متفرقات

جمعیت: ممبر سازی کو زمہ داری سے کامیاب بنائیں: قاری عبدالمعید چودھری

بلگرام/ ہردوئی ( حافظ طریق احمد)جمعیت علماء اتر پردیش کے سکریٹری قاری عبدالمعید چودھری نے ریاست کے تمام اضلاع کے سبھی صدورو نظماء سے اپیل کی کہ وہ جمیعت کی ممبر سازی مہم کو پوری ذمہ داری کے ساتھ کامیاب بنائیں۔ضرورت محسوس ہو تو کیمپ لگاکر لوگوں کو ممبر بنائیں، عوام الناس سے اپیل کرتے […]

متفرقات

فرخ آباد: جمیعت علماء کے وفد نے مقامی عہدیداران سے کی ملاقات، ممبر سازی مہم کا لیا جائزہ

 فرخ آباد: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم قاسمی)جمعیتہ علماء اترپردیش (وسط) کے ایک وفد نے آج 20 جنوری بدھ کو ضلع ہمیر پور کی تحصیل مودہا پہونچ کر جمعیتہ علماء ہند کی ممبر سازی مہم کا جائزہ لیا، اس سلسلے میں مدرسہ سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی میں علاقے کے علماء وائمہ وسماجی شخصیات کی ایک اہم نشست […]

متفرقات

جمیعت علماء دہلیا کا قیام، عہدیداران کا ہوا انتخاب

پہانی / ہردوئی: ہماری آواز(اسماعیل ندوی) جمعیت علماء پہانی کے تحت موضع دہلیا واقع مدرسہ معہد الفردوس میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ذیلی شاخ جمعیت علماء دہلیا کا قیام و عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا، میٹنگ میں پہانی یونٹ کے صدر مولانا عطاءاللہ قاسمی بحیثیت مشاہد موجود رہے۔بعد نماز ظہر منعقدہ میٹنگ […]

متفرقات

جمعیتہ علماء فتح گڑھ شاخ کی جانب سے گرم کپڑوں کی تقسیم

فرخ آباد: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم قاسمی) 17 جنوری// آج مقامی جمعیتہ علماء شاخ فتح گڑھ کے زیر اہتمام موضع،رکھا،میں غریب ونادار بچوں کو گرم کپڑے تقسیم کئے گئے کپڑے پاکر بچوں کے چہرے کھل اٹھے اس موقع پر ضلع صدر مفتی ظفر احمد قاسمی نے کہاکہ ضرورت مندوں،بےسہارالوگوں کی مدد کرنا عبادت ہے اور بلا […]

متفرقات

جمعیتہ علماء فرخ آباد کے زیر اہتمام میٹنگ منعقد؛ فتح گڑھ شاخ کا قیام و عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا

فرخ آباد (یاسر عبدالقیوم قاسمی) فتح گڑھ گاڑی خانہ کی مداری والی مسجد میں کل 14 جنوری جمعرات کے روز ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں علماء وائمہ مساجد و شہر کی معروف شخصیات نے شرکت کی، منعقدہ میٹنگ میں حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے ضلعی جنرل سکریٹری مولانا عبد الرب قاسمی نے کہا اللہ تعالیٰ […]

متفرقات

جمعیتہ علماء فرخ آباد کے زیر اہتمام میٹنگ منعقد فتح گڑھ شاخ کا قیام و عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا

فرخ آباد: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم قاسمی)14جنوری// فتح گڑھ گاڑی خانہ کی مداری والی مسجد میں آج 14 جنوری جمعرات کے روز ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں علماء وائمہ مساجد و شہر کی معروف شخصیات نے شرکت کی، منعقدہ میٹنگ میں حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے ضلعی جنرل سکریٹری مولانا عبد الرب قاسمی نے کہا اللہ […]

متفرقات

جمعیت علماء روتہٹ حلقہ نمبر4 کی میٹنگ بحسن خوبی اختتام پذیر

روتہٹ/نیپال: ہماری آواز (انوارالحق قاسمی) 21دسمبرجمعیت علماء نیپال کا ممبر خود بھی بنیں اور اپنے متعلقین کو بھی بنوائیں؛کیوں کہ کسی بھی تنظیم کے استحکام اور دائرۂ کار میں توسیع کے لئے افراد کی ضرورت ہوتی ہے،جس جماعت میں افراد زیادہ ہوتے ہیں،وہ جماعت پوری مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھتی ہے اور ملک کے قوم […]