تعلیم

بس لکھتے رہیں۔۔۔

میں آج بڑی ہی تگ و دو کے بعد اور الفاظ کی نشست و برخاست کو پیشِ دید رکھ کر لکھنا شروع کیا۔ ابتدائی جملوں میں اس قدر بے ثباتی اور بے ربطی کی وجہ سے شرمساری بھی دامن گیر ہوئی۔ "مگر مرتا کیا نہ کرتا” اور "ڈوبتے کو تنکے کا سہارا” جیسے محاورات بھی […]

تعلیم

قلم سےقوموں کی تقدیر لکھی جاتی ہے

از قلم۔محمد معین الدین قادریمقام وپوسٹ پکری آراضی، ضلع سنت کبیر نگر قلم سے قوموں کی تقدیریں لکھی جاتی ہیں -اگر لکھنے والے کسی غلط بات کی حمایت ایک مد ت تک کرتے ہیں تو آنے والی نسل اُس غلط بات کو کئی مدتوں تک صحیح تسلیم کرتی ہے اس کی جیتی جاگتی مثال تاریخ […]

نظم

عظمت قلم

موج فکر: خلیل احمد فیضانی بتا,قلم!تو کتنا عظیم ہےہر جا ہے تیرا چرچاہر پل ہیں تیری یادیںخلوت کا ساتھی ہے توجلوت میں وقار ہے تواپنے شیدائیوں کا ہے تُو آسرااپنے قدردانوں کا محافظ.بتا,قلم! تو کتنا عظیم ہے…تیرا محب کامران ہےدوستی تیری پرخلوصبرستا ہے فیضان تیرا جھماجھمتیری سنگت دیتی ہے ایک نیا دم خمبتا,قلم !تو کتنا […]

تنقید و تبصرہ

مرا قلم تو عدالت مرے ضمیر کی ہے

تبصرہ: خالد ایوب مصباحی شیرانی جے پور باغ نعیمی کے خوشہ چینوں میں حضرت مولانا غلام مصطفی نعیمی کا نام نمایاں حیثیت کا حامل ہے۔ عمر کم ہے لیکن جس طرح مطالعہ، تجربہ اور فکر میں وسعت ہے، ویسے ہی تحریروں میں بھی بلا کی خوبصورتی رکھتے ہیں۔کچھ عرصہ ہوا ہم دونوں کے بیچ ایک […]

مضامین و مقالات

لکھا کیجیے…!

تحریر: انصار احمد مصباحیرکن جماعت رضاے مصطفٰی، مغربی بنگال9860664476 زندگی کی راہوں میں، آپ کے ساتھ یا آپ کی نظروں کے سامنے کچھ ایسے حادثے رونما ہوجاتے ہیں، آپ ساری توجہ ہٹا کر جنھیں دیر تک دیکھتے رہتے ہیں، اپنی مصروفیات کو بالاے طاق رکھ کر، ان کے تعلق سے سوچتے رہتے ہیں۔اب آپ غور […]

متفرقات

صحافت کے لیے قلم کا بےباک ہونا اور تعصبات سے پاک ہونا ضروری ہے: جاوید اختر بھارتی

محمدآ باد گہنہ/مئو: 27 فروری (پریس ریلز) صحافت بھی بہت اچھا کام ہے بشرطیکہ بیباک ہو تعصبات و تنگ نظری سے پاک ہو جس طرح قلم و روشنائی میں بڑا گہرا تعلق ہے اسی طرح تقریر و تحریر میں، خطابت و صحافت میں بھی بڑا گہرا تعلق ہے اور اس تعلق کو پاک اور بیباک […]

خانوادۂ رضا

اعلیٰ حضرت کا قلمی خنجر

ازقلم: خبیب القادری مدناپوریبانی: غریب نواز اکیڈمی مدناپور شیشگڑھ بہیڑی بریلی شریف یوپی بھارت موبائل 7247863786 قلم رضا کی مار بھی لاٹھی سے کم نہیںمشہور نجدیوں میں بریلی کا بانس ہے جب الوہیت پر حملہ کیا گیا تو اللہ تعالی نے مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی فاروقی رحمۃ اللہ علیہ کو پیدا فرمایا اورجب […]