نعت رسول

ثناۓ حبیبِ کردگار

انوکھی زیست بنانا بہت ضروری ہےنبی کے عشق میں جینا بہت ضروری ہے نفیس رشتہ بنانا بہت ضروری ہےخبیث رشتوں سے بچنا بہت ضروری ہے سجا کے محفل مولود سرور عالمقصیدہ خوانی کرانا بہت ضروری ہے تسلی دست مبارک سے لینے کی خاطردر حبیب پہ جانا بہت ضروری ہے بقائے عشقِ محمد ﷺ کے واسطے […]

نعت رسول

نعتِ رسولِ پاک ﷺ

معاون فضلِ داور ہو تو شاید نعت کہہ پاؤںنگاہِ لطفِ سرور ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں محمد مصطفیٰ کے عشق کی پاکیزہ خوشبو سےمشامِ جاں معطر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں جنابِ حضرتِ حسّاؔن و جاؔمی و رضاؔ خاں کی” ثنا خوانی ” جو رہبر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں تصوّر کے […]

نعت رسول

در ثناۓ حبیبِ کردگار

کیوں نہ آئیں فریادی مصطفٰی کی چوکھٹ پرزینۂ جناں ہے جی مصطفٰی کی چوکھٹ پر تیرا کچھ نہیں نجدی مصطفٰی کی چوکھٹ پرتو نہ جا اے ہرجائی مصطفٰی کی چوکھٹ پر جو فضا ہے فیضانی مصطفٰی کی چوکھٹ پروہ کرم ہے رحمانی مصطفٰی کی چوکھٹ پر عقل کر نہ حیرانی مصطفٰی کی چوکھٹ پربس غذا […]

نعت رسول

کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا

میرے سرکارﷺ سےحسین کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگامیرے آقاﷺ کا کہیں ثانی نہ کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا یوں تو دیکھے ہیں کئی گنبدومینار جہاں بھر میںمیرے اقاﷺ کے سبز گنبد سا کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا جنہیں خالق نے اپنے نور سے بناکر جہاں میں بھیجاوہ ہی نور جس سے پہلے […]

نعت رسول

استغاثہ: بس کہ دیدار مدینہ کا طلبگار ہوں میں

ہوں گناہ گار سیاح کار خطاکار ہوں میںامتی آپ ﷺکا ہی میرے سرکار ﷺہوں میں بحر عصیاں میں میری کشتی آقا ﷺہے پھنسیبس اسے پار لگا دو کہ شرم سار ہوں میں دراقدس کی زیارت پر بلالیجیئے مجھےبس کہ دیدار مدینہ کا طلبگار ہوں میں سبز گمبند کا ہو سایہ ہو مدینہ کا حرمبس کرم […]

متفرقات

نعت: بدل کر بھیس وہ آئے گا کچھ بہانے سے

خیال آرائی: ظفر پرواز گڑھواوی، جھارکھنڈ بدل کر بھیس وہ آئے گا کچھ بہانے سےچھپا چھپا کے رکھو راز دل زمانے سے یہ ہے اسلام کا پرچم یہ کوئی کھیل نہیںمٹے گا یہ نہیں پر چم تیرے مٹانے سے نبی کے دین کی خاطر وہ دیکھو کربل میںکبھی ہٹے نہیں شبیر سر کٹانے سے قرآن […]

نظم

خالقِ کل کی عبادت کر شبِ معراج ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراج گنج یوپی خالقِ  کل  کی  عبادت  کر  شبِ  معراج ہےرب سے جنت کی تجارت کر شبِ معراج ہے خوب ہوگیں تیرے گھر میں رحمتوں کی بارشیںبا وضو  ہوکر   عبادت   کر   شبِ  معراج   ہے بے  بس  و  لاچار   پر  اور  مفلس و  نادار   پرہوسکے   جتنی   عنایت   […]

معراج النبیﷺ نعت رسول

ذکر معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کیسے کرپائے کوئی، منظر کَشی معراج کـیہے تصور سے فُزُوں ہر اک گھڑی معراج کی میرِ محفل رب تعالیٰ ، شمعِ محفل مصطفیٰلامکاں میں انجمن ایسی سجی معراج کی عشق سے دیکھو تو ایمانی نظر ہوجائے تیزپڑھ رہی ہے ہر جھلک نعتِ نبی، معراج کی رفعت و […]