مذہبی مضامین

محفلِ ختمِ قرآن: بے شمار فضائل و کمالات کی جامع

ازقلم: عبد السبحان مصباحینَزیلِ حال:شہر اورئی، اسٹیشن والی مسجد،یو۔پی۔ الحمدللہ!اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے زندگی میں پندرہویں مرتبہ تراویح میں قرآن سنانے کی سعادت حاصل ہوئی۔آج ختم قرآن کی بابرکت محفل ہے ۔. شرکت کی درخواست ہے ۔اللہ تعالی قبول فرمائے۔ ختمِ قرآن مجید کی محفل بڑی با برکت،بے شمار فضائل و کمالات کی […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

رمضان المبارک کے فضائل و مسائل

ازقلم: عبدالرشید امجدی اشرفی دیناجپوریمسکونہ: کھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگال روزہ اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے اور رمضان المبارک اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے یہ مہینہ اللہ تعالیٰ کی رحمتوں،برکتوں، کامیابیوں اور کامرانیوں کا مہینہ ہے ۔اپنی عظمتوں اور برکتوں کے لحاظ سے دیگر مہینوں سے ممتاز ہے ۔رمضان المبارک وہی […]

مذہبی مضامین

قرآن پاک کو عجلت سے پڑھنے والوں کے لیے اہم پیغام، قصور کس کا ہے؟

رمضان المبارک کا مہینہ ہم پر سایہ فگن ہے، خدا کی رحمتوں کا بادل چھایا ہوا ہے، روزہ داروں کے لیے نیکیوں کا موسم ہے، ہر طرف خوشی اور مسرت کا عالم ہے۔ قرآن پاک جو آسمانی کتابوں میں سب سے افضل اور قیامت تک آنے والے انسانوں کے لیے ذریعۂ ہدایت و نجات ہے، […]

مذہبی مضامین

تراویح میں جوش ہے مگر بڑوں میں زیادہ

محمد عارف رضا نعمانی مصباحیایڈیٹر : پیام برکات ،علی گڑھرابطہ : 7860561136 ماہ رمضان آتے ہی اللہ کی رحمتیں جھوم جھوم کر برسنے لگتی ہیں، ہر طرف رحمت و برکات کے انوار نظر آتے ہیں، روزے کے ساتھ ساتھ تلاوت اور تراویح میں بھی بہت جوش نظر آتا ہے، مساجد تراویح پڑھنے والوں سے بھری […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

تراویح میں کویتی عربی حافظ نے ہندوستانی حافظ کو کیا کہا…

کویت میں کچھ رہائشی مکانات کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا…ہندوستان کی ایک تعمیراتی کمپنی NC کو بھی چند سو مکانات کا ٹھیکہ دیا گیا۔وہاں کام کرنے والے ہندوستانی ملازمین نے اپنے رہائشی کیمپ میں اپنے لیے ایک عارضی مسجد بنا لی اور باجماعت نماز کا اہتمام کیا…. چار پانچ ماہ بعد رمضان المبارک آگیا […]

متفرقات

جامعہ غوثیہ رضویہ (مٹیابرج،کولکاتا) میں گیارہ روزہ تکمیل قرآن

مٹیابرج/کلکتہ: 23 اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) بروز جمعہ بعد نماز عشا جامعہ غوثیہ رضویہ میں تکمیل قرآن کی محفل منعقد کی گئی جس میں امسال حافظ وقاری مولانا محمد یونس رضوی مصباحی اور حافظ وقاری مولانا محمد حنیف رضا مرکزی نے امامت تراويح کے فرائض انجام دیے۔ تکمیل قرآن کی محفل میں علماے کرام اور […]