سیاست و حالات حاضرہ

جمہوریت کو بچانے کے لئے عوام کو سڑکوں پر آنا ہوگا۔

مہاراشٹر میں ووٹ گنتی سے ایک دن پہلے یعنی 22 نومبر کو غالباً شام کے ساڑھے چار پانچ بج رہے تھے اور میں میرا بھیاندرِ میونسپل کارپوریشن کے پریس روم میں ساتھی صحافیوں کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا ۔وہاں کچھ ہندی اور مراٹھی کے دوسرے صحافی بھی موجود تھے ۔آہستہ آہستہ سبھی صحافی وہاں سے […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

مسلم نمائندگی ختم ہونے کے قریب، آر۔ایس۔ایس۔ کا منصوبہ کامیاب؟

بھارت کی تقسیم کے بعد سے ہی آر ایس ایس کی کوشش رہی ہے کہ اس ملک کے مسلمانوں کو طاقت کے مراکز سے علاحدہ رکھا جائے۔دوسرے الفاظ میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ اس ملک کے مسلمانوں کو ملک کے اہم فیصلوں کو لینے میں کوئی کردار نہیں ہو۔آزادی کے بعد سے ہی یعنی […]

سیاست و حالات حاضرہ

بی جے پی کے میٹھے بول اور بھائی جان کے بھڑکاؤ بھاشن

مہاراشٹرا و جھارکھنڈ اسمبلی الیکشن 2024 مہاراشٹر الیکشن 2024: 288 رکنی مہاراشٹر اسمبلی کے لیے 20 نومبر کو ووٹنگ ہوگی۔ مہاراشٹر میں حکومت سازی کے لیے جادوئی اعداد و شمار 145 ہیں۔ کل اسمبلی سیٹوں میں سے 29 ایس سی اور 25 ایس ٹی امیدواروں کے لیے ریزرو ہیں۔ 2024 کے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں […]

شعراء مفکرین و مدبرین

9 نومبر علامہ اقبال کا یومِ پیدائش، عالمی یومِ اردو اور مہاراشٹر اسمبلی الیکشن میں اردو نظموں کا راج

عالمی یومِ‌ اردو، دنیا بھر میں اردو کے مشہور شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر 9/نومبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد اردو زبان کی مقبولیت کو اجاگر کرنا اور اس کی اہمیت کو سراہنا ہے۔ اردو برصغیر پاک و ہند میں بولی جانے والی اہم ترین زبانوں […]

سیاست و حالات حاضرہ

انڈیا اور این۔ڈی۔اے۔ اتحاد میں مقابلہ دلچسپ ہے

مہاراشٹرا اسمبلی چناو میں دونوں اتحاد یعنی انڈیا اتحاد اور این ڈی اے باغیوں سے پریشان ہیں ۔حالانکہ اب تک نامزدگی واپس لینے کی تاریخ ختم نہیں ہوئی ہے ۔بہت دنوں کے بعد کوئی چناو فری فار آل نظر آ رہا ہے ۔ہاں اس چناو میں پیسے کا کھیل بڑھتا نظر آ رہا ہے اور […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلم اکثریتی علاقہ مانخورد میں دو پرانے دوست آمنے سامنے

ممبیٔی کی مسلم اکثریتی سیٹ مانخورد شیواجی نگر پر مقابلہ دلچسپ ہوگیا ہے اس سیٹ سے ممبئی میں سماجوادی پارٹی کے روح رواں ابو عاصم اعظمی تین بار سے لگاتار رکن اسمبلی چنے جاتے رہے ہیں لیکن اس بار ان کے لیے جیت کی راہ آسان نہیں ہے کیوں کہ ممبئی ہی کے ایک فایٔیر […]

امت مسلمہ کے حالات

"تحریک علماء اہل سنت گوونڈی”کے بینر تلے علماء اہل سنت گوونڈی مانخورد کا تحفظ ناموس رسالت کے عنوان سے کامیاب احتجاجی مظاہرے کی مختصر روداد

یقیں محکم،عمل پیہم،محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں۔ شیواجی نگر پولیس اسٹیشن گوونڈی (ممبئی)میں”تحریک علماء اہل گوونڈی”کے بینر تلے علماء اہل سنت مانخورد گوونڈی نے بالخصوص پیکر اخلاص و محبت حضرت العلام الشاہ سید ششماد احمد مخدومی کی صدارت،تحریک کے صدر اعلی خطیب الہند حضرت العلام الشاہ محمد جہانگیرالقادری،مجاہد ملت،ماہر سیاسیات […]

متفرقات

جمعیۃعلماء مہاراشٹر کا اہم فیصلہ: اہل خیر حضرات مدارس عربیہ کا دل کھول کر تعاون کریں

تصدیق نامہ کی میعاد میں مزید توسیع: مولانا حلیم اللہ قاسمی ممبئی: 18 مارچ/ ہماری آواز(پریس ریلیز) سال 2019میں جمعیۃعلماء مہاراشٹر کے دفتر سے جاری کئے گئے تصدیق نامہ کی یک سالہ میعاد میں توسیع کرکے اس کو ماہ شوال المکرم1442کے آخرتک وسعت دے دی گئی ہے۔اس کے لئے سال 2019کے تصدیق نامہ پر جمعیۃ […]