سیاست و حالات حاضرہ

نفرت کا بھنڈارا

ہندو سماج کا بھنڈارا چل رہا ہے۔ لائن میں لگے لوگ اپنی اپنی باری پر کھانا لے رہے ہیں۔اسی لائن میں منہ پر دوپٹہ لپیٹے ایک عورت بھی کھڑی ہے۔اسے دیکھتے ہی کھانا بانٹنے والا بڑی حقارت اور تلخ لہجے میں کہتا ہے؛ "کھانا لینا ہے تو جے شری رام کہنا ہوگا” عورت نعرہ لگانے […]

سیاست و حالات حاضرہ

نفرت کا بلڈوزر !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی یوں تو بھارت میں کھان پان سے لیکر زبان وبیان اور رسم ورواج تک میں بہت زیادہ فرق پایا جاتا ہے لیکن ایک چیز ایسی ہے جو پورے ملک میں یکساں طور پر پائی جاتی ہے اور وہ ہے مسلم دشمنی! جی ہاں مسلم دشمنی!یہ وہ جذبہ ہے جو […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

حجاب سے نفرت کیوں؟

از: محمد زاہد رضا، دھنبادمتعلم، جامعہ اشرفیہ،مبارک پور(رکن:مجلس علماے جھارکھنڈ) تعلیمی ادارے اس لیے قائم کیےجاتے ہیں کہ بچے و بچیاں اس میں عمدہ تعليم حاصل کر کے اپنے مستقبل کو آراستہ کریں اور تاریکی کی گہرائیوں سے نکل کر روشنی کے آنگن میں قدم رکھیں، نہ کہ تعلیمی اداروں میں جا کر غنڈه گردی،شراب […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

شاہ رخ خان کا تھوک جہاد

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز میں مولوی آدمی جس کی دوڑ بس مسجد اور مدرسہ تک ہی ہونی چاہیئے اسے کیا معلوم کون ہے لتامنگیشکر اور کون ہے شاہ رخ خان؟ لیکن کیا ہے کہ میں مولوی تھوڑا فارورڈ قسم کا ہوں۔ اخبار کے کسی تراشے یا سوشل میڈیا کے کسی […]

سیاست و حالات حاضرہ

نفرتی کون، اویسی یا سیکولر لیڈر؟

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین: تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن :روشن مستقبل دہلی انڈین سیاست میں دو طرح کے لیڈران ہیں ایک نفرتی ایک محبتی ، عام طور پر سیکولر پارٹیاں اور انکے لیڈران کو غیر نفرتی یعنی محبتی ٹولہ سمجھا جاتا ہے جب کہ نفرتی ٹولہ بی جے پی کو یا پھر مجلس […]

مذہبی مضامین

شرم تم کو مگر نہیں آتی!

ازقلم: منورسیفی (سکریٹری:جماعت رضائے مصطفیٰ) 9471509492 آج پورا ملک کورونا جیسی بھیانک وبا سے پریشان ہے، اس بیماری نے پورے ملک کو اپنی آغوش میں لے لیا ہے، جسے دیکھو وہ اپنی جان بچانے کی فکر کر رہا ہے،حالات ایسے ہیں کہ جیب میں پیسے رہنے کے باوجود، ہسپتال میں وقت پر بیڈ نہیں مل […]

اصلاح معاشرہ سیاست و حالات حاضرہ

پنچایت الیکشن کو آپسی نفرت کے ماحول سے بچانا ھم سبہوں کی ذمہ داری

تحریر: ابوالکلام قاسمی شمسی، پٹنہ الیکشن لڑنا اور اس میں جیت حاصل کرنا جمہوری اور دستوری حق ھے ، بہار میں اسمبلی کا انتخاب ختم ھوگیا ،اب پنچایت الیکشن ھونے والا ھے ، چونکہ اسمبلی الیکشن کا تعلق ایک بڑے علاقہ سے ھوتا ھے،جس میں بہت سے گاؤں شامل ھوتے ہیں اور پنچایت الیکشن کا […]

تاریخ کے دریچوں سے سیرت و شخصیات

چھترپتی شیواجی اور مسلمان: اس موضوع پر مکالمہ کی ضرورت

ازقلم: ساجد محمود شیخ، میراروڈ مکرمی!     فرقہ پرست طاقتیں تاریخ کے ساتھ کھلواڑ کرتی رہیں ہیں اور تاریخ کی غلط تشریح کرکے مذہبی منافرت کو بڑھاوا دیا جاتا رہا ہے۔ سماج کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم کیا جاتا ہے اور اس کا سیاسی استحصال کیا جاتا ہے ۔چھترپتی شیواجی مہاراج اور مسلم بادشاہوں کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

امریکہ میں جھوٹ،نفرت اورشدت پسندی کا بھیانک انجام!

تحریر: سرفرازاحمد قاسمیجنرل سکریٹری: کل ہند معاشرہ بچاؤ تحریک، حیدرآباد             گذشتہ 6جنوری کوامریکہ میں جوکچھ ہوا اسکوپوری دنیا نے دیکھا،کس طرح وہاں غنڈہ گردی کی کوشش کی گئی،جمہوریت کے قدیم اور سب سےبڑےعلمبردار ملک میں جسطرح مسلح دراندازی کی سعی کی گئی یہ کئی اعتبارسے افسوسناک بھی ہے اورعبرت […]

مذہبی مضامین

اسلام و کفر کی جنگ یا دو بادشاہوں کی جنگ

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ بھارت میں ہندو مسلم نفرت پھیلانے کے لئے عہد ماضی کے مسلم بادشاہوں اور ہندو راجاؤں کے درمیان لڑی جانے والی جنگوں کو مسخ کر کے پیش کیا جاتا ہے اور لوگوں کو یہ بتانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ یہ دو مذہبوں کی جنگیں ہیں اور مسلم بادشاہوں […]