مذہبی مضامین

زرم گاہ عشق و محبت اور عید عاشقان

ازقلم: کلیم رضا سبحانی، ریسرچ اسکالرامام احمدرضا لرننگ اینڈریسرچ سینٹر،ناسک جانفشانی کے جلووں میں اوج وعروج اورلقا و وصال کے بے پناہ اسرار مخفی ہیں۔ بغیر جانثاری وصال کہاں ممکن ؟ جانثاران اسلام نے جام شہادت نوش فرماکر وصال کی عیدیں منائی ہیں ۔کہیں مال ومتاع کی قربانی کا جلوۂ کمال ہے تو کہیں اولاد […]

اصلاح معاشرہ شوال المکرم

غریب عید کے دن بھی خوشیوں کو ترستے ہیں

ازقلم: ابو المتبسِّم عطاری عید کی حقیقی خوشیاں وقت کے ساتھ ساتھ ماند پڑتی جارہی ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عید کسی کیلئے خوشی بن کر آتی ہے تو کسی کیلئے حسرتوں کا پہاڑ بن کہ آتی ہے۔ بعض افراد عید کے روز اپنے رشتے داروں کے ساتھ خوشیاں بانٹ رہے ہوتے ہیں ، […]

سیاست و حالات حاضرہ شوال المکرم

مسلمانوں کی معاشی حالتِ زار اور عیدالفطر کی بہار

مشرکین ہند کی یورش و یلغار! ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ملک ناگفتہ بہ حالات سے گزر رہا ہے- ہر روز نئی افتاد، نیا حملہ، نیا شوشہ، نیا ظلم۔ ستم کی ایک آندھی تھمتی نہیں کہ دوسری چلنے لگتی ہے۔ کبھی مساجد پر یورش، کبھی مدارس پر یلغار۔ کبھی خانقاہیں نشانہ پر تو کبھی […]

شوال المکرم نظم

کیسے منائیں عید

ملت کی حالت زار پر یہ اشعار نہیں آنسو ہیں جو بے ساختہ نکل پڑے،اللہ تعالی امت مسلمہ پر رحم فرمائے۔ حالت ہماری زار ہے ، کیسے منائیں عیددل پر غموں کا بار ہے کیسے منائیں عید ساری مسرتوں کی ہے بنیاد ، اتحادملت میں انتشار ہے کیسے منائیں عید اسلام کو مٹانے کی جاری […]

شوال المکرم نظم

غموں کی دھوپ مٹانے کو عید آئی ہے

غموں کی دھوپ مٹانے کو عید آئی ہےخوشی کے غنچے کھلانے کو عید آئی ہے نبی کی نعت سنانے کو عید آئی ہےہمیں نبی سے ملانےکو عید آئی ہے کرم کے دریا بہانے کو عید آئی ہےنصیب سب کے جگانے کو عید آئی ہے دلوں میں پیار بڑھانے کو عید آئی ہےکہ دل سے دل […]

شوال المکرم نظم

ایسی عیدیں ہزار دیکھو تم

ایسی عیدیں ہزار دیکھو تمزندگی بھر بہار دیکھو تم تم پہ بارش ہو رحمتوں کی صداہر خوشی کو بار بار دیکھو تم مزہ آۓ گا تمہیں بھی محبت میںعشق کا کرکے اظہار دیکھو تم کبھی زندگی میں کوئی غم نہ پاؤایسی خوشی بار بار دیکھو تم بھٹکتے ہو کیوں راہ حق سے بھلااپنے آباؤ اجداد […]

شوال المکرم

مسلمان اور عید الفطر

ازقلم: محمد ارشد القادری، امبیڈکر نگر مزہب اسلام میں بہت ساری عیدیں منائی جاتی ہیں مثلاً عید الفطر، عید الاضحٰی، ربیع الأول وغیرہ مگر عید الفطر ایک ایسا عید ہے جسے اللہ ربّ العزت نے اپنے بندوں کے لئے ماہِ رمضان المبارک کا روزہ رکھنے کے بعد تحفتاً عطا فرمایا ہے۔ رمضان المبارک اور عیدالفطر […]

شوال المکرم مذہبی مضامین

عیدالفطر کا یوم سعید خاص عطیہ الہٰی

تحریر: افتخار احمد قادری برکاتیکریم گنج،پورن پور،پیلی بھیت،مغربی اتر پردیش خیر و برکت کا مہینہ رمضان المبارک اپنی برکتیں باٹتا ہوا گزر گیا- عید الفطر کا مسرت خیز ہلال آسمان پر رونما ہوا- ہر طرف مسرت و شادمانی کی لہر دوڑ گئی ہر چہرہ فرحت خوشی سے مثل گلاب کھل اٹھا ہر گھر سے فرحت […]

شوال المکرم نظم

عید آئی ہے

رب کی کر تو ثنا عید آئی ہےہوگا راضی خدا ، عید آئی ہے نعت پڑھ رسول عربی کیورد کر صلی علیٰ عید آئی ہے ہر مسلماں پہ برسی ہے جھوم کررب کی رحمت کی گھٹا عید آئی ہے بے سبب بخش دے مرے مولیتجھ سے ہے یہ دعا ، عید آئی ہے جوبھی بیمارہیں […]

شوال المکرم غزل

یہ آئی بہار عید کے دن

ہے کانپور میں یہ آئی بہار عید کے دنخوشی سے چہروں پہ آیا نکھار عید کے دنکہیں پہ کھیر کہیں پہ سویاں اور برفییہ میٹھا کھائینگے ہم بار بار عید کے دنچلو جو روٹھ گیا ہے اسے منائیں ہمخدا نے دے دیا یہ اختیار عید کے دنیہ پورا شہر ہے خوشیوں میں آج ڈوبا ہوایہ […]