سب کو سینے سے لگاؤ دن ہے عیدالفطر کا

ازقلم: محمدشمیم احمدنوری مصباحیناظم تعلیمات:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر[راجستھان] ’’ عید الفطر‘‘ کا لفظ دو لفظوں "عید” اور "الفطر” سے مرکب ہے۔ اس کی تشریح اس طرح ہے کہ عید کا مادہ سہ حرفی ہے اور وہ ہے "عود” عاد یعود عوداً وعیاداً کا معنی ہے لوٹنا، پلٹنا، واپس ہونا ، پھر آنا- چونکہ یہ دن ہر … Read more

عیدی ملنے کی رات ہے چاند رات

تحریر: محمد رمضان امجدی، پرنسپل مدرسہ اہل سنت فیض الرسول پکڑی خرد ضلع مہراج گنج جس ماہ مبارک کے لیے اہل ایمان گیارہ مہینے تک منتظر تھے وہ بابرکت مہینہ آیا بھی اور دیکھتے ہی دیکھتے اپنی رحمتیں برکتیں بخشیشں لٹا کر آج یا کل ہم سے رخصت ہو جائے گا خیر وبرکت سے لبریز … Read more

سچے مسلمان کی عید

ایک سچے مومن کی عید کیسی ہونی چاہیے، موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک اہم پیغام قوم کے نام غریبوں کی نصرت مری عید ہےیتیموں پہ شفقت مری عید ہےمرا کام ہے راحتیں بانٹناخلائق سے الفت مری عید ہےنبی نے عطا کی یہ طرز حیاتمعافی ، مُرَوَّت مری عید ہےاندھیرے دلوں میں اجالا … Read more

کیا اپنوں کا شکریہ ادا کرنا ضروری ہے

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری جی ہاں! شکریہ ادا کرنا ضروری ہے۔ کیونکہ ہم انسان ہیں اور انسانوں کے ساتھ رہتے ہیں۔ ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا کہ انسان اکیلا زندگی گزار نہیں سکتا۔ کیوں ؟اسلئے کہ انسان کی زندگی خوشیوں اور غموں سے مرکب ہے۔ اور ہاں اچھے اور برے حالات میں والدین … Read more

حامل نور راحت ہے عید سعید

حامل نور راحت ہے عید سعیدرب عالم کی نعمت ہے عید سعید عید گاہوں کا کہتا ہے بڑھتا ہجومہر مسلماں کی شوکت ہے عید سعید ہر مسلماں کے چہرے پہ مسکان ہےباعث کیف و فرحت ہے عید سعید دوست ہوں یا کہ دشمن گلے ملتے ہیںکس قدر وجہ الفت ہے عید سعید خوب رکھو خیال … Read more

سب نے ہی تہنیت ہم کو دی عید کی

اے خدا دیکھ تو بیکسی عید کیکس قدر مضمحل ہے گھڑی عید کیہر برس جو ہوا کرتی تھی عید کیاب کے غائب ہے وہ دلکشی عید کیدھن میں ہو آدمی آدمی عید کیکاش کہ رقصاں ہو زندگی عید کیاے خدا اس تفکر سے دیدے نجاتچھین لی جس نے ہم سے خوشی عید کیچاند سورج نے … Read more

نظم: ہاتھ کے ساتھ ہی دل ملا عید میں

آؤ مل کر کریں ہم دعا عید میںرب مریضوں کو دیدے شفا عید میں پیارے حسنین کو پیارے حسنین کودوش پر ہیں لیے مصطفٰے عید میں تاجدار مدینہ کا فرمان ہےہاتھ کے ساتھ ہی دل ملا عید میں آئیے اِستفادہ کریں اس سے ہمرحمتوں کی ہے چھائی گھٹا عید میں تیس روزوں سے رب کو … Read more

خدا کا انعام اور عید سعید

ازقلم: سید خادم رسول عینی خاتم النبیین ، حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ کے predecessor تھے روح اللہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام۔ یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے just پہلے جو نبی تشریف لائے تھے ان کا نام ہے حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی امت نے … Read more

آج کے مسلمانوں کی عید

تحریر: محمد مقصود عالم قادری، اتردیناجپور مغربی بنگال اللہ تعالی کا فضل و کرم ہے کہ اس نے اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے طفیل ہمیں رمضان جیسا بابرکت والا مہینہ عطا فرمایا، تو جس مسلمان نے خالص اپنے رب کے لیے رمضان کے روزے رکھےنماز پڑھی اور سنت جان کر سحر و افطار کی نماز … Read more

عید کیا ہے

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی(سبا)بنت عبد الحمید اشرفی الحمدللہ رب العالمین الصلوۃ والسلام علیٰ سید الانبیاء والمرسلین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَاۤ اَنْزِلْ عَلَیْنَا مَآىٕدَةً مِّنَ السَّمَآءِ تَكُوْنُ لَنَا عِیْدًا لِّاَوَّلِنَا وَ اٰخِرِنَا وَ اٰیَةً مِّنْكَۚ-وَ ارْزُقْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ(۱۱۴)عیسیٰ ابن مریم نے … Read more