لتنقضن عرى الإسلام عروة عروة ، فكلما انتقضت عروة تشبث الناس بالتي تليها، وأولهن نقضا الحكم ، وآخرهن الصلاة ( الحدیث ، رواہ أحمد ) اسلام ( کی زنجیر ) کے کڑے ایک ایک کر کے توڑے جائیں گے ، جب بھی کوئی کڑا ٹوٹے گا تو مسلمان اس سے ملے ہوئے کڑے کو پکڑ […]
دلِ مشتاق کی خواہش ہوئی ، ہو خامہ فرسائیحریمِ فکر نے بھی ساتھ میرے کی طرفداری سو میں نے فکر کو سرکار اقدس کی طرف موڑاانہیں کی بات سے ہوگی فروتر پہ ضیاباری تبسم ریزیِ جانِ جہاں سے ہے بہارِ گُلمیرے آقا کے صدقے ہے چمن کی جاں میں بیداری شفیعِ روزِ محشر جب وہاں […]
آقاے دو جہاں محبوب خدا ﷺ اپنی عمر مبارک کے اخیر حصے میں صوم وصال رکھتے تھے ۔ ( صومِ وِصال : یعنی سحر و افطار کے بغیر مسلسل روزے رکھنا ) ، یہ دیکھ کر صحابۂ کرام رضی اللہ تعالی عنہم نے بھی اس طرح سے روزہ رکھنا شروع کر دیا ، تو سرکار […]
ازقلم: محمد شہاب الدین علیمیجامعہ علیمیہ جمدا شاہی ہیچ ہے باغِ جناں نظروں میں اے شاہِ زمنکیوں کہ دل میں بس چکا ہے آپ کا پیارا چمن آپ کے دندان کے صدقے بنے دُرِّ عدنآپ کی زلفوں کے آگے ہیچ ہے مُشْکِ خُتَن آپ کے لب ہاے نازک میں ہزاروں پھول ہیںسُنْبُل و نَرْگِس چمبیلی […]