کالم مذہبی مضامین

تم مولانا سے شادی کر رہی ہو؟

روزی! ارے او روزی! عالیہ نے پوری قوت سے چیختے ہوے آواز دی، جلدی کرو، دیر ہو رہی ہے، جواباً روزی نے بھی قدرے آہستہ کہا :آرہی ہوں، تم تو ہتھیلی پر سرسوں جماتی ہو، ابھی پندرہ منٹ ہیں آرام سے اسکول پہنچ جائیں گے، نہ جانے تمہیں کیوں اتنی جلدی پڑی رہتی ہے، عالیہ […]

سماجی مضامین

کیا مستقبل میں نکاح مزید مشکل ہوگا؟

عوام کے درمیان رہنے کے سبب لوگوں کے گھریلو حالات اور ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعات اکثر سنتا رہتا ہوں،انہیں میں ایک بہت بڑا اور اہم ترین مسئلہ نکاح بھی ہے.ایک نوجوان نے بتایا کہ لڑکی تہجد گزار تھی اس لیے والدین فوراً ہاں کر دی منگنی کی رسم بھی ادا ہوئی اس […]

فقہ و فتاویٰ گوشہ خواتین

8،00000 مہر والا نکاح

چَونک گئے کیا؟ چونکیے مت! یہ اسی ہزار نہیں آٹھ لاکھ ہی ہیں، کل ایک شادی میں جانا ہوا، اسٹیج پر پہنچے تو قاضی صاحب رجسٹر پُر کر رہے تھے، پھر تھوڑی دیر بعد ہی رجسٹر پر نظر پڑی تو ہم چونک گئے، کیوں کہ اس قبل ہم نے اتنے مہر والی شادی نہیں دیکھی […]

سماجی مضامین

شادیاں کیوں نہیں ہوتیں__؟؟؟

شادیاں نہ ہونا کتنا بڑا ایشو اورغورطلب مسئلہ ہے اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ جس وقت اپ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں ٹھیک اسی وقت پاکستان کے ہر چوتھے گھر میں ایک لڑکی تیس سال کی ہو چکی ہے شادی کے انتظار میں اور ان کے بالوں میں سفیدی […]

سماجی مضامین

بیچارے ایک بیوی والے !!!

ابن سینا کہتے ہیں کہ جس کی ایک ہی بیوی ہو، وہ جوانی میں بوڑھا ہو جاتا ہے۔ اسے ہڈیوں، کمر، گردن اور جوڑوں کے درد کی شکایت پیدا ہو جاتی ہے۔ اس کی مایوسی بڑھ جاتی ہے، محنت کم ہو جاتی ہے، ہنسی اڑ جاتی ہے اور وہ شکوے اور شکایات کا گڑھ بن […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

لڑکی کی کم سنی میں شادی پر ہندو مذہب کا نظریہ

لڑکی کی چھوٹی عمر میں شادی کو لے کر ہندوؤں کی جانب سے مذہب اسلام پر اعتراض کیا جاتا ہے جب کہ ان کی اہم مآخذ کتابوں میں لکھا ہے کہ شادی کی عمر لڑکے کے مقابل لڑکی کی عمر کافی کم یعنی 7،8،10 سال اور زیادہ سے زیادہ 12 سال ہونی چاہیے بلکہ چھوٹی […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

نکاح رحمت یا زحمت؟

تحریر: ساغر جمیل رشک مرکزیریسرچ اسکالر البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، علی گڑھ نکاح ایک ایسی عبادت ہے جو تقریباً تمام انبیا و رسولان عظام کی سنت رہی ہے۔ اور اسے آدھا دین قرار دیا گیا ہے۔ یہ نگاہوں کو نیچی کرتا ہے اور گناہوں سے دور رکھتا ہے۔ زوجین کو سکون بخشتا […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

لڑکیوں کی شادی کی عمر اور اس سے متعلق حکومت کا فیصلہ، اور ہمارے اپنے رویے!!

تحریر: محمد فہیم جیلانی مصباحی معصوم پوری مرادآباد بھارت میں اس وقت لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر کم از کم 18 برس ہے جب کہ لڑکوں کے لیے شادی کی قانونی عمر 21 برس مقرر ہے۔بھارت میں مرکزی کابینہ نے لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر کم از کم 18 برس سے بڑھا کر […]

نبی کریمﷺ

حضور خاتم المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وصحبہ وسلم کے نکاح مبارکہ کے احوال

ڈاکٹر محمد رضا المصطفیٰ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے 25 سال کی عمر میں اپنا پہلا نکاح سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا سے کیا۔حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا مکہ مکرمہ عفیفہ و طاہرہ کے نام سے مشہور تھیں ۔مکہ مکرمہ کے سب سے مالدار خاتون جو عفت و حیا […]

اصلاح معاشرہ

میرج بیورو کے ذریعہ کرائی گئیں شادیاں کتنی کامیاب؟

تحریر: حافظ محمد ہا شم قادری مصباحی، جمشید پورموبائل:9386379632 رب تعالیٰ نے ساری مخلوق کو پیدا فرمایا اور سبھی مخلوق کا جوڑا بھی بنایا۔ نسل اِ نسانی میں رشتہ اِزدواج کا سلسلہ حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حواسلام اللہ علیہا کے ملاپ سے شروع ہوااور ہر زمانے میں مختلف طریقوں سے رائج رہا۔ یہاں […]