نعت رسول

نعت رسول: آشفتہ حال بندوں کی للہ لے خبر

نتیجہ فکر: محمّد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت آشفتہ حال بندوں کی للہ لے خبراورنگِ دو جہاں کے شہنشاہ لے خبر ظلم و جفا کے تیر سے ہم ہیں لہو لہاناپنے غلاموں کی شہِ ذی جاہ لے خبر رنجور ہوں، میں سنگِ ملامت سے چور ہوںنازل ہوئی ہے آفتِ جاں کاہ لے […]

نعت رسول

نعت پاک: اللہ اکبر، اللہ اکبر

نتیجہ فکر: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت بعدِ خدا وہ سب سے برتر اللہ اکبر، اللہ اکبرسب نبیوں کے قائد و افسر اللہ اکبر، اللہ اکبر عرشِ عُلیٰ پر ان کو بلایا، جلوۂ زیبا اپنا دکھایاکون ہوا ہے ان کے برابر؟ اللہ اکبر، اللہ اکبر دونوں جہاں کے سارے خزانے رب […]

نعت رسول

نعت پاک: حال وہ دل کا سنیں گے دیکھنا

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکوی جب درِ آقا چلیں گے دیکھناحال وہ دل کا سنیں گے دیکھنا یہ جو بگڑے سے مرے حالات ہیںایک لمحے میں بنیں گے دیکھنا جو نبی کی یاد میں بہتے ہیں اشککام کچھ ایسا کریں گے دیکھنا کیسے ہو عرضِ طلب مت سوچئےبن کہے وہ جان لیں گے دیکھنا […]

نعت رسول

نعت رسول: سرکار کے دیار کا ذرہ عظیم ہے

ازقلم: رضوان احمد محبوبی گڑھوا جھارکھنڈ چندہ عظیم ہے نہ ہی تارہ عظیم ہےسرکار کے دیار کا ذرہ عظیم ہے عرشِ بریں سے میں نے جو پوچھا تو یہ کہااللہ کے حبیب کا تلوہ عظیم ہے گر چاہتےہو بھیک تو مانگو حضور سےوہ ہیں عظیم ان کا عطیہ عظیم ہے آے ہیں اس جہان میں […]

نعت رسول

نعت شریف: بادۂ عشقِ رسالت کا جو میخوار رہے

نتیجہ فکر: غلام محی الدین جیلانی عرشی دل غمِ فرقتِ سرکار میں بیمار رہےآنکھ بھی طالبِ حُسنِ شہِ ابرار رہے آنکھ کے سامنے گر روضہ سرکار رہےہیچ پھر میرے لیے رونقِ گلزار رہے تیرے عاشق پہ ضروری ہے تری اُلفت میںتيرے دشمن کے لئے آہنی تلوار رہے جام و مینا سے اُسے کوئی غرض ہو […]

نعت رسول

نعت رسول: مصطفیٰ تیری شان اعلیٰ ہے

نتیجہ فکر: محمدوسیم اختر رضوی نعیمی مصطفیٰ تیری شان اعلیٰ ہےعرشِ اعظم بھی زیرِ تلوہ ہے ساری مخلوق ہے فدا جس پرمصطفیٰ کا حسین چہرہ ہے اس لیے خواب میں وہ آئیں گےمیری قسمت کو جو جگانا ہے جن کو کہتے ہیں شاہِ طیبہ ہمان کا رتبہ بلند و بالا ہے شہرِ طیبہ کی پاک […]

نعت رسول

نعت رسول: ہر شئی کو ملا نور ترا رحمت عالم

نتیجہ فکر: فیصل قادری گنوری ہر شے کو ملا نور ترا رحمتِ عالماے ختمِ رُسُل ، نورِ خدا ، رحمتِ عالم ہر سمت ہے ظلمت کی گھٹا رحمتِ عالمکب آئے گی طیبہ کی ہوا رحمتِ عالم للہ مدد کیجے پریشان ہے اُمّتپھیلی ہے زمانے میں وبا رحمتِ عالم وَالشَّمْسِ ترا رُخ ہے تو وَالنَّجْمِ ہیں […]

نعت رسول

نعت رسول: صمیم قلب سے جو ہوگیا سرکار کا عاشق

صمیمِ قلب سے جو ہوگیا سرکار کا عاشقہوا وہ رب کا ! اور اس کا زمانہ ہوگیا عاشق ترے دل کے صدَف میں گوہرِ عشقِ پیمبر ہےمُبارک صَد مبارک مرحَبا صد مرحَبا ! عاشق رخِ جاناں کی رؤیت کا اُسے بھی مِل گیا موقعبوقتِ موت اسی کو سوچ کر شاداں دِکھا عاشق سِکندر اور بھی […]

نعت رسول

نعت رسول: مصطفیٰ مصطفیٰ کیا کیجیئے

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی مصطفیٰ مصطفیٰ کیا کیجےیعنی صلّ علىٰ پڑھا کیجے تذکرہ شہ کا جا بجا کیجےاس طرح دل کو پر ضیا کیجے ہو ہی جائیگی ہر دعا مقبولواسطہ شاہ کا دیا کیجے ہند میں ہم پریشاں ہیں آقاایک چشمِ کرم عطا کیجے با وضو با ادب قرینے سے"بس بیاں شانِ مصطفیٰ […]

نعت رسول

روح نے مان لیا ہے تمھیں ساجن سیاں

بن گئیں ہجر میں آنکھیں مری جوگن سیاںکب عطا ہوگا انہیں آپ کا درشن سیاں تیری چادر کو ان آنکھوں سے لگانے کے لئےچاہتا ہوں ترے نعلین کی جھارن سیاں جان کہتی ہے بلا لیجئے اپنے در پرمفلسی کب سے بنی ہے مری سوتن سیاں اس سے بڑھکر تو نہیں میرے لئے آب حیاتکاش مل […]