اصلاح معاشرہ

یتیم نوجوان جعلی عاملین کا شکار!!

رضوان خالدی بدایونی یوں تو موت و حیات رب کہ دست قدرت میں ہے لیکن دنیا دار اسباب بھی ہے اسباب کا اپنانا انسان کیلۓ لازم و ضروری ہےبات کرتے ہیں اس نو جوان کی جو کمسن عمر میں ہی یتیم ہو گیا تین بہنوں کی پرورش اسی کی ذمہ تھی بچپن ہی میں گھر […]

متفرقات

تیز رفتار کار کی چپیٹ میں آکر بائک سوار میڈیکل مالک کی موت

مانکپور کنڈہ /پرتاپ گڑھ: 9فروری، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) آج صبح ایک تیز رفتار کار کی چپیٹ میں آنے سے میڈیکل مالک شدید طور پر زخمی ہوگئے گھر والے اسے ضلع ہسپتال لے گئے وہاں ڈاکٹروں نے اس سے مردہ قرار دے دیا، رانی گنج تھانہ حلقہ رستی پور کا رہنے والے گووند یادو عرف اککو(26)ببھن […]

متفرقات

COVID ویکسین لینے کے بعد جھارکھنڈ صحت کارکن کی موت

رانچی ، 3 فروری (بات) کوویڈ ویکسین لگائے جانے کے 36 گھنٹے بعد جھارکھنڈ میں ایک صحت کارکن کی موت ہوگئی۔ نجی میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کے سی ای او ، ڈاکٹر۔ پنکج ساہنی نے بتایا کہ اس صحت کارکن کی شناخت منان پہان کے نام سے ہوئی ہے ، جنہیں 1 فروری کو اپنے کام کی […]

مضامین و مقالات

اکابرین کے اٹھتے جنازے اور ہماری موجودہ ذمہ داریاں

ازقلم: نازش المدنی مرادآبادیاستاذ: جامعۃ المدینہ باسنی ناگور(راجستھان) مقدور ہوں تو خاک سے پوچھوں کے اے لئیمتونے وہ گنجہائےگرامایہ کیا کئے موجودہ صدی یقیناً قحط الرجال صدی ہے اور موجودہ صدی میں بھی دور حاضر انتہائی افسوس کن ہے کیونکہ اس صدی میں جنتے علمائے اس دنیا سے کوچ کئے ہیں شاید ہی اس سے […]

مضامین و مقالات

موت نے شاید میرے ہی گھر کا راستہ دیکھ لیا ہے

تحریر: شہزادہ آصف بلال سنگرام پوری ‌ذہن کو فکر کی گہرائیوں میں ڈبونے اور قلب پر شدید رنج و الم کا بار اٹھانے کے بعد کپکپاتی ہوئی زبان سے بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ جب سے  ہوش سنبھالا ہے تبھی سے آۓ دن کانوں میں یہی خبر گونجتی ہے […]

متفرقات

مدھیہ پردیش: 10 دنوں میں 100 کوؤں کی موت کے بعد ریاست میں برڈ فلیو الرٹ!!!

مندرسور/ مدھیہ پردیش: 5 جنوری (اے این آئی) مدھیہ پردیش کے مندرسور ضلع میں برڈ فلو کے ابھرنے کے خدشے کی اطلاع ملی ہے جہاں مردہ کووں میں وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔23 دسمبر اور 3 جنوری کے درمیانی عرصہ میں مندوسور میں 100 کے قریب کوے فوت ہوگئے۔مندرسور کے محکمہ جانوروں کے […]

متفرقات

کووڈ سے متاثر معروف ماہر رقض سنیل کوٹھاری کا87 سال کی عمر میں موت

نئی دہلی: ہماری آواز/ 27 دسمبر (پریس ریلیز) پدم شری یافتہ معرف رقص کے تاریخ دان اسکالر اور نقاد سنیل ٹھاکر کا آج صبح یہاں انتقال ہوگیا۔ وہ 87 برس کے تھے اور غیر شادی شدہ تھے۔مسٹر کوٹھاری گزشتہ نومبر میں کووڈ۔ 19 سے متاثر ہوگئے تھے اور انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ […]

ایڈیٹر کے قلم سے مذہبی مضامین

موت کی یاد دلانے یہ کورونا آیا

اللہ رب العزت نے حضرت انسان کے سر کو اشرف المخلوقات کے تاج زریں سے سجایا، اور دنیا کی ہر چھوٹی، بڑی چیز کو اسی کے ارد گرد ایسے ہی رکھ دیا جیسے آمر کے ارد گرد مامورین گردش کررہے ہوں کہ انسان ان سے خدمات حاصل کرے۔ اور اس کا احسان عظیم تو یہ […]