شعبان المعظم نظم

نزول رحمت رحمان آج کی شب ہے

ازقلم: سید خادم رسول عینی مسرتوں میں مسلمان آج کی شب ہےاہم تریں شب شعبان آج کی شب ہے جزا کے باغ کا ریحان آج کی شب ہےیہ نفس دیکھ کے حیران آج کی شب ہے حسد ، عناد کو بالائے طاق رکھیں آپنزول رحمت رحمان آج کی شب ہے درود پاک کی آیت کا […]

شعبان المعظم نظم

خدا کو اپنے مناؤ شب برات آئی

محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا مناؤ خوشیاں مناؤ شب برات آئیگھروں کو اپنے سجاؤ شب برات آئی گناہ گارو گناہوں سے کرکے توبہ تمخدا کو اپنے مناؤ شب برات آئی اے غم کے مارو اگر چاہیے تمہیں راحتجھکاؤ سر کو جھکاؤ شب برات آئی خطا معاف کرالو خدا سے […]

شعبان المعظم نظم

آج کی رات ہے

نتیجہ فکرمحمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی یو۔پی۔ ہند بھینی بھینی ہوا ہے سہانا سماںرحمتوں کی عطا آج کی رات ہےآج ہے جوش پر فضل رب العلیبابِ جنت کھلا آج کی رات ہے آج نغمہ سرا عرش پر حور ہیںآسماں پر فرشتے بھی مسرور ہیںہیں وہ محروم سجدوں سے جو دور ہیںبندگی کا مزہ آج کی […]

شعبان المعظم نظم

تقدیر سب کی آج جگائی شبِ برأت

نتیجہ فکرمحمد وسیم اختر رضوی نعیمی رب سے ملانے بندوں کو آئی شب برأتتقدیر سب کی آج جگائی شبِ برأت عصیاں کو یاد کر کے بہایا ہے اشک جوبخشش کا مژدہ اس کو سنائی شبِ برأت شعبان کے مہینے کی برکت تو دیکھیےداغِ گناہ سارے مٹائی شبِ برأت مغرب سے صبح تک ہے صدا مانگ […]

شعبان المعظم

شبِ برأت میں اشتہاری معافی نامہ کی حقیقت

ازقلم: محمدشمس تبریز قادری علیمیاسلامی اسکالر: ایم۔اے۔ بی۔ایڈ۔ مدارگنج،ارریہ بہار شبِ برأت وہ عظیم الشان رات ہے کہ جس میں اللہ رب العزت اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی گنہگار و خطا کار امت کی مغفرت فرماتا ہے ۔ اس رات انسانوں کے سارے معاملات تقسیم کئے جاتے ہیں ۔ نیکیوں کی موسلا […]

شعبان المعظم

شبِ برأت کاپیغام امت مسلمہ کے نام

ازقلم:محمدشمس تبریزقادری علیمی7001063703اسلامی اسکالر: ایم۔اے۔بی۔ایڈ۔ مدارگنج، ارریہ، بہار ماہ شعبان کی پندرہویں رات کوشبِ برأت کہاجاتاہے۔شب کے معنی رات اوربرأت کے معنی بری ہونے اورقطع تعلق کرنے کے ہیں۔چونکہ اس رات مسلمان توبہ واستغفارکرکے گناہوں سے قطع تعلق کرتے ہیں اوراللہ تعالیٰ کی رحمت سے بے شمارمسلمان جہنم سے نجات پاتے ہیں اس لئے اس […]

شعبان المعظم

شبِ برأت: ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں؟

تحریر: محمد ہاشم مصباحی، جمشید پورموبائل۔ 09386379632 محبوب کریم ﷺ نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات کو آسمان دنیا پر نزول فضل رحمت فرماتا ہے اور بنی کلب کی بکریوں کے بالوں سے زیادہ لوگوں کی بخشش فرماتا ہے ۔(ترمذی و ابن ماجہ حدیث1385)معلوم ہوکہ بنی کلب عرب کا وہ قبیلہ […]

شعبان المعظم

بخشش ومغفرت کی حسین رات، شبِ برات

تحریر: محمدمدثرحسین اشرفیمقام تلنگا، ضلع پورنیہ بہار انڈیاموبائل: 6204063980 /9172869263خطیب وامام رضائے مصطفٰے مسجدگیورائی، ضلع بیڑ، مہاراشٹرا پروردگارعالم نے اپنے محبوب، رحمتِ عالم صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے صدقے طفیل آپ کی امت کو کثیرانعامات سے نوازاہے -گناہوں کی معافی کے لئے اس امت کوبہت مواقع عطاکیے گیے ہیں -مبارک مہینے، حسین ایّام، […]

شعبان المعظم

شب برأت رحمتوں بھری رات

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال اللہ عزّ و جلّ کا بے پایاں فضل و احسان ہے کہ اس نے ہمیں کچھ ایسی مخصوص راتیں عطا فرمائیں ہے جو سال کی دیگر راتوں کی بنسبت افضلیّت کا درجہ رکھتیں ہیں کہ ان راتوں میں رحمت و انوار کی موسلا دھار بارشیں نازل […]

نظم

نظم: رب نے تجھے ہے بخشی فضلیت شبِ برات

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی رب نے تجھے ہے بخشی فضلیت شبِ براتہر شخص تیری کرتا ہے مدحت شب برات آئی  ہے  لیکے  بارش  رحمت شب براتہے عاصیوں کے واسطے راحت شب برات بخشش کی رات ہے کرو جم کر  عبادتیںاللہ  کی  ہے  خاص  عنایت  شب   برات محتاج  وہ  نہ  ہوگا  […]