اسرائیل کا حملہ ناکام، دنیا اڑا رہی مذاق

گزشتہ سے پیوستہ 25 اکتوبر کو اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا، جیسا اس نے کہا تھا کہ حملہ پوری دینا دیکھے گی ویسا ہی ہوا، اب ساری دنیا اسرائیل کے حملے کا مذاق اڑا رہی ہے کیوں کہ یہ حملہ بہت محدود تھا جسے ایرانی ایر ڈفینس سسٹم نے پوری طرح سے ناکام کر … Read more

کیا حماس کا اقدام خود کشی کے مرادف تھا؟

Was Hamas’ decision akin to suicide? اس بات سے انکار نہیں کہ بغیر تیاری اور بغیر جنگی وسائل کے میدان جنگ میں کودنا خود کو ہلاکت میں ڈالنے کے مترادف ہے لیکن لیکن دل پر ہاتھ رکھ کر بتانا کہ کیا حماس کسی محاذ پر کمزور پڑے ہیں؟کیا حماس نے کسی موقع پر راہ فرار … Read more

برکس کی میٹنگ 2024 اور ایران پر حملہ

روس کے شہر کازان میں 22-23 اکتوبر 2024 کو برکس کی میٹنگ ہو چکی ہے۔ جس طرح امریکہ نے نیٹو (NATO)کے نام سے بہت سے مغربی ممالک کا ایک اتحاد بنایا ہے،اسی طرح روس نے بھی متعدد ممالک کا ایک اتحاد برکس(BRICS)کے نام سے بنایا ہے۔ نیٹو ایک فوجی اتحاد ہے اور نیثو ممالک کی … Read more

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بھڑکتے شعلے! او۔آئی۔سی۔ اور اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی

مشرق وسطیٰ اس وقت ایک نازک صورتحال سے دوچار ہے شدید جنگ اور قتل عام سے حالات سنگین ہوچکے ہیں، اور اس کے تباہ کن اثرات سے مشرق وسطیٰ کے پورے خطے لپیٹ میں ہیں، بالخصوص اسلامی خطے خونریزی، بے وطنی، اور انسانی حقوق کی پامالیوں کی آماج گاہ بن چکے ہیں۔ ظلم وجبر کے … Read more

ایران پر اسرائیل کی ایئر اسٹرائیک

گزشتہ سے پیوستہ 25 اکتوبر کی رات کو اسرائیل نے ایران پر جوابی حملہ کیا ہے راجدھانی تہران کے آس پاس کے علاقوں کے فوجی کیمپس اور تیل ری فائنریز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، لیکن سوشل میڈیا پر ایک خبر یہ بھی چل رہی ہے کہ ایران پر حملہ محض افواہ ہے … Read more

شہید یحییٰ سنوار کی وصیت!

صحافی جناب سلیمان احمد صاحب United Kingdome کے معرفت سے میں یحییٰ ہوں،اس مہاجر کا بیٹا جس نے جلاوطنی کو عارضی وطن میں بدل دیا اور خواب کو ابدی جنگ میں بدل دیا۔جب میں یہ الفاظ لکھتا ہوں تو مجھے اپنی زندگی میں گزرا ہر لمحہ یاد آتا ہے: میرے بچپن سے لے کر گلیوں … Read more

لبنان اسرائیل جنگ، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟

گزشتہ سے پیوستہ سب سے پہلے آپ کو یہ بتادیں کہ 19 اکتوبر بروز سنیچر لبنان کی طرف سے حیفا کے علاقے قیسریا میں اسرائیلی پردھان منتری نتن یاہو کے گھر پر ڈرون سے ح ز ب اللہ نے حملہ کیا، ابھی تک جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے، ایک گاڑی میں آگ کی … Read more

یحییٰ سنوار کی موت اور اقوام متحدہ کا پوسٹر

گزشتہ سے پیوستہ اسرائیلی نسل کشی کے 378 ویں دن، اسرائیل امریکی حمایت سے غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے، جس سے اب تک 141,000 سے زیادہ فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے، اور 10,000 سے زیادہ لاپتہ ہوئے، بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے نیز خوراک کی کمی کے باعث … Read more

بارڈر سے بڑھ نہیں پا رہی اسرائیلی فوج

گزشتہ سے پیوستہ لبنان کی راجدھانی بیروت پر لگاتار اسرائیلی ہوائی حملے جاری ہیں، بارڈر پر طرفین سے سخت گولا طاری جاری ہے، پچھلے ایک ہفتے سے اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں بارڈر کے راستے لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی ہے لیکن حزب اللہ کے جوابی حملوں نے اسرائیل کے دانت کھٹے … Read more

امریکہ ویورپ کی بدلتی سیاست

یہ روشن حقیقت ہے کہ یہود ونصاریٰ دو منہ کے سانپ کی طرح ہیں۔ان کی باتیں ناقابل اعتماد ہوتی پیں۔وہ کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ۔ یکم اکتوبر ودوم اکتوبر کی درمیانی رات کو اسرائیل پر ایرانی حملے کے بعد یہود ونصاریٰ کی بولیاں بدلنے لگی ہیں۔انہیں ایسا محسوس ہونے لگا ہے کہ اگر ایران … Read more