی پر گستاخ ! ذرا غار تعصب سے نکل ! دیکھغیروں نے بھی اشعار لکھے مدح نبی پر قرآن میں ہے، ان کو کبھی مردہ نہ […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت در شان اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ

اسلام و سنیت کے اے حامی تجھے سلامبدعات و منکرات کے ماحی تجھے سلام مداح مصطفائے گرامی تجھے سلامحسان ہند ، وقت کے جامی تجھے سلام علم حدیث و فقہ میں ہے لاجواب تواے وقت کے بخاری و شامی تجھے سلام تجھ کو کہوں‌ مفکر اعظم زمانے کااے وقت کے امام غزالی تجھے سلام تیرے […]

سیرت و شخصیات

ڈاکٹر سید وحید کوثر کرنولی ، منفرد لہجے کا شاعر

ازقلم: سید خادم رسول عینی ڈاکٹر سید وحید کوثر دکن کے ایک کہنہ مشق شاعر ہیں ۔آپ کا مجموعہء کلام عکس شفق نظر نواز ہوا۔عکس شفق کے مطالعہ سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ڈاکٹر کوثر اردو شاعری کی کئی اصناف میں مہارت رکھتے ہیں۔حمد، نعت، غزل، آزاد نظم ، معری’ نظم وغیرہ ۔ تبصرہ […]

انٹرویو

انٹرویو کی میز پر معروف نعت گو شاعر سید خادم رسول عینیؔ

روبرومذہبی گھرانے اور احمدرضا خاں کے معتقد شاعر سید خادم رسول عینی صاحب کی گفتگو ملاحظہ فرمائیں ! ادبی حلقے میں موصوف بنیادی طور پر ثنائے مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم کی حیثیت سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔ مصاحبہ گو:- جبیں نازاں سوال: – سب سے پہلے آپ اپنا مختصر تعارف قارئین کو بتانا پسند […]

شوال المکرم نظم

حامل نور راحت ہے عید سعید

حامل نور راحت ہے عید سعیدرب عالم کی نعمت ہے عید سعید عید گاہوں کا کہتا ہے بڑھتا ہجومہر مسلماں کی شوکت ہے عید سعید ہر مسلماں کے چہرے پہ مسکان ہےباعث کیف و فرحت ہے عید سعید دوست ہوں یا کہ دشمن گلے ملتے ہیںکس قدر وجہ الفت ہے عید سعید خوب رکھو خیال […]