متفرقات

مجلہ "پیام شعیب الاولیاء” اپنی کہکشاؤں میں

تبصرہ نگار: آصف جمیل امجدی مجلہ "پیام شعیب الاولیاء” ایک معیاری اور وسیع النظری پر مبنی اشاعت ہے جو اسلامی تعلیمات، صوفیانہ افکار، اور اولیاء کرام کی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے وقف ہے۔ یہ مجلہ اہل علم و دانش اور صوفیاء کرام کی تعلیمات کے تشنگان کے لیے ایک قیمتی ذریعہ ہے۔ اس […]

یوم اساتذہ

میرے ہاتھ میں جو قلم ہے، استاذ کی عطا ہے

تحریر: آصف جمیل امجدی استاد کا مقام وہ ہے جس کی عظمت کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ میرے ہاتھ میں جو قلم آج موجود ہے، وہ اس عظیم ہستی کا دیا ہوا وہ انمول تحفہ ہے، جس نے نہ صرف علم کی راہ دکھائی بلکہ زندگی کی حقیقتوں سے روشناس کروایا۔ استاد نے […]

تعلیم سیاست و حالات حاضرہ

وقت رہتے حکومت کی شاطرانہ چال کو سمجھے مدارس اسلامیہ

ازقلم: آصف جمیل امجدی حکومت ہند کی ہمیشہ سے مدارس اسلامیہ پر شاطرانہ نگاہ رہی ہے اس سے کسی ذی فہم کو مجال انکار نہیں، اور اس سے بھی ذی فہم سر منہ نہیں پھیر سکتے کہ جب سے مدارس اسلامیہ سرکاری کوٹے سے استفادہ حاصل کرنا شروع کیا ہے تبھی سے حکومت منظم طور […]

خانوادۂ رضا

سنیوں کی جان: امام احمد رضا خان

ازقلم: آصف جمیل امجدی ہمہ وقت خوف خدا کا لبادہ زیب تن کئے عشق مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وسلم) میں مستغرق رہنے والے بندگان خدا نیز فہرست مجددیت میں ایک نمایاں نام امام احمد رضا خاں قادری بریلوی علیہ الرحمہ کا بھی ہے۔آپ کی ذات و شخصیت کسی زبان کی محتاج تعریف و تعارف نہیں،زمانے […]

سیاست و حالات حاضرہ

جامعہ اشرفیہ میں بنا نوٹس دئیے کیا گیا تشدد مذموم

تحریر: آصف جمیل امجدی برصغیر ہندو پاک کے اہل سنت کا مرکزی ادارہ جامعہ اشرفیہ جو کہ مبارک پور کی سرزمین پر واقع ہے اور پچھلے کئی دہائیوں سے دین و سنیت کا بے لوث خدمت انجام دے رہا ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل علماء دنیا بھر میں دین و سنیت کے فروغ میں مصروف […]

نظم

نظم: کتاب

[عالمی یوم کتاب کےحسین موقع پر] مجھے ہے کتابوں سے الفت بڑیانہیں پڑھ کے ملتی ہے راحت بڑی ہمیں سیدھا راستہ دکھاتی ہیں یہبڑی پیاری باتیں سکھاتی ہیں یہ اگر کوئی ان کو پڑھے چاہ سےتو یہ روک لیں گی بری راہ سے چراغ ذہانت جلاتی ہیں یہجہالت کی ظلمت مٹاتی ہیں یہ جو اپناۓ […]

رمضان المبارک

ماہ رمضان کے آخری عشرہ کا پیغام قوم مسلم کے نام!

ازقلم: آصف جمیل امجدی اے قوم مسلم! یہ بتانے کی کوئی بات نہیں مگر پھر بھی تمہارے حال زار کی وجہ سے مجھے یہ بتانا اور لکھنا پڑ رہا ہے۔ کہ میں اپنے رب کی جانب سے اس کے مومن بندوں کے لیے رحمت و برکت، مغفرت و بخشش کی بیش بہا خزانہ بناکر ہر […]

رمضان المبارک نظم

نظم: رمضان

رمضاں کا مہینہ مبارک ہوغفراں کا مہینہ مبارک ہوہاں!قرآں کا مہینہ مبارک ہوفرحاں کا مہینہ مبارک ہونعمتیں برکتیں الفتیں بے شماریعنی!سحر و افطار روزہ کی رونقیںمومنو! لوٹ لو یہ ہے موسم رحمتاںرمضاں کا مہینہ مبارک ہوغفراں کا مہینہ مبارک ہواماں کا مہینہ مبارک ہواس ماہ کی عظمت یہ ہےمرنے پہ اجر بے شمارہر اک لمحہ […]

نظم

نظم: ماں

مجھے معلوم ہی کیا تھامیں جب مسکراتا تھا تو تودکھ اپنا،بھول جاتی تھیمیرا فدکنا آنگن میںتجھےخوب بھاتا تھا مجھے معلوم ہی کیا تھامجھے جو جان سے اپنی،زیادہپیار کرتی تھیمیری ضد میری خواہش پرسبھی قربان کرتی تھی مجھے معلوم ہی کیا تھاکہ بچپن میں میں روتا رہتا تھاتو توبے چین ہو جاتی تھیمیری خاطرمجھ کو اٹھا […]

سیاست و حالات حاضرہ

قوم مسلم گنگا-جمنی تہذیبی ڈھکوسلے سے باہر نکلے

تحریر: آصف جمیل امجدی[انٹیاتھوک،گونڈہ]6306397662 ملک عزیز بھارت کا یہ مقدس محاورہ ” گنگا جمنی تہذیب” دگر ملک کے دانشوران قوم و ملت اپنے آبائی وطن کے جملہ باشندگان میں بلاتفریق مذاہب و مسالک کے اخوت و محبت کی روح پھونکنا چاہتے تھے تو فخریہ انداز میں اسے استعمال کرتے تھے۔ یہاں تک کہ قرطاس و […]