اصلاح معاشرہ

عائشہ مکرانی کی خود کشی

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ شوہر کے غیر معمولی جہیز کے مطالبہ سے تنگ آکر ۲۳؍ سالہ عائشہ بانو مکرانی نے ۲۵؍ فروری کو سابرمتی ندی میں کود کر خود کشی کرلی، عائشہ احمد آباد، ریلیف روڈ واقع ایس وی کامرس کالج میں معاشیات سے ایم اے کر […]

اصلاح معاشرہ

عائشہ بہن کی خودکشی اور ہمارا معاشرہ

تحریر: معین الدین فیضانی، راجستھان سوشل میڈیا کے توسط سے ایک نہایت ہی دردناک المناک ویڈیو وائرل ہوا جیسے دیکھ کر دل پارہ پارہ ہوا جاتا ہے ہے آنکھیں نمناک ہو جاتی ہیں یہ کوئی افسانہ نہیں بلکہ حقیقت ہے احمد آباد کے رہنے والی عائشہ نامی لڑکی جس کی شادی جالور راجستھان میں عارف […]

نظم

نظم: جاں اپنی یوں گنوا گئی اک اور عائشہ

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی جاں اپنی یوں گنوا گئی اک اور عائشہسب کو ابھی  رلا  گئی اک اور عائشہ سابر متی میں کود کے اپنوں کو چھوڑ کردوزخ  گلے  لگا  گئی  اک  اور عائشہ سہہ سہہ کے ان کے طعنے  شب و روز کیا کرےگھر  کا  دیا  بجھا گئی  […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

خالی ہاتھ گزر جاتے ہیں کیسے کیسے لوگ(عائشہ کی خودکشی کے ذمہ دار ہم سب ہیں)

تحریر: میر ابراھیم سلفیمدرس: بارہمولہ کشمیر6005465614 لوگ اچھے ہیں بہت دل میں اتر جاتے ہیںاک برائی ہے تو بس یہ ہے کہ مر جاتے ہیں اٹھ گئی ہیں سامنے سے کیسی کیسی صورتیںروئیے کس کے لیے کس کس کا ماتم کیجئے جب جذبات جنون بن جائیں تو نتیجہ غیر متوقع ثابت ہوتا ہے لیکن جذبات […]

اصلاح معاشرہ

جہیز کے سیلاب نے عائشہ کو موت کی نیند سلا دیا

تحریر: سبطین رضا محشر مصباحیکشن گنج بہار، ریسرچ اسکالر البرکات انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ شادی ایک پاکیزہ بندھن ہے اور ایک مقدس رشتہ ہے جو دو مختلف خاندانوں کو آپس میں ملاتی ہے اور مہذب طریقے سے ایک اجتماعی زندگی کا آغاز ہوتا ہے مگر شادی کے بابرکت معاہدے پر جبری جہیز کی مانگ کا […]

متفرقات

عائشہ کی خودکشی افسوسناک! ائمہ مساجد خطبہ جمعہ میں جہیز کے تعلق سے رائے عامہ ہموار کریں: مفتی محمد منظور ضیائی

ممبئی: ۴؍مارچ/ بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر مفتی محمد منظور ضیائی نے احمد آباد کی لڑکی عائشہ کی خودکشی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہاکہ خودکشی اسلام میں حرام ہے اور اس کی کسی بھی حالت میں گنجائش نہیں لیکن عائشہ عارف خان یا وہ تمام لڑکیاں جن کو جہیز کےلیے طرح طرح سےستایا […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

آؤ ہم سب مل کر یہ کام کریں! بیٹیاں خود کشی کے لیے مجبور نہیں ہوں گی

تحریر: رضوان احمد مصباحیرضوی دارالافتاء رامگڑھ جھارکھنڈ ابھی کچھ دنوں پہلے گجرات کی رہنے والی عائشہ نامی لڑکی کی خودکشی کا معاملہ پیش آیا بعدہ ہر ایک خطیب اور مضمون نگار کو اس عنوان پر کچھ نہ کچھ بولنے اور لکھنے کا موقع ملا ، آۓ دن خطبا اپنی خطابت میں نقبا اپنی نقابت میں […]

اصلاح معاشرہ

یہاں تو روز کتنی عائشاؤں کے ارمان سوسائڈ کر رہے ہیں

از قلم: مشتاق نوری، پٹنہ آج سے تقریبا ۲۰؍ روز قبل گانو کے دادا جی میرے گھر آۓ یہ کہنے کے لیے کہ وہ بیٹی کی شادی کے لیے ایک بیگھہ زمین فروخت کر رہے ہیں(مجھ سے کہا آپ خریدیں گے؟)سیمانچل میں کاشت والی ایک بیگھہ(۲۰ کٹھے) زمین ۷؍ سے ۱۰؍ لاکھ تک بکتی ہے۔پوچھنے […]

اصلاح معاشرہ

مظلوم عائشہ کی خودکشی سے معاشرہ اجتماعی احتساب کرے

ازقلم: عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری9224599910 عائشہ کی خودکشی چرچا میں ہے ۔”عورت کو اپنے ہی گھر میں درپیش جسمانی، جذباتی، جنسی،زبانی اور معاشی زیادتیاں گھریلو تشدد کی تعریف میں شامل ہے”۔ شوہر اپنی برتری کو ظاہر کرنے کے لیے معمولی بات کو بنیاد بنا کر عورت کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔حالیہ عائشہ کی خودکشی کے […]