نعت رسول: جو بھی طیبہ سے یار پھرتے ہیں

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی 7856932585 جو بھی طیبہ سے یار پھرتے ہیںجگ میں وہ ہوکےخوار پھرتےہیں شاہ بطحا کی پاک گلیوں میںمانگتے تاجدار پھرتے ہیں ان کی یادوں میں ہر گھڑی شیدابن کے بیمار یار پھرتے ہیں ہم کو طیبہ بلائیے آقاہند میں بیقرار پھرتے ہیں کرنے ایماں خراب سُنی کااندھے نجدی ہزار … Read more

نعت رسول: سارے نبیوں میں نبی کا مرتبہ ذیشان ہے

اَز قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی 7856932585 خالق ارض و سماں کا ہاں یہی فرمان ہےسارے نبیوں میں نبی کا مرتبہ ذیشان ہے آیت تطہیر سے یہ صاف ظاہر ہو گیاسارے عالم میں گھرانہ آپ کا ذیشان ہے اہلِ ایماں اہلِ حق یہ کہہ رہے ہیں جھوم کرآمنہ کے لال پر قربان میری جان ہے … Read more

نعت رسول: محمد مصطفی صلّ علیٰ جس کا وظیفہ ہے

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی 7856932585 جہاں کے بادشاہوں سے نرالا اس کا رتبہ ہےمحمد مصطفی صلّ علیٰ جس کا وظیفہ ہے بنایا ہے خدا نے مصطفیٰ کو قاسم نعمتجسے جو کچھ بھی ملتا ہے وہ سب ان کا ہی صدقہ ہے جہاں کے سارے شہروں میں جسے ہم اعلیٰ کہتے ہیںیقیناً وہ شہر … Read more

منقبت حضرت سید سالار مسعود غازی علیہ الرحمہ

نتیجۂ فکر: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی نرالا ایسا رتبہ ہے مرے مسعود غازی کاخدا خود پڑھتا خطبہ ہے مرے مسعود غازی کا علی سے شجرہ ملتا ہے مرے مسعود غازی کابہت اعلیٰ گھرانہ ہے مرے مسعود غازی کا محمد مصطفیٰ صل علیٰ کے واسطے دیکھوجہاں میں چلتا سِکّہ ہے مرے مسعود غازی کا پہونچ کر … Read more

نعت رسول: جہاں کو ہے ملی تابش حبیب ربّ اکبر سے

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی7856932585 پتہ ہم کو چلا ہے حضرت شبّیر و شبَّر سےجہاں کو ہے ملی تابش حبیب ربّ اکبر سے خدا نے ہے بنایا مصطفیٰ کو قاسم نعمتوہ کیا ہے جو نہیں ملتا رسول اللہ کے در سے ضرورت آ پڑے دیں کے لئے تم سر کٹا دیناسبق ہم کو ملا … Read more

نظم: مسجد کو آباد کر

نتیجۂ فکر: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسیکرکے گڑھوا جھارکھنڈ جب تُجھے اللہ نے۔۔۔۔۔ دنیا میں پیدا ہے کیاکر لے اس کی بندگی اور شان سے واپس تو جا کامیابی دونوں عالم میں تجھے گر چاہئےاے خدا کے بندے کر آباد مسجد کو سدا آئے جب آذان کی آواز تیرے کان میںبند کر تو اپنا کاروبار اور … Read more