مذہبی مضامین

عشق مصطفٰیﷺ!!!

وقت نے انگڑائی لی، گردش ایام نے منھ پھرا، حادثات زمانہ در آئے، اور زندگی کا رخ بدل گیا۔ ظالم شترِ بے مہار کی طرح بھاگے جارہی تھی بغیر کسی مقصد و مطلب کے۔ پھر کیا تھا میں نے اسکی ناک میں نکیل ڈال کر زندگی کے باگ ڈور کو زیرِ دست کر لیا۔ ابھی […]

امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

تحریر: مبارک حسین مصباحیاستاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپورو چیف ایڈیٹر ماہ نامہ اشرفیہ، مبارک پور اللہ تعالی نے اپنے آخری رسول محمد عربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو رحمۃ للعالمین فرمایا، یعنی اللہ تعالیٰ عالمین یعنی تمام جہانوں کا خالق اور پروردگار ہے اور اپنے محبوب کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر مبعوث […]

نبی کریمﷺ

اظہارِ محبتِ رسولﷺ سے گلشن حیات عطر بیز ہے

رسول اللہﷺ سے نسبت و تعلق کے تقاضے اور تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     عہدِ رواں میں ناموسِ رسالت ﷺ میں بے ادبی و توہین روز مرّہ کا معمول بن چکی ہے، مقتضائے وقت ہے کہ سیرتِ نبوی ﷺ سے مسلمانوں کو قریب کیا جائے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ […]

مذہبی مضامین

اظہارِ محبت رسول ﷺ

وَرَفَعْنَالَکَ ذِکْرَک: حضرت تُبّع حمیری ازقلم: محمد ارشد مصباحیاعلیٰ حضرت فاؤنڈیشن انٹرنیشنل، یو۔کے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب ﷺ کے ذکر پاک کو خود ہی بلند فرمایا۔ اِس میں کوئی شبہہ نہیں کہ اِس وقت پوری دنیا میں سب سے زیادہ ذکر سرکار ﷺ کا ہی ہو رہا ہے۔ برطانیہ جیسے غیر مسلم ملک میں […]

مذہبی مضامین

محبت رسولﷺ کے تقاضے اور پیغامِ عمل

جس کے وسط سے تعظیم و توقیر کی صبحِ درخشاں طلوع ہوتی ہے ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں محبتِ رسول ﷺ کی تربیت دی گئی… رسول اللہ ﷺ کے احسانات یاد دلائے گئے… تعظیم کا نقش دلوں پر بٹھایا گیا… قرآن مقدس میں ارشاد ہوتا ہے:"بیشک تمہارے پاس تشریف لائے تم میں سے وہ […]

متفرقات

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی زندگی سے جاں نثاری اور نبی سے محبت کا درس ملتا ہے: شیخ نعمان احمد ازہری

علی گڑھ:02 فروری/ ہماری آواز(ضیاء الرحمن امجدی) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت(علی گڑھ) کی جانب سے قادری مسجد کبیر کالونی علی گڑھ میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان میں بعد نماز عشاء ایک محفل کا انعقاد کیا گیا، محفل پاک کا آغاز قاری محمد شعیب رضا کی […]

نعت رسول

نعت رسول: ہم میں ہو جائے اگر ذوق عبادت آباد

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ جس کے دل میں ہے شہ دیں کی محبت آبادمستقل اس میں رہی رب کی عنایت آباد جس کے روحانی عزائم ہوں بلند و بالاکیوں نہ ہو اس میں لطافت ہی لطافت آباد ہو میسر ہمیں سرمایۂ تسلیم و رضاہم میں ہو جائے اگر ذوق عبادت آباد […]

نعت رسول

سرکار مدینہ سے والہانہ جذبات کی ترجمان ہوتی ہے نعتیہ شاعری: محبوب شبنم

موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی)19 جنوری// بزم نوری کا اہم مشن اردو زبان و ادب کی ترویج ہے,ہماری نئی نسل اس زبان کی تعلیم سے آراستہ و پیراستہ ہو,ہر گھر میں اس زبان کے استعمال کا رواج عام ہو مذکورہ باتیں ناظم بزم مولانا حسیب آرزو نے کہی اور مزید بتایا کہ ہمارے درمیان رہنے […]

مذہبی مضامین

محبت رسول؛ اور نام رسول کا احترام

از قلم: خبیب القادری مدناپوری بریلی شریف یوپی محبت رسول؛ اطاعت رسول ؛آداب نبوت ؛ فرمان رسول کی اطاعت؛ فرمان رسول پر عمل؛ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے منسلک تمام اشیاء سے محبت ؛ ایمان اور اصل ایمان ہےچنانچہ حدیث پاک میں ہے عن ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ قال قال […]