تنقید و تبصرہ

امروھہ کا ایک سفر اور ایک قیمتی کتب خانے کا معائنہ

ازقلم: فھیم احمد ثقلینی ازھریصدر مدرس: جامعة المصطفي ککرالہصدر: الثقلین فاؤنڈیشن، قصبہ ککرالہ ضلع بدایوں شریف۔٢/ذوالحجہ ١٤٤٣ھ،بروز شنبہ مگر وہ علم کے موتی کتابیں اپنے آبا کیجو دیکھیں۔۔۔۔۔میں تو دل ہوتا ہے سی پارہ ٣٠/جون ٢٠٢٢ء بروز جمعرات اتر پردیش کے مشہورو معروف قدیم شہر "امروھہ” والدہ محترمہ کے علاج و معالجے کے سلسلے میں […]

تنقید و تبصرہ

حسین قریشی صاحب کی کتاب "پاگل پن”۔تحریر ایسی ہو کہ اضافہ کہیں جسے…

مصنف: حسین قریشیمبصر: نکہت کاظم سید "پاگل پن”کتاب کا عنوان ہی قاری کی توجہ کواپنی جانب کھینچ لیتا ہے۔پاگل پن حسین قریشی صاحب کے افسانوں اور افسانچوں کا مجموعہ ہے جسکی ادبی حلقوں میں خوب پذیرائی ہوئی ہے۔میں نے جب اس کتاب کے بارے میں سنا اسکے عنوان ہی کی وجہ سے آرڈر کیا کیونکہ […]

تنقید و تبصرہ

مبلغ اسلام علامہ عبدالعلیم میرٹھی کی تصنیف’’انسانی مسائل کا حل‘‘: ایک تجزیاتی مطالعہ

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     خیر کے مقابل شر ہمیشہ سرگرم عمل رہا ہے۔ اسلام کی صداقت و حقانیت نے جب دلوں کی دنیا کو مسخر کر لیا تو وہ مذاہب جن کی بنیاد اوہام پر تھی اور وہ انسانی عقل کی اختراع تھے، تلملا اُٹھے۔ جن آسمانی مذاہب کی شکلیں ان کے […]

تصوف تنقید و تبصرہ

معراج القلوب: نورِ قلب کے لیے بہترین علمی سرمایہ

تبصرہ نگار: وزیر احمد مصباحی، بانکاشعبہ تحقیق: جامعہ اشرفیہ مبارک پور حسد، تکبر اور ریا، یہ تینوں ایسی بیماریاں ہیں کہ اگر کسی انسان سے حقِ رفاقت حاصل کرنے میں ایک نے بھی اپنا راستہ صاف کر لیا تو پھر یقین مانیں کہ یہ انسانی چین و سکون غارت کرنے کے ساتھ ساتھ آدمی سے […]

تنقید و تبصرہ

مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی: نقوش و تاثرات

تبصرہ نگار: ڈاکٹر نورالسلام ندوی، پٹنہ مولانا ڈاکٹر ابو الکلام قاسمی شمسی علم و ادب کی دنیا کا معروف اور مقبول نام ہے۔ ایک معتبر عالم دین ، شفیق استاذ، اچھے مصنف، شیریں بیاں مقرر، بہترین قلم کار اور کامیاب منتظم کی حیثیت سے انہوں نے اپنا وقار اور اعتبار بنایا ہے۔ طویل مدت تک […]

متفرقات

مکتوبات امین شریعت: ایک مطالعہ

تبصرہ نگار: وزیر احمد مصباحی [بانکا]ریسرچ اسکالر: جامعہ اشرفیہ مبارک پور اردو زبان و ادب میں مکتوب نگاری کا سلسلہ اسی طرح قدیم ہے جس قدر نثری ادب کی تاریخ پرانی ہے۔ مشہور زمانہ شاعر مرزا غالب دہلوی سے اگر پہلے کی تاریخ دیکھی جائے تو معلوم ہوگا کہ اس وقت بھی مکتوب نگاری کا […]