سماجی مضامین مذہبی مضامین

والدین کے ذمہ بچوں کے حقوق

لڑکے کا والدین کے ذمہ کیا کیا حقوق ہیں؟ اس تعلق سے کچھ باتیں عرض ہیں، وہ یہ ہیں: 1 – ماں باپ پر لازم ہے کہ اولاد کو اچھی تعلیم و تربیت دیں اور عمدہ اخلاق و بہترین آداب سکھائیں، دین کے تعلق سے ان کا مواخذہ کریں انہیں زندگی کے مفاسد اور منکرات […]

کالم

بیٹے کے کاندھے پر باپ کا ہاتھ !!

یوں تو ہر باپ کا ارمان ہوتا ہے اور دلی خواہش ہوتی ہے کہ میرا بیٹا عروج و ارتقا کی منزل طے کرے باپ کا گھرانے کا اور خاندان کا نام روشن کرے اکثر ایسا ہی دیکھنے کو ملتا ہے کہ باپ فقیر ہوکر بھی بیٹے کے لئے بادشاہت کا خواب دیکھتا ہے ،، بیٹے […]

سماجی مضامین

سبق آموز بھی اور امید افزا بھی!!

خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کے ماں باپ زندہ ہیں ،، باپ سرپرست ہوتا ہے ، مضبوط سایہ ہوتا ہے بیٹے کے لئے باپ ایک عظیم ہستی ہے اور ماں نیک ہے تو وہ گھر ایک بہترین یونیورسٹی ہے اور ایسی یونیورسٹی جہاں باپ کی سرپرستی ہو ماں کی گود اور آنچل درسگاہ ہو […]

صحابہ کرام

__خدا تو دیکھ رہا ہے !!

ازقلم : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی عاصم! جی ابا جان! بابا کی جان!کل رات مجھے ایک ایسی لڑکی کا علم ہوا جو تقوے اور پارسائی میں اپنی مثال آپ ہے۔جس کی باتیں دلوں کی گہرائی تک اثر کرتی ہیں۔جو بولتی ہے تو انصاف کی مہک دور تک محسوس ہوتی ہے۔جس کے لہجے میں مومنانہ […]

نظم

نظم: والدین

بابا جانی کروٹ لے کرہلکی سی آواز میں بولے بیٹا کل کیا منگل ہوگا؟گردن موڑے بِن ، میں بولا بابا کل تو بُدھ کا دن ہےبابا جانی سُن نہ پائے پھر سے پوچھا، کل کیا دن ہےتھوڑی گردن موڑ کے میں نے لہجے میں کچھ زہر مِلا کےمنہ کو کان کی سیدھ میں لا کے […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

لڑکیوں کو پردے کا حکم! والدین کی ذمہ داری

تحریر: نصرت فاطمہ قادریہ (گریڈیہ) جھارکھنڈ اولاد چاہے لڑکا یا لڑکی والدین کی ذمہ داری ہے کہ انکی اچھی تربیت کریں ۔۔۔۔ ضروری ہے کہ اپنے لڑکوں کو غیر محرم عورتوں پر نظر ڈالنے سے روکیں اور لڑکیوں کو نامحرم مردوں سے پردہ کرنے کا حکم دیں کیونکہ فطری طور پر عورتوں میں مردوں کیلئے […]

حدیث پاک مذہبی مضامین

والدین کے ساتھ حسن سلوک کا صلہ اور ان کی نافرمانی کا انجام: احادیث کی روشنی میں (قسط:۱)

تحریر: سید نور اللہ شاہ بخاریمہتمم و شیخ الحدیث: دار العلوم انوار مصطفیٰ، و سجادہ نشین: خانقاہ عالیہ بخاریہسہلاؤ شریف، باڑمیر (راجستھان) والدین رشتے میں ہمارے ماں باپ ہوتے ہیں۔ رشتوں کو اگر دیکھا جائے تو رشتے دو طرح کے بنتے ہیں، ایک روحانی دوسرے جسمانی ۔ روحانی رشتہ جس کو ہم ایمانی رشتہ   بھی […]

تعلیم

بچوں کی تعلیم وتربیت اور والدین کی ذمہ داریاں

تحریر: آفتاب عالم ندوی (دھنباد)رابطہ: 8002300339 اس میں شک نہیں کہ یہ دور علمی دھماکہ کا دورہے، حضرت آدم علیہ السلام کوپہلے پہل جب اس دنیا میں بھیجاگیا توخالی ہاتھ اوربے یارومددگارنہیں بھیجاگیا؛ بل کہ زندگی گزارنے اورزندگی کوبہتر طریقہ پرجینے کے لئے جتنے وسائل واسباب ناگزیرتھے، اللہ تعالیٰ نے وہ سارے اسباب پہلے ہی […]

مذہبی مضامین

طریق مصطفیٰ کو چھوڑنا ہے وجہ بربادی

تحریر:محمد رجب علی مصباحی، گڑھوا، جھارکھنڈازہری دارالافتا،اورنگ آباد ،بہار یقیناً اولاد اللہ رب العزت کی عطا کردہ عظیم نعمت ہیں جو والدین کے لیے مسرت و شادمانی کا باعث ہیں،جن کا دیدار ان کی روح کو سکون اور قلب مضطر کو قرار فراہم کرتا ہے۔جن کا چشمان رحمت سے اوجھل ہوجانا بےقراری اور بےچینی کا […]