امت مسلمہ کے حالات

اہم کیا ہے ؟

گذشتہ کچھ مہینوں سے مسلمانوں کے درمیان وقف املاک کے تحفظ کو لے کر بڑی پریشانی نظر آرہی ہے اور مسلمانوں کی مختلف تنظیمیں ، ادارے اور شخصیات وقف بچائو تحریک سے جڑکر حکومت کے خلاف مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں ۔ مختلف طریقوں سے اپنا احتجاج درج کروارہے ہیں اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ وقف اللہ کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

مذمت کرتے ہیں مذمت کی!!!

ازقلم: مدثر احمد، شیموگہ۔کرناٹک۔9986437327 راجستھان کے اودے پورمیں گستاخ رسول کی توہین کرنے والی نوپورشرماکی تائید کرنےو الے ایک درزی کو دو مسلم نوجوانوں نے موت کے گھاٹ اتار دیاتھا، جس کے بعد راجستھان میں حالات بےحد کشیدہ ہیں۔یہ حرکت جمہوری نظام میں ناقابل قبول ہے اور اس کی مذمت ہونی چاہیے اور ملک کے […]

تعلیم سیاست و حالات حاضرہ

سوائے مسلمان

ازقلم: مدثر احمد، شیموگہ کرناٹک 9986437327 کرناٹکا حکومت کی جانب سے تشکیل شدہ نصابی ترمیمی کمیٹی نے نصابی کتابوں کو کم و بیش بھگوارنگ سے بھر دیا ہے اور بھارت کی تاریخ کو مسخ کرتے ہوئے سنگھ پریوار کی فکر کے مطابق اس میں اسباق کو شامل کیا گیا ، موجودہ اسباق کو ہٹایا گیا […]

مذہبی مضامین

توہین رسالت اور بھارت کے مسلمان

ازقلم: مدثراحمد، شیموگہ کرناٹک آئے دن دُنیا کےمختلف مقامات پر پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰﷺکی شان میں گستاخیاں کرنا ایک طرح سے شرپسندوںکا شیوہ بنتاجارہاہے اور اسے سستی شہرت کاراستہ بنالیاگیاہے۔توہین رسالت کے واقعات بھارت میں بھی تیزی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں۔آزادی کے بعد ان واقعات میں بے انتہاء اضافہ ہواہے۔ہر سال کسی نہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

نہ صحافی کے قلم سے نہ مولوی کے بیان سے!

ازقلم:۔مدثراحمد۔شیموگہ۔کرناٹک۔9986437327 سماج میں پیش آرہے سماجی و اخلاقی برائیوں کے تعلق سے ویسے تو قلمکار،صحافی اور مولوی مسلسل خطاب کررہے ہیں،لکھ رہے ہیںا ور جہاں بھی موقع ملے وہاں لوگوں کو کم ازکم سمجھانے کی کوشش کررہے ہیں۔لیکن سماجی برائیوں کا خاتمہ نہ تو صرف صحافی کے قلم سے نہ ہی مولوی کے بیان سے ہوگا،بلکہ […]

مضامین و مقالات

رُلا کر ہنسانا!

از:۔مدثراحمد۔شیموگہ۔کرناٹک9986437327 سال2014 کے بعد سے بھارت کے شہری حکومت سے خوش ہونے کے موقع بہت کم حاصل کئے ہیں ، سوائے حکومت کے بھکتوں کے عام شہری حکومت کی پالیسیوں سے کبھی بھی استفادہ نہیں کرپائے، حالانکہ حکومت کی دعویداری ہے کہ وہ ملک کی عوام کیلئے صحت ، غذایات اور مکانات کیلئے خاطر خواہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

قیادت کے اُصول!!!

از:۔مدثراحمد۔شیموگہ۔کرناٹک9986437327 کہا جاتا ہے کہ ایک دفعہ ایک نکاح خوانی کے دوران قاضی صاحب نے اعلان کیا کہ میں نکاح شروع کرنے جارہا ہوں اگر کسی کو دولہے سے یا نکاح سے اعتراض ہے تو فوراً بتائیں، مجلس میں سناٹا چھایا ہواتھا اتنے میں سے ایک عورت بچے کو اٹھائے ہوئے نکاح خوانی کے کمرے […]

مضامین و مقالات

وسائل سے مسائل کا حل

از: مدثراحمد، شیموگہ کرناٹک9986437327 رجت دتتا نامی محقق نے ایک ریسرچ کی ہے جس میں انہوں نے اس بات کا پتہ لگایاہے کہ ملک میں جسٹس سچر کمیٹی کی سفارشات کو14 سال گذرنے کے باوجودا ب تک مسلمانوں کے حالات بہتر نہ ہوئے ہیں،نہ توحکومتوں نے اس سمت میں کوئی کام کیاہے اور نہ ہی […]

اصلاح معاشرہ

اجتماعی کام !!!

از:۔مدثراحمد۔شیموگہ۔کرناٹک۔9986437327 بھارت میں اجتماع کا نام آتے ہی مسلمانوں کو دینی اعتبارسے ملنے والی کارروائی یاد آجاتی ہے۔ اس کے بعد مسلمان اگر اجتماعی طور پر کچھ کام کرتے ہیں تو وہ اجتماعی شادیاں اوراجتماعی ختنے ہیں۔ اس کے بعد اورکوئی فلاحی ورفاحی کام اجتماعی طور پر انجام نہیں دئے جاتے ۔حال ہی میں ایک […]

سیاست و حالات حاضرہ

محدود قیادت

ازقلم: مدثر احمدِشیموگہ 9986437327 بھارت پر مسلمانوں نے800سال تک حکومت کی تھی،ان کی سلطنت افغانستان کی سرحدوں سے لیکر برماکی سرحدوں تک پھیلی ہوئی تھی،راجا مہاراجاان مسلم حکمرانوں سے پناہ بھیک مانگا کرتے تھے تو بعض راج مہاراج مسلم حکومتوں میں شان سے ہی رہا کرتے تھے،لیکن ان کی کوئی بساط نہ تھی کہ وہ […]