تنقید و تبصرہ حضور خطیب البراہین

عظیم توفیق الہی: "جہان خطیب البراہین” ان شاء اللہ تعالیٰ جلد ہی منظر عام پر

مرشد برحق، پیر طریقت،حضرت علامہ الحاج صوفی محمد نظام الدین قادری برکاتی صاحب علیہ الرحمہ کی پاکیزہ حیات امت مسلمہ کے لیے ایک ایسا مینارہ نور اور مشعل راہ ہے،جس سے ہمیشہ امت مسلمہ کو ہدایت ورہنمائی کی روشنی ملتی رہے گی، لاریب آپ ان عظیم المرتبت شخصیات میں سے ہیں جو صدیوں میں پیدا […]

تعلیم

مسلمان اہل ثروت سے اپیل!!!

ازقلم: کمال احمد علیمی نظامی حجاب کو لے کرناٹک ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے نے امت مسلمہ کو ایک بار پھر سے یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ اپنا تشخص بچانا ہے تو ہمیں خود ہی کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا،اگر اب بھی ہم خواب غفلت سے بیدار نہ ہوئے تو وہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہر اک شکست دے گی تجھے حوصلہ نیا

ازقلم: کمال احمد علیمی نظامی یوپی ودھان سبھا الیکشن ٢٠٢٢ء کا نتیجہ آنے کے بعد مسلمانوں کو پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں،اللہ تعالیٰ جو بھی فیصلہ کرتا ہے ہمارے حق میں بہتر ہی ہوتا ہے، اپنے رب کی رضا پر راضی رہیں،یہ صرف ہماری ہار نہیں ہے بلکہ ان تمام لوگوں کی ہار ہے […]

سیاست و حالات حاضرہ

جمہوریت کا خون: ذمہ دار کون ؟

ازقلم: کمال احمد علیمی نظامی تریپورہ کے مسلمانوں پر ظلم و زیادتی کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، مساجد، مدارس اور دینی اداروں میں آتش زنی، توڑ پھوڑ کے ساتھ نہتھے مسلمانوں پر تشدد کے واقعات نہایت تکلیف دہ اور افسوس ناک ہیں، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، پھر ارباب اقتدار […]

مضامین و مقالات

ہم کیا کریں

تحریر: کمال احمد علیمی نظامی، جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی جلتی چتائیں،قبرستانوں میں جنازوں کی لمبی قطاریں، اسپتالوں میں ایک ایک سانس کے لیے دم توڑتے مریض،سونی سڑکیں، بند دکانیں، ویران بازار، طبی راحت رساں گاڑیوں کی ہیبت ناک آوازیں، شوشل میڈیا پر دم بدم موت کی خبریں، عوام وخواص کی سرعت کے ساتھ رحلت […]

مراسلہ

خطیب البراھین ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کا قیام تاریخی اقدام

ازقلم: کمال احمد علیمی نظامی جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی آج محب مکرم حضرت مولانا محمد طاہر القادری صاحب استاذ دارالعلوم غوثیہ نظامیہ حسنی بستی نے تحریری طور پر ایک عظیم خوش خبری دی کہ نبیرہ حضور خطیب البراھین حضرت علامہ صوفی محمد نظام الدین صاحب علیہ الرحمہ ،خلیفہ حضرت حبيب العلما، حضرت علامہ صوفی […]

مذہبی مضامین

دعوت دین وقت کی اہم ضرورت

تحریر: کمال احمد علیمی نظامیجامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی اخلاص، سنجیدگی، خوش اخلاقی، اتباع شریعت اور عشق رسالت یہ وہ عناصر ہیں جن سے دلوں کی تسخیر ہوتی ہے،ارواح کی تطہیر ہوتی ہے،زبانوں میں تاثیر ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ جس سے دین کا کام لینا چاہتا ہے اسے ان اوصاف کا حامل بنا دیتا ہے، […]