نظم: بھارت ہمیں تو ہے جاں سے پیارا

ذکیؔ طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یوپی، بھارتچیف ایڈیٹر: روزنامہ صداے بسمل اے وطن اے پیارے بھارت ہمیں تو ہے جاں سے پیارا ہمیں تو ہے جاں سے پیارارہیں تیرے شترو زندہ ہمیں کب ہے یہ گورا ہمیں تو ہے جاں سے پیاراترے پیڑ تیرے پودے تری ندیاں تیرے جھرنےترے کھیت تیری فصلیں ترے … Read more

اے کاش! ہوجائے محبت کا چمن: ہمارا وطن، پیارا وطن

تحریر: عین الحق امینی قاسمینائب صدر جمعیة علماء، بیگوسرائے (بہار) انڈیا یوم جمہوریہ ،ملک کے تئیں ہمارے اسلاف کی قربانیوں کو یاد کرنے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا سنہرا موقع فراہم کرتا ہے اور جشن جمہوریہ کے ان حسین لمحوں میں اپنی متحدہ قوتوں کو یاد کرنے کے حوالے سے بھی یہ ایک … Read more

یوم جمہوریہ: پس منظر اور موجودہ فاشزم

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ آزاد ہندوستان کی تاریخ میں دو دن انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ۔ ایک 15اگست جسمیں ملک انگریزوں کے جنگل سے آزاد ہوا۔ دوسرا 26 جنوری جسمیں ملک جمہوری ہوا۔ یعنی ملک میں اپنے لوگوں پر اپنا قانون نافذ ہوا۔ اپنا قانون بنانے کیلئے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی صدارت میں … Read more

جو علم کا دشمن ہے وہ ملک کا کیا ہوگا

تحریر: زین العابدین ندویسنت کبیر نگر اس دنیا میں کوئی بھی شخص خواہ وہ کسی بھی طبقہ سے تعلق رکھتا ہو جو چاہے کرلے، جیسی زندگی جینا چاہے جی لے اور اپنی ہر جائز نا جائز تمنائیں پوری کر لے، یہ سب کچھ کر سکتا ہے لیکن یہ ایک سچائی ہے کہ وہ علم کے … Read more

ہندوستانی جمہوریت خطرے میں ہے

ملک انگریزوں سے آزاد ہوا، جبر و تشدد سے کب ہوگا؟ تحریر: محمد اورنگزیب مصباحی، گڑھوا جھارکھنڈرکن:مجلس علمائے جھارکھنڈ ہندوستان کو آزاد ہوئے تقریبا سات دہائیاں گزر چکی مگر مشاہدات بتاتی ہے کہ ملک آزاد تو ہوا مگر صرف انگریزی سامراجیت و حکومت سے بعدہ انگریز وں کی مہربانی سے ہندوستان بھگوا دھاریوں کے غلامی … Read more

نظم: پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتے

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسی پھر دیش کو سرسبز بنا کیوں نہیں دیتےتم اس کولہو مرا پلا کیوں نہیں دیتے تم اس طرح نفرت کو مٹا کیوں نہیں دیتےاک پیڑ محبت کا لگا کیوں نہیں دیتے بھارت کے مہاراجہ کا اجمیر ہے مسکنیہ بات زمانے کو بتا کیوں نہیں دیتے جس شہر میں یہ … Read more

جرأتِ اظہار: وہ انتظار تھا جس کا، وہ سحر تو نہیں

تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر: ہماری آواز، مہراج گنج9792642810 یوم جمہوریہ یعنی 26 جنوری بھارت کی تاریخ میں نہایت اہمیت کی حامل ہے۔تقریبا ڈھائی سوسال کی مسلسل کوششوں اور جانفشانیوں کے بعد 15اگست1947کو ہمارے ملک میں آزادی کا سورج طلوع ہوا ،جس نے انگریزی ظالمانہ اور عیارانہ حکومت کے کھٹا ٹوپ اندھیروں کو مٹا … Read more

ہندوستان کی جنگ آزادی میں مسلمانوں کا کردار

ازقلم: سرفراز عالم ابو طلحہ ندویبابوآن ارریہ (بہار) انڈیا ہندوستان کی تاریخ میں مسلمانوں کا کردار نہایت ہی تابناک اور روشن رہا ہے اور تاریخی اعتبار سے بھی یہ مسلمانوں کی حب الوطنی، جوش و خروش ،ولولہ اور ایثار و قربانی کی لازوال و لافانی داستان رہا ہے، تقریبا ایک صدی تک چلنے والی تحریک … Read more

موجودہ صورت حال میں ایک مومن کا کردار

از قلم: تصویر عالم بن امیر حسین رتنویمتعلم: جامعہ ابی ہریرہ الاسلامیہ لال گوپال گنج الہ آباد یوپی دوستو آج ہمارا ملک جس بحرانی دور سے گزر رہا ہے وہ ہم سب پر روز روشن کی طرح عیاں ہے، عموما ہر ایک انسان کورونا وائرس جیسی مہلک بیماری سےبا خبر ہے، دوسری طرف بھک مری … Read more

محبت کا چمن: ہماراوطن، پیارا وطن

تحریر: عین الحق امنیی قاسمی ایک سوتیس کروڑ آبادیوں والا یہ ملک بھارت ،جہاں محبتوں کا ترانہ وردزباں ہوا کرتا تھا ,جہاں ہندو مسلمان شروع سے ایک ساتھ رہتے آئے ہیں یہی وہ پیاراملک ہے جس کی محبتوں کی مثال دی جاتی تھی ، جس کی جمہوریت کوآئڈیل مانا جاتا تھا ،یہی وہ ملک ہے … Read more