ایران کے پاس بھی روس کا S 400 دفاعی نظام ہے

گزشتہ سے پیوستہ امریکی صدر جو بائڈن نے ایک بیان دیا ہے کہ اسرائیل نے ابھی تک یہ طے نہیں کیا ہے کہ وہ ایران پر کس طرح کا حملہ کرے گا لیکن امریکا ہوتا تو وہ ایران کے تیل ڈپو پر حملہ کرتا، یہ دنیا کا ٹھیکے دار کہے جانے والے ملک کا بیان … Read more

کیا ایرانی جوہری ہتھیار نشانہ ہو سکتے ہیں؟

گزشتہ سے پیوستہ سوشل میڈیا پر آج کل یہ بات تیزی سے گردش کر رہی ہے کہ اسرائیل اب ایران کے جوہری پروگرام کو نشانہ بنائے گا، اولا اس امکان کو G7 ممالک کی میٹنگ کے بعد امریکی صدر سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں امریکی صدر جو بائڈن نے اسے مسترد کردیا … Read more

لبنان اسرائیل جنگ، دشمنی پرانی ہے

گزشتہ سے پیوستہ ایران کے حملے کے بعد اسرائیلی ہوائی اڈوں پر ملک چھوڑنے کی بھیڑ دکھائی دے رہی ہے، اسرائیل نے شام میں روسی اڈوں پر ہوائی حملے کیے ہیں جس کے بعد جنگ کا دائرہ مزید وسیع ہونے کا امکان ہے – اسرائیل نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ شام میں ہونے والے … Read more

ایران کا اسرائیل پر حملہ عالمی جنگ کا سبب ہو سکتا ہے

تحریر: محمد زاہد علی مرکزیچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ 7 اکتوبر 2023 کو حماس نے اسرائیل پر قریب پانچ ہزار راکٹ داغ کر جنگ کی ابتدا کی، یہ حملہ برسوں سے اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں کے قتل و قبضہ کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا نتیجہ تھا، اسرائیل پر اب تک کا یہ سب سے بڑا … Read more

قضیہ اجمیر اور نام نہاد محبین غریب نواز

تحریر: محمد زاہد علی مرکزیچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ کئی سالوں سے رہ رہ کر یہ آواز اٹھتی رہی ہے کہ آستانہ حضور غریب نواز علیہ الرحمہ ایک مندر ہے، پہلے جب یہ شور ہوتا تھا تو لوگ اسے "پاگل کی بڑ” سے زیادہ اہمیت نہ دیتے تھے، دھیرے دھیرے یہ آواز تیز ہوتی گئی … Read more

بین المسالک اتحاد صرف دھوکا ہے –

ایک وقت تھا جب ہم بھی بین المسالک اتحاد کے متعلق سوچتے تھے، پھر حضور حجۃ الاسلام علیہ الرحمہ کا خطبہ صدارت پڑھا، بحمدہ تعالی شرح صدر ہوا، آج کل ایودیھیا کی زمین پر ایسا ہی کچھ دیکھنے میں آرہا ہے بہت کچھ نہ کہہ کر صرف ایک بات کہتے ہیں جو گانٹھ باندھ لے … Read more

عالم کی شان احادیث کی روشنی میں

کسی نے چند روز پہلے فتاویٰ رضویہ شریف میں علما کی فضیلت کے متعلق پوچھا تھا اس لیے چند احادیث پیش خدمت ہیں ملاحظہ فرمائیں۔ نبی کریم صلے اللہ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں : من أذى مسلما فقد أذاني ومن أذانی فقد أذى الله – رواه الطبرانی فی الاوسط عن انس رضی الله تعالى … Read more

امام احمد رضا ایک ہمہ جہت شخصیت

تحریر :محمد زاہد علی مرکزیچیرمین :تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن :روشن مستقبل دہلی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان (14 جون 1856ء – 28 اکتوبر 1921ء) چودھویں صدی ہجری کے مجدد، نامور حنفی فقہیہ، محدث، اصولی، نعت گو شاعر، علوم نقلیہ وعقلیہ کے ماہر، سلسلہ قادریہ کے شیخ، عربی، فارسی اور اردو کی کی قریب ایک … Read more

بھیک مانگتے مسلمان! کیا ہے سَمادھان؟

تحریر: محمد زاہد علی مرکزیچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ دنیا کا سب سے بڑا بھکاری بھارت میں ہی ہے، جس کا نام "بھرت جَین” ہے، اس کے پاس ساڑھے سات کروڑ کا بینک بیلنس ہے ، ممبئی میں ایک کروڑ سے زائد قیمت کا فلیٹ اور کچھ دوکانیں ہیں – دنیا کے کئی ممالک میں … Read more

میلاد اکبر ، موضوع روایات، مقامات احتیاط اور کفریہ اشعار

تحریر: محمد زاہد علی مرکزیچیئرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ ایک لمبےزمانے سے خصوصاً دیہات اور قصبوں میں ہونے والی میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محافل میں پڑھی جانے والی میلادیں، میلاد اکبر اور میلاد گوہر شامل ہیں – ان کی اہمیت اس قدر ہے کہ کوئی بھی محفل ان میلادی کتابوں کے بغیر … Read more