امت مسلمہ کے حالات

قوم مسلم کی بدتر حالت آخر کیوں؟

الله تعالٰی قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہےوَمَا أَصَابَكُم مِّن مُّصِيبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ أَيْدِيكُمْ وَيَعْفُو عَن كَثِيرٍ (سورة الشورى الآية 30)اور جو تمہیں مصیبت پہنچی وہ اس کے سبب ہے جو تمہارے ہاتھوں نے کمایا اور بہت کچھ تو معاف فرما دیتا ہے۔ اس ایت کی روشنی میں انشاءاللہ ضرور کچھ باتیں عرض کروں گا […]

امت مسلمہ کے حالات

مسلمانوں کی زبوں حالی کے کچھ اسباب اور ان کا انسداد !!!

آئیے آج دور حاضر میں مسلمانوں کی خستہ حالی اور پامالی کے تدارک کے اسباب سمجھنے اور انہیں بروئے کار لانے کے لیے ہم ماضی کے چند نقوش اپنی نگاہوں کے سامنے لاتے ہیں اور تقریباً ساڑھے چودہ سو سال قبل کے حالات و واقعات اپنے سامنے رکھتے ہیں جسے تاریخ میں زبان نبوت سے […]

تعلیم

مدارس اسلامیہ کی زبوں حالی کا ذمہ دار کون؟ (قسط نمبر 4)

تحریر: محمد عباس الازہریخادم التدریس دار العلوم اہل سنت فیض النبی کپتان گنج بستی یو۔پی۔ آج کل مدارس اسلامیہ کے سفراء کے خلاف ایک خود ساختہ مہذب تعلیم یافتہ طبقہ اٹھ کھڑا ہوا ہے اور خود ہی مہذب انداز میں انگریزی میں ” زکوة ,صدقات,خیرات ,عطیات اور امداد ” وغیرہ کو حاصل کرنے کے اشتہارات […]

نظم

مکمل کلام بر زمین اقبال

نتیجۂ فکر: فارح مظفرپوری قوم مسلم کہاں غائب ہے وہ طاقت تیریکفر پر طاری جو کر دیتی تھی ہیبت تیری بے خبر! ہوش میں آ خیر منا لے اپنیکھلنے والی ہے زمانے پہ حقیقت تیری قوم مسلم تو ابھی ہوش ٹھکانے کر لےہر کوئی پھر سے لگانے لگا قیمت تیری قیصر و کسری کے ایوان […]

مضامین و مقالات

فارغین مدراس: بدحالی کیوں

ازقلم: محمد دلشاد قاسمی ہر سال مدارس کے اندر ہزاروں لاکھوں طلبا فارغ ہوتے ہیں اور ہر کسی کا یہی رونا ہے کہ جگہ انہیں ملی کیا کروں کچھ سمجھ میں نہیں آتا اس کی وجہ یہ ہے کہ مدارس کی تعداد یا مساجد کی تعداد محدود ہے اور ہر سال علماء مدارس سے فارغ […]

تعلیم

حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا

تحریر: محمد دلشاد قاسمی آج ہمارے معاشرے کے اندر ایک غلط فہمی نے رواج پا لیا ہے کہ تعلیم کا تعلق بچوں سے ہے بڑوں سے نہیں ،، بچے نہیں پڑھتے ،، بچوں کو تعلیم کی اہمیت نہیں ، اور اس مہنگائی کے دور میں زیادہ بچے ہو جائیں گے تو تعلیم کیسے دو گے، […]