امت مسلمہ کے حالات نظم

پیغام! اب عمامہ تمارا اچھالا گیا

رونقیں بھی گئیں سب اُجالا گیااور گھروں سے تمہیں پھر نکالا گیااب شریعت بھی محفوظ ہرگز نہیںاب عمامہ تمارا اچھالا گیا مرثیہ قوم کا کب سناتے ہیں ہمخواب غفلت سے تم کو جگاتے ہیں ہماب یہ مردہ دلوں پر اثر کچھ کرےبات حالات کی بس بتاتے ہیں ہمپھر یہ کہہ کے زمانے سے رونا نہیںہاتھ […]

غزل

غزل: پردہ یہ ہٹا لو تم اور زخمِ جگر دیکھو

بجلی یوں نگاہوں سے گرنے کا اثر دیکھوتصویر مرے دل کی یا چاک جگر دیکھو بوسیدہ کفن میرا لپٹا ہے جگر سے ابپردہ یہ ہٹا لو تم اور زخمِ جگر دیکھو بے تابیوں نے جینا دشوار بہت کر دیبجھتا سا دیا ہوں میں بس ایک نظر دیکھو بے خوف تو کرتے ہو دیدار جہاں کا […]

تعلیم

تعلیمی نصاب کی اہمیت اور ملک کا المیہ

تحریر: شہاب حمزہ8340349807 مولانا ابوالکلام آزاد نے تقریباً ایک صدی قبل تعلیمی نصاب کے تعلق سے کہا تھا کہ” وقت اور ضرورت کے لحاظ سے اگر ہم تعلیمی نصاب میں تبدیلی نہ لا سکیں تو ہمارے مستقبل کے لئے کسی طور بہتر نہیں۔ افسوس کا مقام ہے کہ پانچ سو سال پرانی نصاب ہمارے مدارس […]

امت مسلمہ کے حالات

وقف ترمیمی بل اور آخری جمعہ

تحریر: شہاب حمزہ8340349807 یوں تو آزادی کی پہلی صبح سے ہی مسلمانوں کے خلاف سازشوں کے ایک نئے دور شروع ہوا اور اس کی شدت میں وقت کے ساتھ اضافہ ہوتا رہا۔ لیکن گذشتہ دس برسوں بالکل منظم طریقے سے سازشیں کی گئیں جس کے تحت مسلمانوں کے ذاتی اور مذہبی معاملات پر ضرب کاری […]

سیاست و حالات حاضرہ

لازم ہے وقف ترمیمی بل کی مخالفت

تحریر: شہاب حمزہرانچی ، جھارکنڈ8271100558 ملک کی آزادی سے امرت مہوتشو کے دوران صفحے سے حاشیے کے کسی نامعلوم گوشے تک کا سفر طے کرنے والے ہندوستان کے مسلمانوں کے پاس اپنے وجود ،بقا اور شناخت کے لیے اگر کچھ باقی رہ گیا ہے تو وہ خستہ حال ہی سہی وقف کی املاک کے سوا […]

سیاست و حالات حاضرہ

اودے پور کا واقعہ اور سوشل میڈیا

تحریر: شہاب حمزہ8340349807 اودے پور کا واقعہ انتہائی شرمناک اور غیر انسانی فعل ہے ۔اسلام اور شریعت سے اس کا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ۔یہ مکمل طور پر غیر انسانی اور غیر اسلامی واقعہ جس کی مذمت بحر طور لازمی ہے ۔ ریاض اور غوث نامی دو شخص نے ایک درزی کنہیا لال […]

گوشہ اطفال

ہمارے بچے اور ہماری مسجدوں کا مستقبل

تحریر: شہاب حمزہ8340349807 مسجد اللہ کا گھر ہے اور عبادت کی بہترین جگہ ہے ۔اس کے دروازے ہر خاص و عام کے لئے یکساں طور پر ہیں۔یہاں ذات اور برادری کی بندش نہیں۔ یہاں عمر کی پابندی نہیں۔ نوجوان ہیں تو ضعیف لوگ شامل ہیں۔ ادھیڑ عمر کے حضرات ہیں تو بچوں کی حاضری بھی […]