1925 سے 2025 تک، چوک کہاں ہو رہی ہے

تحریر :محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریفچئیرمین: تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن: روشن مستقبل دہلی کہتے ہیں کہ تاریخ خود کو دوہراتی ہے، قریب سو سال کا عرصہ گزر گیا اور انڈین مسلمان اسی راہ پر کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے، آج کے حالات اور سو سال قبل کے حالات میں سر مو فرق نہیں … Read more

اتر پردیش کی سیاست اور مدرسہ فیکٹر

چالیس سال ووٹ اور صرف 10 ہزار نوکریاں دے کر مسلمانوں پر 10 لاکھ احسانات لادنے والی سیکولر پارٹیوں کا تنقیدی تجزیہ کرتی ایک تحریر تحریر:محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین: تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن :روشن مستقبل دہلی اتر پردیش دیش کی سیاسی راجدھانی ہے اور یہاں مسلمانوں کا سیاست پر خاصہ اثر پایا جاتا … Read more

نفرتی کون، اویسی یا سیکولر لیڈر؟

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین: تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن :روشن مستقبل دہلی انڈین سیاست میں دو طرح کے لیڈران ہیں ایک نفرتی ایک محبتی ، عام طور پر سیکولر پارٹیاں اور انکے لیڈران کو غیر نفرتی یعنی محبتی ٹولہ سمجھا جاتا ہے جب کہ نفرتی ٹولہ بی جے پی کو یا پھر مجلس … Read more

جاٹ لینڈ کی سیاسی ڈگر اور مسلمان

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین تحریک علمائے بندیلرکن روشن مستقبل دہلی اتر پردیش میں اس وقت سیاسی پارہ پورے شباب پر ہے اور ہر طرح کی کھچڑی پکنے کے لیے ہانڈیاں چڑھ چکی ہیں، یہ کھچڑی سیاسی کھچڑی ہے جس میں ہر کوئی مسلمانوں کو تیج پتہ کی طرح استعمال کرنا چاہتا ہے، … Read more

نظر کا فریب اور ٹرک ڈرائیوروں کی رنگین مزاجی

تحریر محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریفچئیرمین تحریک علمائے بندیلروشن مستقبل دہلی آج کئ سالوں بعد جب کافی دیر کوئی سواری نہ ملی تو ہماری طرح ہی انتظار کر رہے ایک صاحب نے کہا کہ بھائی صاحب ٹرک پر بیٹھ لیتے ہیں ورنہ رات ہو جائے گی، ہم نے کہا ٹھیک ہے روکیے، انھوں نے … Read more

آخر یہ "بند” کب تک؟

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی، کالپی شریفچئیرمین تحریک علمائے بندیل کہتے ہیں جب حکومت بیساکھی کے سہارے ہو تو بہت سارے لنگڑے بہادر بن جاتے ہیں ، مہاراشٹرا حکومت بھی کئی بیساکھیوں کے ذریعے کھڑی ہے، برسر اقتدار پارٹی شو سینا کی آئیڈیا لوجی بی جے پی سے جدا نہیں ہے، یونہی کانگریس اور شرد … Read more

کیجریوال کا مسلمانوں کو لالی پاپ

تحریر محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریفچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن روشن مستقبل دہلی بہت مشہور محاورہ ہے "نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی” آج کل ایسا ہی کچھ دیکھنے کو مل رہا ہے، پنجاب کی سیاسی اٹھا پٹک اور گووا، اتر پردیش میں ہونے والے اسمبلی الیکشن کو دیکھتے ہوئے دہلی … Read more

تریپورا جل رہا ہے اور سیکولر خاموش ہیں

تحریر محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن روشن مستقبل دہلی 1857 ء سے شروع کریے اور تاریخ کے ابواب الٹتے جائیے تاریخ کے ہر صفحے پر قوم مسلم کے خون کی لالی سیاہی پر غالب نظر آئے گی، ہر صفحہ آپ کو مسلمان ہونا یاد دلائے گا، ہر لفظ مثل نشتر … Read more

کیا بھارت میں مسلم قیادت ممکن ہے ؟

محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین : تحریک علمائے بندیل کھنڈ بہت سے مفکرین آج کل مسلم قیادت اور حصے دارانہ سیاست کو سرے سے خارج کرتے ہوئے نظر آتے ہیں، انکا ماننا ہے کہ بھارت میں مسلم قیادت صرف ایک خواب ہے اور کچھ نہیں، وہ چاہتے ہیں کہ بھارتی مسلمان قیادت نہ کرکے … Read more