تعلیم

تعلیم اور علم کی اہمیت: اسلامی نقطہ نظر سے

اس ترقی یافتہ دور میں ہر مسلمان مرد اور عورت پر لازم ہے کہ انہیں ہر ضروری اور واجب علم کی تعلیم دی جاۓ اور ساتھ ہی ساتھ اس کي اہمیت بہی بتائ جاۓ ۔ آج کے اس عصرِ حاضر میں بہت سے مسائل ہمارے اور ان کے سامنے درپیش آتے ہیں جن کی تعلیم […]

حضور خطیب البراہین

حضور خطیب البراہین علم و عمل کے حسین سنگم تھے

حضور خطیب البراہین کا ظاہر وباطن ایک طرح تھا ظاہر میں دیکھ کر متاثر ہونے والا آدمی جب قریب ہوتاتھا اور آپ کے خلوتوں کو دیکھتا تھا تو اور قریب سے قریب تر ہوجاتا تھا آپ علم وعمل کے حسین سنگم تھے علم دین کے فروغ کے لیے آپ نے اپنے پوری زندگی وقف کردی […]

متفرقات

نور علم کے حصول کے لیے گناہوں کا ترک ناگزیر: مفتی نظام الدین احمد نوری

دارالعلوم اہل سنت بحرالعلوم خلیل آباد میں جشن ختم بخاری کا انعقاد سنت کبیر: 4اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار)دارالعلوم اہل سنت بحرالعلوم خلیل آباد سنت کبیر نگر میں کل جشن ختم بخاری وجشن دستار فضیلت وحفظ کے بابرکت موقع پربڑے ہی تزک واہتمام کے ساتھ ادارہ کے پرنسپل مولانا حشم اللہ صاحب تدریسی کے زیرصدارت ایک […]

تعلیم مذہبی مضامین

علم کی شمع سے ہو ہم کو محبت یارب

ازقلم: غیاث الدین احمد عارف مصباحیخادم التدریس مدرسہ عربیہ سعید العلوم، یکماڈپو، لکشمی پور، مہراج گنج (یوپی) یہ واقعہ کوئی بارہ،تیرہ سال پرانا ہے،آج اچانک مجھے اپنی ڈائری میں یہ تحریر نظر آئی سوچا چلو پہلے نہیں تواب اِسے آپ کی میز پرمطالعہ کے لیے پیش کر دوں۔۔۔۔۔۔۔سورج اپنی آخری سانسیں گِن رہا تھا اور […]

تعلیم

کتابوں کا ادب کریں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان علم ایک نور ہے, یہ نور جہاں صحراۓ ظلمات کی تاریکیاں کافور کرتا ہے وہیں تہذیب و تمدن کا جوہر بھی عطا کرتا ہے۔علم ادب سکھاتا ہے , باہمی روابط کے گر سے آشنا کرتا ہے ,خالق کی معرفت و مخلوق کی خدمت کے جذبہ جاویداں سے فکر انسانی […]