جشن جمہوریہ اور ہماری ذمہ داری!

تحریر: ریان داؤد اعظمیابن حافظ عبدالمنان داؤد سیہی پور اعظم گڑھ آزاد ہنـدوسـتان کی تاریخ میں دو دن بہت ھی اہمیت کے حامل ہیں ایک 15 اگست جس میں ملک انگریزوں کے چنگل سے آزاد ہوا اور دوسرے 26 جنوری جس دن ملک کی بقاء و سالمیت کے پیشِ نظر سیکولر جمہـوری قوانین نافذ کئے … Read more

اسلام کی شہزادیاں اور ان کی ذمہ داریاں

تحریر: غلام وارث شاہدی عبیدیتاراباڑی پورنیہ بہار جوانوں کو مری آہ سحر دےپھر ان شاہین بچوں کو بال و پر دےخدایا آرزو مری یہی ہےمرا نور بصیرت عام کردے آئے دن اخبارات کی زینت وہی خبریں ہوتی ہیں جن سے اسلام اور تعلیمات اسلام مجروح و مبذول ہوں،تعلیمات اسلام کو نظر انداز کرنے اور ان … Read more

اکابرین کے اٹھتے جنازے اور ہماری موجودہ ذمہ داریاں

ازقلم: نازش المدنی مرادآبادیاستاذ: جامعۃ المدینہ باسنی ناگور(راجستھان) مقدور ہوں تو خاک سے پوچھوں کے اے لئیمتونے وہ گنجہائےگرامایہ کیا کئے موجودہ صدی یقیناً قحط الرجال صدی ہے اور موجودہ صدی میں بھی دور حاضر انتہائی افسوس کن ہے کیونکہ اس صدی میں جنتے علمائے اس دنیا سے کوچ کئے ہیں شاید ہی اس سے … Read more

اصلاحِ معاشرہ کی فکر اور ہماری ذمہ داری

تحریر: محمد عفان الحسینی قارئینِ کرام! آج ” اصلاح معاشرہ کی فکر اور ہماری ذمہ داری” کے عنوان پر کچھ باتیں سپردِ قرطاس کررہا ہوں دعاء کریں کہ اللہ رب العزت حق لکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین *قارئین کرام !* ہمارا عنوان دو جز پر مشتمل ہے (١) اصلاح معاشرہ کی فکر(٢) اور ہماری زمہ داری دونوں … Read more

موجودہ دور میں میڈیا کا کردار اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: شاہ نواز عالم مصباحی ازہریسربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ آج کے ترقی یافتہ دور میں میڈیا کی اہمیت مسلمہ ہے، مختلف قسم کے ذرائع ابلاغ نے ٹیکنالوجی کے سہارے اس وسیع و عریض کرہ ارض کو ایک گلوبل ویلیج میں بدل کے رکھ دیا ہے، میڈیا نے انسان کو … Read more

مسلم ثقافتی آثار کا تحفظ اور ہماری ذمہ داریاں

مغربی افکار یا شرکیہ آثار کا مسلم معاشرے میں جھلکنا فکری موت کی علامت ہے۔ تحریر: غلام مصطفیٰ رضوی[نوری مشن مالیگاؤں] تہذیب، تمدن، ثقافت کے نشانات و آثار فکر و نظر کی تعمیر و تربیت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اِسی لیے مسلم سلاطین نے اپنے اپنے عہد میں تعمیرات، آثار و عمارات اور … Read more

پردہ کی اہمیت

تحریر: سرفراز احمد وفا، الہٰ آباد والدین کے لیے ضروری ہے کہ اپنے لڑکوں کو غیر محرم عورتوں پر نظر ڈالنے سے روکیں اور لڑکیوں کو نامحرم مردوں سے پردہ کرنے کا حکم دیں کیونکہ فطری طور پر عورتوں میں مردوں کیلئے اور مردوں میں عورتوں کیلئے رغبت رکھی گئی ہے۔ جب وہ بے پردہ … Read more

کسانوں کا بڑھتا ہوا آندولن اور ہماری ذمہ داریاں

از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدیترجمان۔ تنظیم جماعت رضاۓ مصطفی گورکھپورورکن۔ شعبہ نشر واشاعت تحریک فروغ اسلام دہلی مرکزی حکومت کے لائے گئے نئے ذرعی قانون کے خلاف کسان آندولن رفتہ رفتہ ایک سیلاب کی شکل اختیار کر چکا ہے، دسمبر کے کڑک جاڑے میں جب ایک عام شخص گھر سے باہر نکلنے پر … Read more

لاک ڈاؤن اور ہماری ذمہ داریاں

ایڈیٹر کے قلم سے کل شام تقریبا آٹھ بجے ملک کے وزیر اعظم جناب مودی جی نے اعلان کیا کہ عالمی بحران ”کوروناوائرس“ سے حفاظت کے پیش نظر ملک گیر پیمانے پر تاریخی ۱۲ دنوں تک لاک ڈاؤن کیا جارہا ہے، لہذا  ۱۲ /دنوں تک تمام اہل وطن اپنے گھروں میں ہی رہیں، باہر نہ … Read more