_نہ جانے کتنے سنبھل ابھی باقی ہیں !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی فی الحال سنبھل جامع مسجد کے سروے پر سپریم کورٹ نے پابندی لگا دی ہے لیکن اس وقتی راحت کو ایک دن بھی نہیں گزرا تھا کہ بدایوں کی جامع مسجد پر نِیل کَنٹھ مندر ہونے کا مقدمہ سامنے آگیا۔تین دسمبر کو اس مقدمے کی بھی شنوائی ہونا ہے۔اس … Read more

اجمیر شریف: تاریخ، عقیدت، اور فرقہ واریت کے بیچ ایک آزمائش

اجمیر شریف، حضور خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ، صدیوں سے امن، محبت، اور روحانی ہم آہنگی کا مرکز رہا ہے۔ یہ وہ مقدس مقام ہے جہاں نہ صرف مسلمان، بلکہ تمام مذاہب کے لوگ اپنی مرادیں لے کر آتے ہیں اور سکونِ قلب پاتے ہیں۔ مگر حالیہ دنوں میں اس مقدس … Read more

عبادت گاہوں کا قانون: عدلیہ اور سیاسی گٹھ جوڑ

ہندوستان کی گنگا- جمنی تہذیب، جو مذہبی ہم آہنگی اور تنوع کا ایک شاندار نمونہ ہے، گزشتہ کچھ دہائیوں میں شدید سیاسی اور عدالتی تنازعات کی زد میں آچکی ہے۔ 1991ء کا عبادت گاہوں کا قانون، جس کا مقصد تاریخی مذہبی مقامات کی موجودہ حیثیت کو برقرار رکھنا تھا، ایک ایسی قانونی دیوار ہے جس … Read more

مظلوم مسلمان

ہندوستان کے پر آشوب ماحول اور ناگفتہ بہ حالات کا جائزہ لیجئے تو آپ کومعلوم ہو جائے گا کہ مسلمانوں کو اپنی زندگی بسر کرنا دوبھر ہو گیا ہے۔ ہر طرف ظلم و بربربیت کا بازار گرم دیکھائ دے رہا ہے۔ مذہب اسلام سے رشتہ رکھنے والے ہر انسان اپنی زندگی کی آخری سانس خوف … Read more

جو کچھ ہو رہا ہے اس کے ذمہ دار شدت پسند ہندوتوا نظریہ کی حامی مرکزی حکومت، اور آپ جیسوں کی گھٹیا فکریں ہیں، مسلمان نہیں

عزیز قارئین کرامہمارا ملک ہندوستان ہمیشہ سے مختلف مذاہب کے پیرو کاروں کا مسکن رہا ہے ، یہاں ہمیشہ سے الگ الگ قومیں آباد رہی ہیں پچھلے سو سالوں کے اندر دیکھیں تو ملک کی آزادی اور تقسیم ملک کے بعد بھی کسی قوم کا ہندوستان سے خاتمہ نہیں ہوا ہاں تعداد میں کمی زیادتی … Read more

کس نے تجھے کہا ؟ کہ لہو بولتا نہیں !

متنازع حالات کے وقت جامع مسجد سنبھل کے اسی علاقے میں میری موجودگی نے تن بدن کے ساتھ ذہن و فکر کو جھنجھوڑ دیا تھا ان خیالات کے بعض اجزاء کو ہی نظم کیا جا سکا—– سب لٹ گیا ہے جس کا یہاں کچھ بچا نہیںاب کیا کرے وہ جس کا کوئی راستہ نہیں اے … Read more

لہو لہان سنبھل

اپنے دامن میں صدیوں کی تاریخ سمیٹے سنبھل شہر کی گلیاں لہو لہان ہیں۔چاروں طرف پولیس کا پہرہ، راستوں کی بیری کیڈنگ اور آسمانوں پر لہراتے ڈرون کیمرے سنبھل کی کہانی صاف بیان کرتے ہیں۔یہ سب چوبیس نومبر 2024 کی صبح اس فساد کی وجہ سے ہوا جو پہلی نظر میں اچانک ہوا حادثہ لگتا … Read more

سنبھل کی تاریخی شاہی جامع مسجد اور بگڑتے حالات

چند روز قبل سنبھل ضلع عدالت میں ایک عرضی دائر کی جاتی ہے جس میں سنبھل شاہی جامع مسجد کو لے کر مندر ہونے کا دعویٰ کیا جاتا ہے ، جسے ضلع عدالت فوری سنوائی کے لیے قبول کرتی ہے۔اور آناً فاناً میں یک طرفہ سنوائی کے بعد عرضی داخل کرنے والے وکیل وشنو جین … Read more