امت مسلمہ کے حالات

مسلم ضرورت مندوں تک بھیک کے پیسے بھی نہیں پہنچ پاتے ؟

کچھ مہینے پہلے کی بات ہے کہ میں ممبئی کے مضافات میں واقع میرا روڈ میں اسٹیشن کے نزدیک جمعیت علماء ہند ارشد مدنی کے علاقائی آفس میں بیٹھا ہوا تھا کہ اچانک داڑھی ٹوپی میں ملبوس ایک شخص جن سے ایک دو ملاقات پہلے سے میری بھی تھی سامنے بیٹھے ایک بھکاری جو لنگی […]

متفرقات

رمضان المبارک میں ضرورت مندوں کی امداد ضرور کریں! علامہ اسرار احمد فیضی

گونڈہ/ 17 اپریل 2021 بروز سنیچر کو خلیفہ حضور طاہر ملت حضرت علامہ مفتی محمداسرار احمد فیضی واحدی مدظلہ العالی، صدر رضا اکیڈمی ضلع گونڈہ، یوپی نے پریس ریلیز کرکے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید اور رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت و تعلیمات نے ہمیں […]

متفرقات

مساکین اور ضرورت مندوں کو تلاش کرکے ان کی مدد کریں تاکہ زکوٰۃ اور صدقات کی رقم کا صحیح استعمال ہوسکے: مفتی مکرم احمد

نئی دہلی: 2اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)شاہی امام مسجد فتحپوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد صاحب نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میںکہا کہ زکوٰۃ اور صدقات کی رقم اپنے ہاتھ سے مستحقین کو پہنچائیں ۔آج کل بے روزگاری اور مہنگائی سے سب پریشان ہیں ۔مساکین اور ضرورت مندوں کو […]

متفرقات

مسلم کونسل آف انڈیا (ایم۔سی۔آئی۔)کی جانب سے ضرورت مند خاندانوں میں راشن کٹ تقسیم

نئی دہلی: 9فروری/ ہماری آواز(محمد طیب رضا)سماجی و فلاحی تنظیم مسلم کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی)کی جانب سے ضرورت مند خاندانوں تک راشن کٹ پہنچائی گئی۔اس موقع پر تنظیم کے صدر ایڈوکیٹ رخسار احمد ،نائب صدر ایڈوکیٹ ندیم الزماں ،جنرل سیکریٹری محمد مبارک قاسمی،جوائنٹ سیکریٹری ناظم شیخ اور خازن عبدالواحد وغیرہ موجود رہے۔ایڈوکیٹ رخسار […]

اصلاح معاشرہ

ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا

از: سرفراز عالم ابوطلحہ ندوی اس روئے زمین پر مختلف قسم کے جاندار چیزیں پائی جاتی ہیں، ان میں سے کچھ ذوی العقول ہیں، تو کچھ غیر ذوی العقول ہیں، پھر ذوی العقول میں بھی نوع بہ نوع انسانی طبقے پائے جاتے ہیں،جہاں ان میں سے بعض انسان کو اللہ نے مال و دولت و […]

متفرقات

موتی ہاری: الخلیل ٹرسٹ کی جانب سے 300 سے زائد ضرورت مندوں کے ما بین گرم کپڑے اور کمبل کئے گئے تقسیم

خدمت انسانیت ہی ہماری اولین ترجیح ہے :مفتی حسیب اللہ حبیبی موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی) 20جنوری// الخلیل ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ پٹنہ کی جانب سے مشرقی چمپارن کے ڈھاکہ اور پتاہی بلاک کے درجنوں اور شیوہر کے مختلف گاؤں پچپکڑی، مڑلی، گڑھیا، داؤدنگر، اسلام پور، بھنڈار، لہسنیا، محمد پور، کھوڑی پاکڑ، جھٹکاہی، امبا کلاں، […]

متفرقات

سخت سردی میں فلاحی تنظیمیں ضرورت مندوں کی مدد کریں: نعیم الدین فیضی برکاتی

لکھنؤ:21دسمبر(نامہ نگار)اترپردیش میں گذشتہ کئی دنوں سے پڑ رہے گھنے کہرے اور نشتر کی طرح چبھنے والی سر ہواؤں کی بدولت جاری شیت لہر نے عام شہریوں کی معمولات زندگی کو مفلوج کردیا ہے۔اور لوگ گھروں میں قید ہونے کو مجبور ہیں۔ دانتوں کو کنپا دینے والی ٹھنڈ وگھنے کہرے کی کی بدولت جہاں سڑکوں […]