تعلیم

انٹری ٹیسٹ کی تیاری کرنے کا طریقہ

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری پیارے طلباء کرام!!!!آپ تدریس کرانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ جس کے لئے تدریسی ٹیسٹ کی کامیابی بہت ضروری ہے۔ اب المیہ یہ کہ آپ ابھی باقاعدہ طالب علم ہیں یعنی کہ جامعہ میں پڑھنے جاتے ہیں اور ہے بھی آخری درجہ یعنی درجہ دورۃ الحدیث ایک طرف درجہ کے […]

اصلاح معاشرہ شوال المکرم

غریب عید کے دن بھی خوشیوں کو ترستے ہیں

ازقلم: ابو المتبسِّم عطاری عید کی حقیقی خوشیاں وقت کے ساتھ ساتھ ماند پڑتی جارہی ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عید کسی کیلئے خوشی بن کر آتی ہے تو کسی کیلئے حسرتوں کا پہاڑ بن کہ آتی ہے۔ بعض افراد عید کے روز اپنے رشتے داروں کے ساتھ خوشیاں بانٹ رہے ہوتے ہیں ، […]

اصلاح معاشرہ

کیا اپنوں کا شکریہ ادا کرنا ضروری ہے

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری جی ہاں! شکریہ ادا کرنا ضروری ہے۔ کیونکہ ہم انسان ہیں اور انسانوں کے ساتھ رہتے ہیں۔ ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا کہ انسان اکیلا زندگی گزار نہیں سکتا۔ کیوں ؟اسلئے کہ انسان کی زندگی خوشیوں اور غموں سے مرکب ہے۔ اور ہاں اچھے اور برے حالات میں والدین […]

مذہبی مضامین

اے انسان ذرا غور تو کر‼️

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری بعض اوقات انسان نافرمانی میں اس قدر آگے بڑھ جاتا کہ اسے احساس تک نہیں ہوتا کہ جو وہ کر رہا ہے غلط کررہا ہے۔ تو اس وقت بندے کو اپنے رب قھار سے ڈرنا چاہیے۔ خدا کے خوف ، غضب اور اسکی ہیبت سے اسے کانپنا چاہیے۔ توبہ […]

مضامین و مقالات

زندگی کا سفر

تحریر: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان بچہ پیدا ہوتا ہے ابتداء ماں کی گود میں پروان چڑھتا ہے آہستہ آہستہ بڑا ہوتا جاتا ہے ، سمجھ بوجھ آتی جاتی ہے ، پھر تعلیم حاصل کرنے کیلئے اسکول جاتا ہے۔ اسی دوران اس کو اپنی جوانی اور خوبصورتی پہ ناز ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ موج مستی […]

تعلیم

ماں کی گود بچے کا پہلا مدرسہ

تحریر: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری انسانی زندگی کی ابتداء ماں کے بطن سے ہوتی ہے۔ بچہ ماں کے پیٹ سے پیدا ہو کر دنیا میں آتا ہے۔ اسی لیے ماں کی گود کو بچے کا پہلا مدرسہ کہا جاتا ہے۔ اسی لیے اگر کسی بچے کو ماں کی دینی گود ملے تو وہ بچہ […]

تعلیم

علم البلاغة کی اہمیت و حاجت

تحریر: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان قرآن پاک ایک معجزہ ہے اس کا سب اعتراف کرتے ہیں۔ لیکن کس اعتبار سے معجزہ ہے اس بارے میں مختلف علماء کرام علیھم الرضوان کے اقوال ہیں: قرآن پاک میں جو غیب کی خبریں بیان کی گئ ہیں وہ سب کی سب سچی ہیں اس اعتبار سے قرآن […]

اصلاح معاشرہ

دوسروں کے جذبات کا احترام کریں

ازقلم: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان دوسروں کے جذبات کا احترام کیجئے ممکن ہے آپ کی نظر میں ان کے جذبات کی کوئ اہمیت نہ ہو ، لیکن ان کے یہی جذبات ان کیلئے زندگی جینے کی سب سے بڑی وجہ ہوسکتے ہیں۔ بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کچھ لوگ ، کچھ لوگوں کے […]

مذہبی مضامین

شعبان المعظم کی کیا ہی بات ہے

تحریر: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری شعبان المعظّم کا چاند نظر آتے ہی فضاء میں نور کی خوشبو بکھر جاتی یے۔ اور اللہ کے مہینے رجب المرجب کے بعد میرے آقا کے مہینے شعبان کا آغاز ہو جاتا یے۔ یہ مہینہ اسلامی تعلیمات کی رو سے بابرکت مہینوں میں شمار ہوتا ہے۔ حضرتِ سَیِّدُنا اَنس بن […]

مذہبی مضامین

معراج البنی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام

تحریر: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سیرت اور آپ کی حیاتِ مبارک میں پیش آنے والے حیرت انگیز واقعات میں اللہ تعالی نے انسانوں کے لئے عبرت اور نصیحت کے بے شمار پہلو رکھے ہیں۔ سیرتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی چھوٹا بڑا واقعہ ایسا […]