اصلاح معاشرہ

وقت کی اہمیت

وقت کیا ہے ؟وقت اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی عظیم نعمتوں میں سے ایک اہم نعمت ہے۔ وقت کو مختلف انداز میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ کبھی اسے گھنٹوں اور دنوں کے طور پر بیان کیا جاتا ہے، کبھی دن اور رات کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ کبھی صبح و شام کے الفاظ میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

وقت کے ساتھ تبدیلی فلاح و بہبود کی ضمانت

ایک طویل مدت کی مسافت طے کرتے ہوئے موسمِ گرما اپنی اختتام کو پہنچ رہا تھا ۔ اور ہواؤں کے گرم گرم جھونکوں کی سرسراہٹ و ہرہراہٹ، اور بادِ سموم کی عضلات سوز سموم ہمیں الوداع کہہ کر ایک میعاد معین تک کی چھٹی پر جارہی تھیں۔ اچانک موسم کا تبادلہ ہورہا تھا۔ شبانہ روز […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

وقت رکتا نہیں کسی کے لیے

ازقلم: تسنیم فردوسبٹلہ ہاؤس، جامعہ نگر نئ دہلی 110025 سدا عیش دوراں دکھاتا نہیںگیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں "وقت اور سمجھ ایک ساتھ خوش قسمت لوگوں کو ملتے ہیں کیونکہ اکثر وقت پر سمجھ نہیں ہوتی اور سمجھ آنے تک وقت نہیں رہتا "وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا وہ موتی ہے جس کا […]

مضامین و مقالات

وقت پر وقت کی گر بات نہ مانی جائے

تحریر: آصف جمیل قادری امجدی[گونڈہ]6306397662 بیشک پوری دنیا میں تعلم کے حصول کا منکر کسی بھی خطے میں نہیں مل سکتا۔ چاہے وہ مذہبی تعلیم ہو یا پھر دنیا میں کسی اچھے منصب کی چاہت کے لیے ہو ۔خیر اچھی تعلیم کو ہمیشہ مقدس بابرکت و باعظمت مانا جاتا رہا اور آئندہ یہ روش دائمی […]

مضامین و مقالات

وقت کی قدر کریں اس سے پہلے کہ وقت آپ کو ضائع کردے

تحریر:ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان آج اس دور میں ہر شخص اپنے آپ کو کامیاب ہونا چاہ رہا ہے ، آگے بڑھنا چاہ رہا ہے ، کسی منصب پر اپنے آپ کو دیکھنا چاہ رہا ہے۔ اس چیز کو حاصل کرنے کیلئے بندہ کیا سے کیا نہیں کرتا ، ہر طرح کی کوشش کرتا […]

مضامین و مقالات

خدا را اپنے وقت کی قدر کریں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان "من حسن اسلام المرء ترکہ مالایعنیہ” یعنی آدمی کے اسلام کی خوبی میں سے ہے کہ وہ لایعنی باتوں کو چھوڑدے سنجیدگی و مستقل مزاجی اکثر انہیں لوگوں میں پأی جاتی ہے جو اپنے وقت کی قدر کرنے والے ہوتے ہیں آپ کو دنیا کی ہر شے کا بدل […]

سیاست و حالات حاضرہ

وقت نے یوں کروٹ بدلی

آج سے دو ڈھائی ماہ قبل جب ملک میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) پاس ہوا یقینا ملک کے مسلما نوں کے سا تھ دو رخی اپنا ئی گئی، جس کے بعد ملک گیر پیمانے پر ہزارہا رکاوٹوں کے باوجود احتجاجات ہو تے رہیں جو حا لیہ تباہ کن و با کورونا وائرس سے […]